ایران نے ملکی ساختہ جیٹ طیاروں کی پروڈکشن میں اضافہ کر دیا

شیئر کریں

یرانی خبر رساں ایجنسی “تسنیم” کے مطابق “کوثر” طیارہ دراصل امریکی لڑاکا طیارے “ایف-5” کا ترمیم شدہ ورژن ہے جس کو ایران کے وزارت دفاع کے ماہرین نے جدید بنایا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی لڑاکا طیارے میں کی جانے والی اہم ترین تبدیلی یہ ہے کہ اسے (ٹربو جیٹ) انجن سے لیس کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی طیارہ 50 ہزار فٹ کی بلندی تک جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ سکرینوں کو ڈیجیٹل ٹکنالوجی سے تبدیل کیا گیا ہے۔

شیئر کریں