چین میں وکی پیڈیا کے استعمال پہ پابندی

شیئر کریں

چین نے ملک بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا ویب سائٹ وکی پیڈیا تک رسائی پر پابندی عائد کر دی ہے۔

وکی پیڈیا نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بیجنگ حکام نے اپریل میں ہی وکی پیڈیا کی چند زبانوں تک رسائی کو روک دیا تھا۔ چین میں انٹرنیٹ کی سخت نگرانی کی جاتی ہے۔

چین میں گوگل، فیس بک، ٹویٹر، یوٹیوب اور واٹس ایپ کو بھی استعمال نہیں کیا جا سکتا بلکہ ان کے متبافل چینی ویب سائٹس موجود ہیں۔


شیئر کریں