ہماری پالیسی

ہم شہری آن لائن کے بارے میں

ہم شہری آن لائن، ہفت روزہ ہم شہری کی ویب سائٹ ہے۔ 2007 سے جاری ہفت روزہ ہم شہری، پاکستان کی ترقی پسند، جمہوری اور اعلیٰ صحافتی اقدار پر مشتمل میگزین جرنلزم میں ایک نمایاں مقام کا حامل ہے۔

 2015 میں لانچ ہونے کے بعد Humshehrionline.com نے نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔ یہاں آپ ملکی اور غیر ملکی خبریں، تبصرے، تجزیے، بلاگ اور کالم دیکھ سکتے ہیں۔

 Humshehrionline.com اپنے قارئین کو ان کے پسندیدہ موضوعات پر لکھنے کی دعوت دیتا ہے۔ ہماری ادارتی ٹیم نئے لکھاریوں کی رہنمائی کے لیے حاضر ہے۔