سنگاپور کے وزیر اعظم سیاست سے کنارہ کش ہونے کو تیار

سنگاپور کے وزیر اعظم سیاست سے کنارہ کش ہونے کو تیار

انٹر نیشنل ڈیسک…

سنگاپور کے وزیرا عظم نے کہا ہے کہ وہ اپنی حالیہ مدت مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔

آج جمعے کے روز ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی مدت مکمل ہونے کے بعد 2021 میں انتخابات کرائے جائیں گے اور وہ اس عہدے کی خاطر میدان میں مزید نہیں اتریں گے۔

البتہ ان کا کہنا تھا کہ وزارت عظمیٰ کا منصب چھوڑنے سے قبل وہ اپنے سیاسی جانشین کا انتخاب کریں گے۔