Category Archives: انٹرویوز

Feed Subscription

"تین سال میں مجھے ترقیاتی فنڈ سے ایک پیسہ نہیں ملا”

"تین سال میں مجھے ترقیاتی فنڈ سے ایک پیسہ نہیں ملا”

"تین سال میں مجھے ترقیاتی فنڈ سے ایک پیسہ نہیں ملا " عارف عباسی، رکن پنجاب اسمبلی، پاکستان تحریک انصاف   انٹرویو: حسنین جمیل سوال:عارف آپ کا تعلق حزب اختلاف سے ہے، یہ بتائیے کہ حکمران جماعت کا سلوک ٓپ کے ساتھ کیسا ہے، کیا ترقیاتی کاموں کے لیے حزب اختلاف کے منتخب نمائندوں کو بھی کچھ حصہ ،ملتا ہے؟ ...

مزید پڑھیے

بیوروکریسی اپنا مائنڈسیٹ نہیں بدلتی تو جو بھی نظام آئے گا ناکام رہے گا: اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ

بیوروکریسی اپنا مائنڈسیٹ نہیں بدلتی تو جو بھی نظام آئے گا ناکام رہے گا: اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ

انٹر ویو …حسنین جمیل سوال:جنرل پرویز مشرف کے عہد میں کمشنری نظام ختم کر دیا۔ اب پھر بحال کیا گیا ہے۔ تب کیوں ختم ہوا اب اسے بحال کرنے کی کیا منطق ہے۔ جواب:جنرل صاحب کچھ زیادہ ہی آئیڈیل ازم کا شکار تھے۔ ظاہر ہے انہوںنے مینڈیٹ سے بٹ کر حکومت کرنی تھی۔ وہ مارشل لا ایڈمنسٹرتھے، مگر انہوں نے ...

مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کی خواتین کو خودمختار دیکھنا چاہتے ہیں،سلمان صوفی

وزیراعلیٰ پنجاب کی خواتین کو خودمختار دیکھنا چاہتے ہیں،سلمان صوفی

انٹرویو: سلمان صوفی، ڈائریکٹر سپیشل مانٹیرنگ یونٹ سی ایم پنجاب حسنین جمیل سوال:حال ہی میں حکومت پنجاب نے ویمن آن ویل جو منصوبہ لانچ کیا اس کے حوالے سے کچھ بتائیں؟ جواب: یہ منصوبہ پنجاب کی عورتوں کو خودمختار کرنے کے لیے ہے تاکہ وہ اپنے کاموں کے لیے کسی دوسرے کی محتاج نہ ہوں۔ آپ سوچیں کہ آپ کسی ...

مزید پڑھیے

پنجابی میں فکشن کے مقابلے میں شاعری زیادہ توانا ہے پنجابی پڑھنے لکھنے کی زبان نہیں رہی

پنجابی میں فکشن کے مقابلے میں شاعری زیادہ توانا ہے پنجابی پڑھنے لکھنے کی زبان نہیں رہی

زاہد حسن (ناول نگار) حسنین جمیل۔۔۔۔ سوال:آپ کے ناول ’’تسی دھرتی‘‘ کو پنجابی زبان کے ایک بڑے انعام سے نوازا گیا ہے۔ اس کے حوالے سے ہم شہری آن لائن کو کچھ بتائیں۔ جواب:یہ کہانی بہت عرصے سے میرے ذہن میں تھی میرے آباؤاجداد کا خطہ یہی ہے۔ میرا گاؤں ضلع فیصل آباد کی تحصیل تاند لیوالہ ہے۔ ہمارا علاقہ ...

مزید پڑھیے

ہم بے شک کار میں سفر کریں یا جہاز میں ہمارے دل غریبوں کے لیے دھڑکتے ہیں سید خورشید احمد شاہ رہنما پاکستان پیپلزپارٹی قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی

ہم بے شک کار میں سفر کریں یا جہاز میں ہمارے دل غریبوں کے لیے دھڑکتے ہیں سید خورشید احمد شاہ رہنما پاکستان پیپلزپارٹی  قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی

انٹرویو: حسنین جمیل۔۔۔ سوال: کیا وجہ ہے پیپلزپارٹی 30دسمبر کے احتجاج میں تحریک انصاف کا ساتھ نہیں دیا۔ جواب:پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اصولی سیاست کی ہے ہم نے سیاست میں کبھی ذاتیات کا استعمال نہیں کیا۔ ہم نظریاتی اختلاف رکھنے والے لوگ ہیں۔ کبھی سیاست میں کسی کی ذات پر ایک جملہ نہیں بولا۔ شہید بی بی نے ہمیں یہی سکھایا ...

مزید پڑھیے

ہمیں امن کی ثقافت سیکھنی چاہیے قاضی جاوید فلسفی ڈائریکٹر ادارہ ثقافت اسلامیہ

ہمیں امن کی ثقافت سیکھنی چاہیے  قاضی جاوید فلسفی  ڈائریکٹر ادارہ ثقافت اسلامیہ

انٹرویو :حسنین جمیل۔۔۔ سوال:ادارہ ثقافت اسلامیہ کن مقاصد کے لیے قائم کیا گیا ؟ جواب:ادارہ ثقافت اسلامیہ ایک غیر سرکاری ادارہ ہے جو 1950ءمیں قائم ہوا ۔ تب نیا نیا ملک بنا تھا۔ یہاں کے لوگوں کی خواہش تھی کہ اس ملک میں ان کے مذہبی اور ثقافتی اقدار کے حوالے سے کام ہو نیزآج کے عہد کے مطابق اسلامی ...

مزید پڑھیے

پاکستان کی معاشی پالیسیاں اپنی بنیادی صلاحیت کے مطابق نہیں ڈاکٹر سلمان شاہ(ماہر معیشت ،سابق وزیر خزانہ)

پاکستان کی معاشی پالیسیاں اپنی بنیادی صلاحیت کے مطابق نہیں ڈاکٹر سلمان شاہ(ماہر معیشت ،سابق وزیر خزانہ)

انٹرویو: حسنین جمیل۔۔۔ سوال: موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کے بارے آپ کی رائے؟ جواب:جس لیول پر ہم کو ہونا چاہیے ہم وہاں پر تو نہیں ہیں۔ ہمارے معاشی اہداف پورے ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ حال ہی میں ہم نے آئی ای ایف سے جو ڈیل کی ہے اس پر آئی ایم ایف نے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ ...

مزید پڑھیے

گوادر کی بندرگاہ پوری دنیا کی نظروں میں ہے۔ ہمارے سپہ سالار نے کراچی کو امن کا گہوارہ بنایا ہے: سلمان غنی، سینئر صحافی، تجزیہ نگار

گوادر کی بندرگاہ پوری دنیا کی نظروں میں ہے۔ ہمارے سپہ سالار نے کراچی کو امن کا گہوارہ بنایا ہے: سلمان غنی، سینئر صحافی، تجزیہ نگار

حسنین جمیل۔۔۔ سوال: چند روز سے کچھ سیاست دان جیسے محمود خان اچکزئی اور الطاف حسین کی جانب سے فوج اور حساس ادار وں پر جو تنقید کا سلسلہ شروع ہوا ہے اس پر آپ کا کیا موقف ہے۔ جواب: محمود خان اچکزائی فوج اور ایجنسیوں کو جوٹارگٹ کر رہے ہیں وہ ایک خاص ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ...

مزید پڑھیے

ہماری احتجاجی تحریک کا بھرپور آغاز ہونے والا ہے، میاں محمود الرشید

ہماری احتجاجی تحریک کا بھرپور آغاز ہونے والا ہے، میاں محمود الرشید

انٹر ویو : حسنین جمیل۔۔۔ محمود الرشید پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں۔ 148ہم شہری آن لائن147 کے ساتھ ایک نشست میں انہوں نے تحریک انصاف کی تحریک احتساب، پنجاب میں بچوں کے اغوا، اورنج لائن ٹرین اور دیگر مصنوعات پر بات کی۔ سوال:میاں صاحب عام تاثر یہ ہے کہ تحریک انصاف نے جو احتساب کی تحریک شروع کی ...

مزید پڑھیے

سری لنکا سے پاکستان، محبت کے ساتھ

سری لنکا سے پاکستان، محبت کے ساتھ

حسنین جمیل۔۔۔ یوحنا آباد کی بدبودار گلیوں کے کئی موڑ مڑنے کے بعد میں نے موٹرسائیکل ایک اونچی عمارت کے سامنے روک لی۔ شہر لاہور میں انسانیت کی ایسی تذلیل کم ہی دیکھنے میں آتی ہے۔ میٹروبس اور اورنج لائن ٹرین یوحنا آباد اور ایسی دیگر بستیوں کی غربت پر قہقہے لگاتی ہوئی گزرتی ہے۔ بدبودار ٹوٹی پھوٹی گلیاں، گندے ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں