Category Archives: انٹرویوز

Feed Subscription

صرف ٹیلی ویژن کے لیے ہی کام کرتی رہوں گی، میرا مزاج فلمی نہیں، اداکارہ سدرہ بتول سے انٹرویو

صرف ٹیلی ویژن کے لیے ہی کام کرتی رہوں گی، میرا مزاج فلمی نہیں، اداکارہ سدرہ بتول سے انٹرویو

…..حمیرا اخلاق ٹی وی صنعت کی نئی اداکاراﺅ ں میں سدرہ بتول کو ایک اہم مقام حاصل ہے اس نے بہت کم عرصے میں شہر ت پا ئی ہے۔اس نے اپنی اداکاری کا آغاز جیو ٹی وی کی ڈرامہ سیریل یہ زندگی ہے سے کیا اور بعد ازاں وہ نئے ڈراموں کا لا زمی جزو بن گئی۔عشق ہما ری گلیوں ...

مزید پڑھیے

!مجھے ٹاسک دیا گیا تھا کہ میں ثابت کروں کہ سوشلزم نے کیوبا میں صرف غربت کو جنم دیا ہے

!مجھے ٹاسک دیا گیا تھا کہ میں ثابت کروں کہ سوشلزم نے کیوبا میں صرف غربت کو جنم دیا ہے

……ث۔ش راﺅل کپوتے کا تعلق کیوبا سے ہے۔ جوانی کے زمانے میں ہی انہیں سی آئی اے نے اپنے جال میں پھانس کر کیوبا میں بے چینی پیدا کرنے کے لیے انہیں استعمال کرنے کی کوشش کی۔ سی آئی اے کے کار پردازوں کا دہائیوں تک علم ہی نہ ہو سکا کہ کپوتے در حقیقت اپنے ملک کے لیے کام ...

مزید پڑھیے

یہاں ایسی سیاست کھیلی گئی جس کے نتیجے میں ہم سے پنجابی زبان چھین لی گئی

یہاں ایسی سیاست کھیلی گئی جس کے نتیجے میں ہم سے پنجابی زبان چھین لی گئی

…..طاہر اصغر علم ، ادب و ثقافت کی اس قحط الرجا لی میں بہت کم ایسی شخصیات ہیں جو اپنے جذبے کو کسی منفعت سے قطع نظر ایک تحریک کی صورت دیتے ہیں۔ پنجا بی زبان و ادب کے لیے برس ہا برس سے کا م کر نے والے مقصود ثاقب کا نا م بھی ایک معتبر حوالے کے طور ...

مزید پڑھیے

جب فوجی کی روح مجروح کی جائے تو ایڈونچرسٹ بے قابو ہو جاتے ہیں علامہ طاہر القادری اس بار بھی خالی ہاتھ واپس جائیں گے مسلم لیگی رہنما جنرل (ر) عبدالمجید ملک کی ’ہم شہری‘ سے ایک طویل نشست

جب فوجی کی روح مجروح کی جائے تو ایڈونچرسٹ بے قابو ہو جاتے ہیں علامہ طاہر القادری اس بار بھی خالی ہاتھ واپس جائیں گے  مسلم لیگی رہنما جنرل (ر) عبدالمجید ملک کی ’ہم شہری‘ سے ایک طویل نشست

  انٹرویو سی آر شمسی سپاہی سے جرنیل کے عہدے تک پہنچا، فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کا سٹاف آفیسر مقرر ہوا، جنرل ضیاءالحق سٹاف کالج کوئٹہ میں میرے ساتھ تھے ، میرے پاس اس وقت سائیکل ہوتی تھی، ضیاءالحق فارن پوسٹنگ کے بعد وہاں آئے تھے ان کے پا س ایک کار تھی، ہماری بیگمات میں دوستی تھی، گھر ...

مزید پڑھیے

”ڈانس کے لیے جب آپ بازو کھولتے ہیں تو آپ کی روح وجود کو راہ راست پر لے آتی ہے، کلاسیکل رقاصہ ناہید صدیقی سے انٹرویو“

”ڈانس کے لیے جب آپ بازو کھولتے ہیں تو آپ کی روح وجود کو راہ راست پر لے آتی ہے، کلاسیکل رقاصہ ناہید صدیقی سے انٹرویو“

…..طاہر اصغر ناہید صدیقی بین الاقوامی شہرت یافتہ کلاسیکی رقاصہ ہیں۔ وہ 1949ءمیں پیدا ہوئیں۔ مہاراج غلام حسین کتھک آف لاہور کی زیر نگرانی 15 سال کی عمر میں رقص کا آغاز کیا۔ لاہور کالج آف ہوم اکنامکس سے گریجویشن کی۔ بعدازاں پی آئی اے آرٹس اکیڈمی کی طرف سے نوکری کی دعوت ملی جسے قبول کر لیا۔ اکیڈمی کا ...

مزید پڑھیے

سنیما مالکان بھارتی فلموں کو ترجیح دیتے ہیں، ہماری فلم تیار ہو کر ڈبوں میں پڑی رہتی ہے، رجحان ساز ہدایت کار سید نور سے انٹرویو

سنیما مالکان بھارتی فلموں کو ترجیح دیتے ہیں، ہماری فلم تیار ہو کر ڈبوں میں پڑی رہتی ہے، رجحان ساز ہدایت کار سید نور سے انٹرویو

…..حسنین جمیل سید نور کا شمار پاکستان کے کامیاب ترین فلم میکرز میں ہوتا ہے۔ وہ اب تک 30 سے زائد فلمیں بنا چکے ہیں۔ دیوانے تیرے پیار کے، چوڑیاں، جیوا، چور مچائے شور، مجاجن، گھونگھٹ، اُن کی کامیاب ترین فلموں میں سے ہیں۔ سید نور کامیاب سکرپٹ رائٹر بھی ہیں۔ اُن کے لکھے ہوئے فلمی سکرپٹ کے سکرین پلے ...

مزید پڑھیے

پاکستان میں پرفارم کرکے ہمیشہ اچھا لگا! بھارت کے پنجابی فوک گلوکار سکھبیر سے خصوصی انٹرویو

پاکستان میں پرفارم کرکے ہمیشہ اچھا لگا! بھارت کے پنجابی فوک گلوکار سکھبیر سے خصوصی انٹرویو

…..میرب جاوید فنون لطےفہ کے دلدادہ لوگوںکی دھرتی پاکستان ہمےشہ سے ہی غےرملکی فنکاروںکی توجہ کامرکز رہی ہے۔ ےہاں کا کلچر، رسم رواج، لوگوںکی مہمان نوازی، لذےزپکوان اورمےوزک نے بےرون ممالک بسنے والوںکو بہت متاثر کےا ہے۔ ےہی وجہ ہے کہ پاک وطن مےں جب کبھی کسی غےرملکی فنکار کو مدعو کےا گےا ہے تو وہ اپنی تمام مصروفےات ترک ...

مزید پڑھیے

میں خود تقسیم کا دکھ برداشت کر چکا ہوں ۔۔۔۔۔ برصغیر کے نامور ادیب اور صحافی خوشونت سنگھ سے انٹرویو

میں خود تقسیم کا دکھ برداشت کر چکا ہوں ۔۔۔۔۔ برصغیر کے نامور ادیب اور صحافی خوشونت سنگھ سے انٹرویو

……فخر عباس خوشونت سنگھ پاکستان کے ضلع سرگودھا کے ایک گائوں ہڈالی میں 15اگست915ء کو پیدا ہوئی۔ 1934ء میں گورنمنٹ کالج سے گریجویشن کرنے کے بعد وہ قانون کی تعلیم کے لیے انگلستان چلے گئی۔ ڈگری لے کر واپس لوٹے تو لاہور میں پریکٹس شروع کر دی۔ 1947ء میں ہندوستان ہجرت کر گئے اور وہاں جا کر سفارت کاری کا ...

مزید پڑھیے

میں خیبر پختونخواہ کا گورنر نہیں بننا چاہتا۔۔۔۔ آئی ایس آئی کے سابق افسر میجر عامر سے انٹرویو

میں خیبر پختونخواہ کا گورنر نہیں بننا چاہتا۔۔۔۔ آئی ایس آئی کے سابق افسر میجر عامر سے انٹرویو

عقیل یوسفزئی ۔۔۔۔۔۔ میجر (ریٹائرڈ) محمد عامر ہر دَور میں عوامی، سیاسی اور صحافی حلقوں کا موضوع بحث بنے رہے ہیں۔ اگر ایک طرف آئی ایس آئی آفیسر کے طور پر ان کا نام مختلف حوالوں سے لیا جاتا رہا اور ان کو بعض مہمات کا ماسٹر مائینڈ کہا گیا و دوسری طرف وقتاً فوقتاً ملکی، سیاسی معاملات میں بھی ...

مزید پڑھیے

دہشت گردی کی مصیبت ۔۔۔ پاکستان نے خود اپنے گلے میں ڈالی

دہشت گردی کی مصیبت ۔۔۔ پاکستان نے خود اپنے گلے میں ڈالی

انٹرویو: سجاد انور، عون علی۔۔۔۔ سوال: پاکستان دہشت گردی کی صورتحال سے کیسے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہی، آپ اس صورتحال کو کس طرح دیکھتے ہیں ؟ جواب: جب میں نے اس علاقے کو چھوڑا وہ تو بٹوارا تھا۔تقسیم ہوئی جس میں دونوں طرف کے کم از کم دس لاکھ آدمی مارے گئی۔ میں اس صورتحال کو تاریخ کا حادثہ ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں