Category Archives: انٹرویوز

Feed Subscription

وزیرستان سے سوات تک شدت پسندی اور خوف کے سائے ہیں ۔۔۔ سوچنے کی صلاحیت دم توڑ چکی ہے

وزیرستان سے سوات تک شدت پسندی اور خوف کے سائے ہیں ۔۔۔ سوچنے کی صلاحیت دم توڑ چکی ہے

ماہر سماجیات ڈاکٹر خادم حسین سے اسٹنٹ ایڈیٹر ہفت روزہ ہم شہری کی بات چیت قبائلی علاقہ جات اور خیبر پختونخوا کا معاشرہ ماہر سماجیات ڈاکٹر خادم حسین کی تحقیق کا خاص موضوع ہے۔شدت پسندی اور دہشت گردی نے ان علاقوں کے معاشرتی نظام اور ڈھانچے کو کس طرح متاثر کیا ہے، افغانستان کی داخلی صورتحال پاکستان کے ملحقہ علاقوں ...

مزید پڑھیے

طالبان کے خلاف بڑے آپریشن کیبجائے سرجیکل سٹرائیک کرنا ہوں گی ۔۔۔۔ سیکیورٹی امور کے ماہر عامر رانا سے انٹرویو

طالبان کے خلاف بڑے آپریشن کیبجائے سرجیکل سٹرائیک کرنا ہوں گی ۔۔۔۔ سیکیورٹی امور کے ماہر عامر رانا سے انٹرویو

عون علی۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے سربراہ عامر رانا سکیورٹی امور کے محقق اورتجزیہ کار ہیں۔ انسداد دہشت گردی، علاقائی و داخلی سلامتی اور سیاسیات کے موضوع پر ان کی کئی کتابیں اور تحقیقی مقالے شائع ہو چکے ہیں۔تحریک طالبان اور حکومت پاکستان کے مذاکرات اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد افغانستان کی صورتحال کے حوالے ...

مزید پڑھیے

حکومت کنفیوژ ہے اور طالبان جانتے ہیں کہ انھیں کیا چاہیے۔۔ انٹرویو ڈاکٹر عائشہ صدیقہ

حکومت کنفیوژ ہے اور طالبان جانتے ہیں کہ انھیں کیا چاہیے۔۔ انٹرویو ڈاکٹر عائشہ صدیقہ

عون علی۔۔۔۔۔۔ سوال:حکومت اور طالبان کے مذاکرات کے حوالے سے آپ کی کیا رائے ہی، اس طرح امن کی راہ ہموار ہونے کی کتنی امید ہی؟ جواب:مذاکرات کی مشق کے نتائج کی بات تو تب ہو جب حکومت کو پتہ ہو کہ وہ کیا نتائج چاہتی ہی۔بظاہرحکومت چاہتی ہے کہ امن ہو، ظاہر ہے عوام بھی یہی چاہتے ہیں لیکن ...

مزید پڑھیے

قوم می خواہش پر طالبان سے مذاکرات شروع کیے ۔۔۔۔۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے انٹرویو

قوم می خواہش پر طالبان سے مذاکرات شروع کیے ۔۔۔۔۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے انٹرویو

جو اد فیضی ۔۔۔۔۔۔ گورنر کا عہدہ کسی بھی صوبے کا وہ انتظامی عہد ہ ہے جس پر انحصار کیا جا تا ہے ۔ بسااوقات گورنر خاموشی کے ساتھ اپنا فرض کر تا ہے اور کئی بار وہ اپنی خاص رائے کا اظہا ر برملا طور پر کرتا ہے ۔مو جو دہ حکو مت نے جب عنا نِ اقتدار سنبھا ...

مزید پڑھیے

افغانستان ایک شطرنج کی بازی ہے ۔۔۔ آخری جیت افغان عوام کی ہو گی۔

افغانستان ایک شطرنج کی بازی ہے ۔۔۔ آخری جیت افغان عوام کی ہو گی۔

نزہت انجم …… ڈاکٹر ماریہ سلطان کوعالمی سیاست اور حکمت عملی کے امور کی ماہر کے طور پر پہچاناجاتا ہی۔ڈاکٹر شیریں مزاری کی طرح ماریہ کو بھی نیشنلسٹ نکتہ نظر کی نمائندہ سمجھا جاتا ہی۔وہ بھی خطے میں استحکام کے لیے امریکی پالیسیوں کی مخالف سمجھی جاتی ہیں۔ اس حوالے سے ان سے اختلاف کے بھی کئی پہلو نکلتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیے

حکومتی کمزوری سے طالبان کو طاقت ملی ہے ۔۔۔عسکری تجزیہ کار بریگیڈیر محمود شاہ سے انٹرویو

حکومتی کمزوری سے طالبان کو طاقت ملی ہے ۔۔۔عسکری تجزیہ کار بریگیڈیر محمود شاہ سے انٹرویو

میرے خیال میں وفاقی حکومت طالبان سے ڈرتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ طالبان مضبوط ہوئے ہیں بلکہ یہ کہ حکومت کوئی جرات مندانہ فیصلہ کرنے میں کمزور ہوئی ہے خیبر پختونخوا کی حکومت نے اپنے وزیروں کو ہدایت دی کہ کہیں حملہ ہو تو آپ نے اس کی مذمت میں بیان نہیں دینا ڈرون حملے بنیادی مسئلہ ...

مزید پڑھیے

افتخار چوہدری کسی نظریاتی سلسلے یا کسی عظیم فلسفے کا حصہ نہیں ۔۔۔ معروف قانون دان، سماجی اور سیاسی کارکن رضا کاظم سے خصوصی مکالمہ

افتخار چوہدری کسی نظریاتی سلسلے یا کسی عظیم فلسفے کا حصہ نہیں ۔۔۔ معروف قانون دان، سماجی اور سیاسی کارکن رضا کاظم سے خصوصی مکالمہ

انٹرویو: شفقت اللہ، سجاد انور، عون علی رضا کاظم ایک معروف قانون دان ، سماجی اور سیاسی کارکن اور مفکر سمیت کئی حیثیتوں سے جانے جاتے ہیں ۔ ہم شہری نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کی بحیثیت چیف جسٹس آف پاکستان اپنے عہدے کی تکمیل کے موقع پر ان سے موجودہ سپریم کورٹ اور ...

مزید پڑھیے

دونوں ملکوں کو نفرت پر بننے والی فلموں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے……بالی وڈ فلم کے ہر دلعزیز اداکار نصیر الدین شاہ

دونوں ملکوں کو نفرت پر بننے والی فلموں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے……بالی وڈ فلم کے ہر دلعزیز اداکار نصیر الدین شاہ

طاہر اصغر   ….. بالی وڈ فلم کے ہر دلعزیز اداکار نصیر الدین شاہ بارہ بنکی (اترپر دیش )میں پیدا ہو ئے 63 سالہ اداکا ر نے اپنے فلمی کیر ئیر میں متعدد ایوارڈ جیتے ہیں انہیں بالی وڈ کے متوازی سینما کے بنیا دی اداکا روں میں سے ایک سمجھا جا تا ہے ستر کی دہا ئی میں میں ...

مزید پڑھیے

پاکستان جہاد کے منفی اثرات کی زد میں ۔۔۔۔۔ طاہر محمود اشرفی سے خصوصی گفتگو

پاکستان جہاد کے منفی اثرات کی زد میں ۔۔۔۔۔ طاہر محمود اشرفی سے خصوصی گفتگو

انٹرویو ۔۔ سجاد انور ، عون علی …… میں نے اسلامی نظریاتی کونسل کو ایک ضابطہ اخلاق بھیجا ہے جسے ملی یکجہتی کونسل نے متفقہ طور پر منظور کیا تھا ، میرے خیال میں اس سے بہتر دستاویز ہمارے پاس نہیں ہی پاکستان کے قیام کا مقصد ایسی ریاست کا قیام تھا جس میں ہر مذہب اور مسلک کے لوگوں ...

مزید پڑھیے

نہیں جانتا تھا کہ 25 سال تک ہیرو رہوں گا ! بالی وڈ کے عامر خان سے انٹرویو

نہیں جانتا تھا کہ 25 سال تک ہیرو رہوں گا !  بالی وڈ کے عامر خان سے انٹرویو

طاہر اصغر سینما کے سو سال پو رے ہو نے کے ساتھ ہی بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے فلم اسکرین پر اپنے 25 برس مکمل کر لیے ہیں اس برس ان کی فلم دھوم 3 ریلیز ہو رہی ہے ۔ جس میں وہ اپنے عمو می امیج سے مختلف کر دار ادا کر رہے ہیں یہ ویلن ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں