Category Archives: انٹرویوز

Feed Subscription

بنگلہ دیش کی طرح جماعت اسلامی پر پابندی نہ لگائی گئی تو یہ ۔۔۔۔ پاکستان کیلئے خطرناک ہو گا؟

بنگلہ دیش کی طرح جماعت اسلامی پر پابندی نہ لگائی گئی تو یہ ۔۔۔۔ پاکستان کیلئے خطرناک ہو گا؟

عون علی لاہور کے علاقے اچھرہ کے زیلدا ر پارک کی ایک گلی جماعت اسلامی کی جنم بھومی ہے ۔ سیدحیدر فاروق مودودی اسی گلی کے باسی ہیں۔ والد گرامی نے جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی ،بیٹا جماعت کے ایک جید نقاد کے طور پر معروف ہوا۔جماعت کو اپنے بانی کے بیٹے کی یہ آزاد روش پسند نہیں آئی۔بات زبانی ...

مزید پڑھیے

بلوچ وزیر اعلی پروٹوکول کی بندش سے آزاد ہے، بلوچستان اسمبلی کی رکن یاسمین لہری سے انٹرویو

بلوچ وزیر اعلی پروٹوکول کی بندش سے آزاد ہے، بلوچستان اسمبلی کی رکن یاسمین لہری سے انٹرویو

حسنین جمیل ….. یاسمین لہری بلوچستان اسمبلی کی رکن ہیں اور بلوچستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔ بلوچستان میں اُن کی جماعت کو پہلی بار اقتدار ملا ہے۔ پچھلے دنوں وہ لاہور آئی تھیں۔ہم شہری کے ساتھ ایک نشست میں اُن سے گپ شپ ہوئی۔ س: بلوچستان میں لاپتہ افراد کا معاملہ ہوتا جا رہا ہے۔ ...

مزید پڑھیے

دپیکا پڈوکون ” رام لیلا ” میں دھوم مچانے آ رہی ہے

دانش علی ……انڈیا کے معروف بیڈ منٹن کھلاڑی پرکا ش پڈوکون کی بیٹی دپیکا نے کچھ عرصہ ما ڈلنگ کر نے کے بعدفلمی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی پہلی ہی کا میا ب ترین فلم اوم شانتی اوم پر فلم فیئر ایوارڈ حاصل کر لیا ۔اس کے بعد اس کا شما ر صف اول کی اداکاراؤں میں کیا جا ...

مزید پڑھیے

گلوکارہ حمیرہ ارشد سے انٹرویو

علی عظمت اور حدیقہ تو گلوکارہ ہیں لیکن بشری انصاری کو پاکستان اآئیڈل کا جج کیوں بنایا گیا، یہ سمجھ سے بالاتر ہے …… حسنین جمیل ….. اُس کے اندر خالص لاہوری پن ہے۔ یہی اُس کے حسن میں اضافے کا باعث ہے۔ لاہور کے بارہ دروازے جانے کتنی کہانیاں لیے بیٹھے ہیں۔ کیسی کیسی ہستیاں ان دروازوں میں رہائش ...

مزید پڑھیے

جاوید شیخ کی بیٹی مومل شیخ اب ہیروئین بنیں گی

حسنین جمیل ….. اُسے باپ سے ٹیلنٹ ملا تو قدرت نے حسن عطا کر دیا ہے۔ جو وہ حسن اور سیرت کا ایک شاہکار بن کر ٹی وی ڈراموں میں جلوہ گر ہو ئی ۔ مومل شیخ حسین اور باصلاحیت بھی ہے۔ اب سلور سکرین اُس کی منتظر ہے۔ باپ جاوید شیخ، اداکار بھی ہدایت کار بھی، چچا سلیم شیخ ...

مزید پڑھیے

میں نے سماجی تبدیلی کیلئے اپنا فن بطور ہتھیار استعمال کیا، شبانہ اعظمی

دانش علی ….. اس کی پہلی فلم انکور کے اختتامی منظر میں اسکرین پر جب وہ پتھر اٹھا کر ایک بڑے گھر کی طرف پھینکتی ہے تو یہ جملہ لکھا ہو ا ابھر تا ہے اب یہ آغاز ہو چکاہے ۔ فلمی دنیا میں شبانہ اعظمی کی یہ ڈرامائی شروعات تھیں اور پھر اس کے بعد وہ ایک ورسٹائل اداکارہ ...

مزید پڑھیے

ایک کروڑ سے فلم بنائی جس نے تین کروڑ کمائے ۔۔۔۔

حسنین جمیل …..خوبرو اداکار ہمایوں سعید 18 سال سے ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ اُن کو ٹی وی ڈراموں کا شاہ رخ خان بھی کہا جاتا ہے۔ لڑکیوں میں اُن کی مقبولیت بے پناہ ہے۔ ہمایوں نے فلموں میں بھی کام کیا ہے اُن کو ہدایت کارہ ثمینہ پیرزادہ نے اپنی فلم’ ’انتہا“ میں مرکزی ...

مزید پڑھیے

ماڈلنگ ، اداکاری اور میوزک مجھے سب پسند ہیں

حسنین جمیل ……”عروسہ“ سے لے کر ”جنت سے نکالی گئی عورت تک“ ایک سفر ہے جو مشی خان نے بطور اداکارہ طے کیا ۔ 28 جنوری 1971 کو لاہور میں پیدا ہوئی۔ بچپن جوانی اور فنی سفر سب کراچی میں گزارا ۔ باصلاحیت اداکارہ کے طور پر اپنی شناخت بنائی مگر ساتھ ساتھ ان کے لاتعداد افیئرز بھی خبروں کی ...

مزید پڑھیے

میڈیا بات کا بتنگڑ بنا تا ہے … ٹماٹر کے بغیر کھانا پکانا

انٹر ویو: حسین جمیل ……بلال یاسین کا شمار نوجوان سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔2002ء کے الیکشن میں وہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔2008ء میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے2013ء کے الیکشن میں وہ ایک بار پھر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اس طرح الیکشن جیتنے ہیٹرک کر چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے انکو صوبائی وزیر خوراک مقرر کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیے

ہم اسمبلی میں غریب کی آواز بنیں گے پنجاب اسمبلی میں قائد احزب اختلاف میاں محمود الرشید سے انٹرویو

حسنین جمیل ….. انتخابات کے بعد اب جب کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں تشکیل پا چکی ہیں اور نیرنگی دوراں سیاست کے مناظر آئے روز عوام کے سامنے سے گذر رہے ہیں ۔ پالیسی بیان اور آئندہ کی حکمت ِ عملی سے سیاسی اکابرین اپنا اظہار کرنے سے غافل نہیں ہیں پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں