Category Archives: بلاگ

Feed Subscription

ڈیرہ غازی خان میں کم سن کا بہیمانہ قتل

ڈیرہ غازی خان میں کم سن کا بہیمانہ قتل

منشا فریدی… دور حاضر یقینا ترقی یافتہ دور ہے مگر ہم اخلاقی سطح پر پوری طرح سے تنزلی کا شکار ہیں۔ انسانی خون ہمارے معاشرے میں انتہائی ارزاں ہو چکا ہے۔ جنسی بے راہ روی کے نتیجے میں یہاں روزانہ کی بنیاد پر متعدد واقعات پیش آتے ہیں۔ ان واقعات میں معصوم جانیں موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں ...

مزید پڑھیے

کالے کرتوت، مبلغ725 روپے

احمدنور… پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی اداروں اور پبلک لائبریریز کو حکم دیا ہے کہ وہ وزیراعظم کی داستان حیات پرمبنی کتاب کو خریدیں جس کی قیمت 725 روپے مقرر کی گئی ہے۔ گزشتہ دنوں پانامہ لیکس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ایک جج نے کہا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی زندگی کی کتاب کے کچھ صفحے ...

مزید پڑھیے

"ایک سوال کا جواب ایک سال بعد”

"ایک سوال کا جواب ایک سال بعد”

حسنین جمیل… پنجاب اسمبلی کا 26واں اجلاس شروع ہو چکا ہے جو دو ہفتے جاری رہے گا ۔ اجلاس میں مختلف امور پر قانون سازی کی جائے گی۔ بدقسمتی سے اراکین اسمبلی کی ایوان میں حاضری کا تناسب کم سے کم ہوتا جا رہا ہے۔ اراکین اجلاس میں شریک بالکل نہیں ہوتے۔ گنتی کے چند اراکین ایسے ہیں جوآتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیے

اور اب پیش ہے سٹینٹ مافیا

اور اب پیش ہے سٹینٹ مافیا

احمد نور… پاکستان میں دل کے مریضوں کی تعداد میںتیزی سے اضافہ ہو رہاہے اور اسی رفتار سے جعل سازوں کا نیٹ ورک بھی بڑھ رہاہے۔سپریم کورٹ نے لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ضرورت نہ ہونے کے باوجود غریب مریضوں کے دل کی انجیوپلاسٹی کرنے اور پھر غیرمعیاری اور مہنگے سٹینٹ ڈالنے کے معاملے کانوٹس لیا ہے۔ سپریم ...

مزید پڑھیے

مغوی، بلاگر، سماجی کارکن یا گستاخ

مغوی، بلاگر، سماجی کارکن یا گستاخ

احمد نور… پروفیسر سلمان حیدر سمیت چار افراد کو اغوا ہوئے ایک ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے ، لیکن حکومت اب تک ان افراد کی بازیابی کا کوئی سراغ نہیں لگا سکی ہے۔ ایک طرف نیوز چینلز اور اخبارات ہیں جو اغوا شدگان کو بلاگرز اور سماجی کارکنوں کے نام سے پکار رہے ہیں اوردوسری طرف سوشل ...

مزید پڑھیے

زرداری کو سمجھیں!

زرداری کو سمجھیں!

ناصر خان… پچھلے عام انتخابات کے بعد سے پیپلز پارٹی کی سیاسی کشتی ڈگمگا رہی ہے لیکن ڈوبی نہیں۔ جون 2015 سے 27سمبر2016تک بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے کارکنوں میں دوبارہ ہلچل پیدا کی اور احتجاجی سیاست کی طرف راغب نظر آئے ۔ قمر زمان کائرہ ، اعتزاز احسن اور ندیم افضل چن بھی یہ اشارے دیتے رہے کہ ...

مزید پڑھیے

پی آئی اے،یہ صدقے تمہارے

پی آئی اے،یہ صدقے تمہارے

احمدنُور۔۔۔۔ صدقہ دینے کا مقصد کسی کام میں رب کی خوشنودی حاصل کرنا ہوتا ہے۔ پی آئی اے کے عملے نے پے در پے حادثات سے گھبرا کر ہوا بازی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنے طیاروں کے صدقے کے لیے بکرے کی قربانی دی ہے۔ قربانی ایک اے ٹی آر طیارے کے پروں کے عین نیچے دی گئی جہاں ...

مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا تحفظ معاشرے میں امن کا ضامن

انسانی حقوق کا تحفظ معاشرے میں امن کا ضامن

سعد الرحمٰن ملک۔۔۔۔۔ انسانی حقوق کے عالمی منشور کی یاد دہانی کے لیے ہر سال 10 دسمبر کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ بھی ہے کہ ایک انسان کے ہاتھوں دوسرے انسان پر ہونے والے ظلم و جبر کے خلاف آوازاٹھائی جاسکے۔ بدقسمتی سے انسانی حقوق کے ...

مزید پڑھیے

پاکستانی تھیٹر، ڈرامہ اور ٹی وی کی کہانی عارف وقار کی زبانی

پاکستانی تھیٹر، ڈرامہ اور ٹی وی کی کہانی عارف وقار کی زبانی

حسنین جمیل۔۔۔۔ عارف وقار کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ بطور صحافی اور ڈرامہ نگار ایک زمانہ ان کی صلاحیتوں کا گواہ ہے۔ انجمن ترقی پسند مصنفین لاہور کی دعوت پر انہوں نے دو اجلاسوں میں پاکستان میں فلم، ڈرامہ اور تھیٹر کے حوالے سے بات کی۔ فلم کے حوالے سے تو ایک ماہ قبل لکھا گیا اب ڈرامے اور تھیٹر ...

مزید پڑھیے

پنجاب میں ثقافت کا قحط اور خرم شہزاد کے گھر چھاپہ

پنجاب میں ثقافت کا قحط اور خرم شہزاد کے گھر چھاپہ

حسنین جمیل۔۔۔۔ پنجاب اسمبلی کا 25واں اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ حسب روایت اراکین اسمبلی کی حاضری کا معاملہ جوں کا توں ہے۔ اراکین اجلاس میں کم کم آتے ہیں۔دوران اجلاس اکثر کورم کا مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ آج کے اجلاس کا موضوع ثقافت تھا۔ ثقافت اور ثقافتی اداروں کے حوالے سے سوالات کا جواب دینے کے لیے پارلیمانی سیکرٹری ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں