Category Archives: بلاگ

Feed Subscription

لاہوری جیرے بلیڈ

لاہوری جیرے بلیڈ

احمدنور۔۔۔۔ لاہور میں پیپلزپارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے جنازے میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سندھ کے صوبائی وزیر منظور وسان کی جیب کاٹ لی گئی۔ دیکھنے کو یہ جیب تراشی کا ایک معمولی سا واقعہ ہو سکتا ہے ، لیکن یہ حکومت پنجاب کی طرف سے سندھ کی اعلیٰ شخصیات کو دی ...

مزید پڑھیے

لاہور ہائی کورٹ کی 150 سالہ تقریبات اور پنجاب بار کا نکتہ اعتراض

لاہور ہائی کورٹ کی 150 سالہ تقریبات اور پنجاب بار کا نکتہ اعتراض

حسنین جمیل۔۔۔ آج کل لاہور ہائی کورٹ کے تاریخی پس منظر پر ایک زور دار بحث چل رہی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے انعقاد کا اعلان کیا ہے، جبکہ پنجاب بار کونسل نے ان تقریبات کا بائیکاٹ کر دیا ہے اور وکلا کی جو منتخب باڈیز ان تقریبات میں ...

مزید پڑھیے

عالمی صورتحال اور نئے امریکی صدر کی ذمہ داریاں

عالمی صورتحال اور نئے امریکی صدر کی ذمہ داریاں

ناصر خان۔۔۔۔۔ ایک سیاہ فام کو صدر منتخب کرنے کے بعد کیا امریکی عوام نئی تاریخ رقم کر نے کے لیے ایک خاتون کو ملک کی صدر بنانے جا رہے ہیں؟ عوامی رائے کے مطابق امریکہ کی سابق خاتون اول اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری حاصل ہے۔ ہیلری نے تینوں ٹی وی ...

مزید پڑھیے

دھرنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

دھرنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

ناصر خان۔۔۔ فرض کریں عمران خان اسلام آباد میں دھرنے اور لاک ڈاون کا اعلان واپس نہ لیتے تو کیا ہوتا؟ پولیس کا کارکنوں پر تشدد اور شیلنگ،گرفتاریاں اور بندش اور اس کے بعدعمران خان کی تقریر سو وہ آج بھی ہوگی ۔ پی ٹی آئی کی سیاسی تاریخ میں تبدیلی اور فائنل میچ کے دعوے تو ہوتے رہے لیکن ...

مزید پڑھیے

سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک اور موت کا رقص

سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک اور موت کا رقص

سعد الرحمٰن ملک۔۔۔۔ کسی بھی قوم کے تہذیب و تمدن کا اندازہ اس کے ٹریفک کے نظام کودیکھ کر لگایا جاسکتا ہے۔مہذب معاشرے میں زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح ٹریفک کا نظام بھی نظم و ضبط کا عملی مظاہرہ ہوتا ہے۔ گزشتہ چند عشروں کے دوران تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے پاکستان میں سڑکوں پر ٹریفک ...

مزید پڑھیے

اسلام آباد بند کرنے کا اعلان اور حکومتی صفوں میں بے چینی

اسلام آباد بند کرنے کا اعلان اور حکومتی صفوں میں بے چینی

ناصر خان۔۔۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ لینے کے ارادے سے اسلام آباد کو بند کرنے کے عزم سے مختلف شہروں میں اپنے ورکرز کو تیار کرنے کی مہم پر مصروف ہیں ۔ دوسری طرف حکومتی وزرا کی بے چینی بھی چھپائے نہیں چھپ رہی اور ان کی جانب سے روزانہ کی بنیاد ...

مزید پڑھیے

امید بمقابلہ مایوسی

امید بمقابلہ مایوسی

احسن اقبال، وفاقی وزیر برائے ترقی، منصوبہ بندی و اصلاحات حالیہ دنوں میں ملک کے اِن قابل نوجوانوں سے تبادلہ خیال کرنے کا موقع ملا جوپاکستان کی ترقی و خوشحالی میں نت نئے بزنس آئیڈیاز کو عملی جامہ پہنانے میں مصروفِ عمل ہیں،بلاشبہ دورِ جدید میں جِدت ہی کسی بھی معاشرے کی ترقی میں کلیدی کردار اداکررہی ہے اور خداداد ...

مزید پڑھیے

فیصل آباد کی سیاست میں آثار تلاطم اور 137معطل اراکین اسمبلی

فیصل آباد کی سیاست میں آثار تلاطم اور 137معطل اراکین اسمبلی

حسنین جمیل۔۔۔۔ صوبائی اسمبلی پنجاب 24واں اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ اجلاس کا آغاز فیصل آباد سے مسلم لیگ نواز کے رکن صوبائی اسمبلی میاں طاہر جمیل کی دھواں دھار تقریر سے ہوا ہے۔ قائم مقام سپیکر علی شیر گورچانی نے جب وقفہ سوالات کا آغاز کیا تو پوائنٹ آف آرڈر پر میاں طاہر جمیل نے کھڑے ہو کر سپیکر ...

مزید پڑھیے

کثرت آبادی ہمارے مسائل کی جڑ

کثرت آبادی ہمارے مسائل کی جڑ

سعد الرحمٰن ملک۔۔۔ سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق بارہ ہزار سال قبل مسیح میں کل دنیا کی آبادی ایک کروڑ نفوس پر مشتمل تھی۔ 1650 میں یہ آبادی 50 کروڑ ہو گئی۔ 1750 میں یہ تعداد 70کروڑ تھی، 1850میں ایک ارب بیس کروڑ تھی اور 1950 ء میں یہ آبادی دو ارب پچاس کروڑ تک جا پہنچی۔ 2011ء میں ...

مزید پڑھیے

شہری دفاع کی تربیت وقت کی اہم ضرورت

شہری دفاع کی تربیت وقت کی اہم ضرورت

سعد الرحمٰن ملک۔۔۔۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے کے بعد خطے میں جنگ کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔ایٹمی طاقت کے حامل دونوں ممالک کے پاس دنیا کی طاقتور فوج ہے جو جدید ترین اسلحہ سے لیس ہے۔ اس لیے جنگ کی صورت میں خدشہ ہے کہ لڑائی صرف سرحدی علاقوں تک محدود ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں