Category Archives: بلاگ

Feed Subscription

دنیا بدل گئی ماسکو،اسلام آباد کوہ ہمالیہ کی چوٹیوں پر

دنیا بدل گئی ماسکو،اسلام آباد کوہ ہمالیہ کی چوٹیوں پر

سی آر شمسی۔۔۔ سیاست چاہے ملکی ہو یا بین الاقوامی ، حالات کے مطابق اس کی سمتیں، تقاضے بدلتے دیر نہیں لگتی، اسی لئے کہتے ہیں کہ سیاست کا دل نہیں ہوتا۔ بالخصوص آج کی دنیا میں ملکوں کے مابین تعلقات کا اتار چڑھاؤ حیران کن ہی نہیں سبق آموز بھی ہے ۔ ایک زمانہ تھا اسلام آباد اور واشنگٹن ...

مزید پڑھیے

گداگری مجبوری یا پیش

گداگری مجبوری یا پیش

سعد الرحمٰن ملک۔۔۔ بہاولپور میں بازار سے کچھ خریدنے کے بعد میں فرید گیٹ پہنچا ہی تھا کہ ایک خاتون نے راستہ روک لیا۔ جدید فیشن کے مطابق لباس پہنے، چہرے پر میک اپ کی دبیز تہ چڑھائے وہ مجھے پنجابی فلموں کی ہیروئن معلوم ہورہی تھی۔ اس کے سراپے میں الجھا میں تب چونکا جب اس نے اللہ کے ...

مزید پڑھیے

کشمیر رمیا نے خاموشی توڑدی

کشمیر رمیا نے خاموشی توڑدی

سی آر شمسی۔۔۔ ویسے تو بھارت کی مجموعی سیاسی قیادت بولتے وقت پاکستان کے لیے ہر لمحہ انگارے زبان پر لیے رکھتی ہے،مگر بھارت کی انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے تو کامیابی پاکستان ،مسلمان مخالف زہریلے نعروں کی بنیاد پر حاصل کی۔ نتیجہ میں مودی حکومت کی زبان مسلسل شعلے اُگل رہی ہے ۔حالیہ دنوں میں مودی ...

مزید پڑھیے

زراعت ترقی اور خوشحالی کی ضامن

زراعت ترقی اور خوشحالی کی ضامن

سعد الرحمٰن ملک۔۔۔ کسی بھی ملک کے لیے زراعت کلیدی اہمیت کا حامل شعبہ ہے۔ زراعت کا شعبہ نہ صرف عوام کی بنیادی ضروریات کو پورا کرتا ہے بلکہ صنعت وملکی اور عوامی معیشت کی ترقی میں بھی کردار ادا کرتا ہے۔یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ زرعی ترقی کے بغیر ملک میں صنعتی ترقی ممکن نہیں کیونکہ بیشترصنعتوں کے لئے ...

مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت یا ڈیڑھ ارب کاکھنڈر

پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت یا ڈیڑھ ارب کاکھنڈر

حسنین جمیل۔۔۔ پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا منصوبہ قریب ایک دہائی سے کٹھائی میں پڑا ہوا ہے، حالانکہ صوبائی اسمبلی کی موجودہ عمارت 371 ارکان صوبائی اسمبلی کو بیٹھنے کی پوری جگہ بھی فراہم نہیں کرپارہی اور 80کے قریب اراکین اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کے لیے اوپر پریس گیلری میں بیٹھنا پڑتا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی عمارت کے ...

مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ سے عوامی رائے تشکیل پاتی ہے،اور یہ کوئی معمولی بات نہیں، ڈاکٹر مہدی حسن

ذرائع ابلاغ سے عوامی رائے تشکیل پاتی ہے،اور یہ کوئی معمولی بات نہیں، ڈاکٹر مہدی حسن

حسنین جمیل۔۔۔۔ ڈاکٹر مہدی حسن ایک عالم فاضل اور وسیع مطالعہ رکھنے والی شخصیت ہیں۔ پاکستان کی سیاسی صحافتی تاریخ پر ان کی گہری نطر ہے۔ وہ 1955ء سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ مختلف اخبارات و جرائد میں ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔ اب تک 5ہزار کے قریب اردو اور انگریزی میں مضامین شائع ہو چکے ہیں۔ جامعہ ...

مزید پڑھیے

اقلیتوں کا پاکستان

اقلیتوں کا پاکستان

تحریر:حسنین جمیل۔۔۔ ریاست کو سیکولر بنانے کے دعوے اس وقت دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں،جب ہیت مقتدرہ کے انتہائی طاقتور عناصر ملک بنانے والوں کی تقریر کانٹ چھانٹ کے بعد ریڈیو پاکستان سے نشر کریں۔ وہ تقریر بھی کوئی عام نہ ہو کسی جلسہ گاہ میں اپنے حامیوں کے سیاسی جذبات ابھارنے کیلئے نشر کی گئی ہو،بلکہ دستور پاکستان ...

مزید پڑھیے

تین روزہ لاہور انٹرنیشنل کانفرنس آن کلچر۔ ثقافتی ڈپلومیسی پر مقالے پیش کئے گئے

تین روزہ لاہور انٹرنیشنل کانفرنس آن کلچر۔ ثقافتی ڈپلومیسی پر مقالے پیش کئے گئے

حسنین جمیل۔۔۔ یوتھ ریولیوشنری کلین (وائے آر سی) نامی غیر سرکاری تنظیم کے اہتمام سے پہلی لاہور انٹرنیشنل کانفرنس آن کلچر 27 سے 29 جولائی تک ایک مقامی ہوٹل میں جاری رہی۔ اس کانفرنس کے دوران لاہور کے ثقافتی ورثے پر خصوصی مقالے پڑھے گئے اور شہر کی قدیم تاریخ پر بات کی گئی۔ کانفرنس کو بھرپور بنانے کے لیے ...

مزید پڑھیے

اگست میں ایک بار پھر دھرنوں کی گونج

اگست میں ایک بار پھر دھرنوں کی گونج

ناصر خان ۔۔۔ اگست کا مہینہ شروع ہونے سے قبل ہی عمران خان اور طاہر القادری نے احتجاجی دھرنوں کا اعلان کر کے قومی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ تحریک انصاف پانامہ لیکس کا مقدمہ اب پارلیمانی کمیٹی یا عدالتوں کی بجائے سڑکوں پر لڑنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ عمران خان پارٹی رہنماوں اورکارکنوں کوسات اگست کو ...

مزید پڑھیے

حافظ سعید، کشمیر اور بھارتی میڈیا

حافظ سعید، کشمیر اور بھارتی میڈیا

احمدنُور۔۔۔ بھارتی سیاستدان انتخابات میں ووٹ بٹورنے کے لئے کشمیر اور پاکستان دشمنی کا سہارا لیتے ہیں، اور بھارتی میڈیا جب تک پاکستان کی مخالفت کا تڑکا نہ لگالے تو اس کی پکچر بھی مکمل نہیں ہوتی۔ تاہم اس مرتبہ صورتحال دلچسپ اس لئے ہے کہ موضوع تو اب بھی وہی یعنی کشمیر کو لے کرپاکستان دشمنی ہی ہے، لیکن ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں