Category Archives: بلاگ

Feed Subscription

معروف لیجنڈ ھزارہ گلوکارہ دلارام آغئی انتقال کرگئی

معروف لیجنڈ ھزارہ گلوکارہ دلارام آغئی انتقال کرگئی

اسحاق محمدی، نیویارک۔۔۔ بلبل ھزارستان کے نام سے جانی جانے والی معروف گلوکارہ دلارام آغئی اپنے آبائی گاوں نودہ، ضلع مالستان، صوبہ غزنی، افغانستان میں انتقال کرگئی ہیں۔ انکی عمر 87 برس تھی۔ دلارام آغئی جو آبے مرزا کے نام سے معروف تھیں، کا اصل نام گل اندام تھا جو 1929 میں غزنی کے ضلع مالستان کے ایک چھوٹے سے ...

مزید پڑھیے

غیرت نامی چڑیا کا اصل مالک کون ہے؟

غیرت نامی چڑیا کا اصل مالک کون ہے؟

ثنا ڈار۔۔۔ کراچی کے علاقے مومن آباد میں ایک بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ زخموں سے چور سترہ سالہ سمیرا تڑپتی رہی جبکہ ‘باغیرت’ بھائی بے حسی کے ساتھ پاس بیٹھا موبائل فون سے کھیلتا رہا۔ اس ‘باغیرت’ معاشرے کے کئی ‘غیرت مند’ بھی پاس کھڑے تماشہ دیکھتے رہے ...

مزید پڑھیے

ترکی میں فوجی بغاوتوں کا جائزہ

ترکی میں فوجی بغاوتوں کا جائزہ

عون علی۔۔۔ جمعہ 15 جولائی کی شب ترک فوج کے ایک باغی دھڑے نے ریاستی نشریاتی ادارے پر اعلان کیا کہ حکومت کو اقتدار سے بے دخل کر دیا گیا ہے، ملک میں مارشل لا اور کرفیو نافذ ہو چکا ہے اور ایک امن کونسل اب ملک کا انتظام چلا رہی ہے۔ باغی فوجی دستوں نے دارالحکومت انقرہ اور استنبول ...

مزید پڑھیے

آو جنگ کریں

آو جنگ کریں

احمدنُور۔۔۔ ’’ کشمیر بنے گا پاکستان ‘‘ کے نعرے کے جواب میں کسی نے کیاخوب کہا ہے کہ کشمیر کو پاکستان بناتے بناتے پاکستان خود کشمیر بن چکا ہے۔دوسری طرف بھارت کشمیر کو پاکستان سے بچاتے بچاتے ادھ موہا ہوچکا ہے ۔اب تک کا جمع حاصل ہے غربت۔ بیچارے کشمیریوں کو کوئی پوچھتاہی نہیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ وہ ...

مزید پڑھیے

یونیورسٹی شامی پناہ گزینوں کو مفت تعلیم دےگی

یونیورسٹی شامی پناہ گزینوں کو مفت تعلیم دےگی

امریکہ کی ایک آن لائن یورنیورسٹی نے 500 شامی پناہ گزینوں کو ڈگری کورسوں میں مفت داخلہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ فلاحی مقاصد کے تحت قائم کی گئی یورنیورسٹی آف دا پیپل یعنی عوامی یورنیورسٹی امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم ہے۔ اس یورنیورسٹی کا مقصد ایسے لوگوں کو تعلیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے جو محض مالی ...

مزید پڑھیے

شام کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں: ترک وزیر اعظم

شام کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں: ترک وزیر اعظم

عون علی۔۔۔ ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے۔ ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق وزیر اعظم نے حکمران آک پارٹی کے زیر اہتمام ایک سیاسی تربیتی پروگرام میں شرکت کی جہاں ان کا کہنا تھا کہ حکومت چاہتی ہے کہ ہمسایہ ممالک ...

مزید پڑھیے

امریکہ سینیٹر منشیات کی رقم کے ساتھ پکڑا گیا

امریکہ سینیٹر منشیات کی رقم کے ساتھ پکڑا گیا

ویب ڈیسک۔۔۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹر جیف مارکلے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ منشیات فروشی سے حاصل ہونےہونے والے 70 ہزار ڈالر کے ساتھ پکڑے گئے ہیں۔ سابق امریکی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز کی انتخابی مہم میں سرگرم دکھائی دینے والے سینٹر جیف مارکلے اِس ویڈیو میں ایک اور سیاستدان ارل بلیو منیور اور معروف مقامی ...

مزید پڑھیے

خوشگوار زندگی کے راز سیکھیں اور خوش رہیں

خوشگوار زندگی کے راز سیکھیں اور خوش رہیں

نیوزڈیسک۔۔۔ پچاس برس کا ہو کر انسان کو سمجھ آ جاتی ہے کہ زندگی کیسے گزارنی چاہیئے تھی۔تاہم زیادہ اچھا ہوگا اگر آپ اچھی زندگی بسر کرنے کے گیارہ گر اس عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی سیکھ لیں۔ غصہ غصہ آپ کا دوست نہیں ہے۔ایک تحقیق کے مطابق غصیلے اور بحث و مباحثہ کرنے والوں کی عمر عام لوگوں ...

مزید پڑھیے

شادی کی بربادی کی وجہ چار رویے

شادی کی بربادی کی وجہ چار رویے

نیوزڈیسک۔۔۔ ماہرین نفسیات کے مطابق چار ایسے رویے ہیں جو کسی شادی کے ٹوٹنے کا عندیہ دیتے ہیں،اورپھر آپ عمر بھر پچھتاتے رہتے ہیں۔ پروفیسر جان گوتھم اور ان کی ٹیم گزشتہ 40 برس سے گوتھم انسٹیٹیوٹ میں شادی شدہ جوڑوں کی نفسیات کا جائزہ لے رہی ہے۔وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ چار ایسے رویے ہیں جن کی ...

مزید پڑھیے

ہمارا رومی

ہمارا رومی

نیوز ڈیسک۔۔۔ ایران اور ترکی کی جانب سے مولانا روم کی تخلیقات کو اپنا مشترکہ ورثہ قرار دینے پر افغانستان نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا روم کی شخصیت اور شاعری پر ان کا حق تسلیم کیا جائے۔ ترکی اور ایران نے مولانا روم کے عالمی ادب کی ”مثنوی معنوی“ اور دیگر کلام کو اقوام ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں