Category Archives: رپورٹ

Feed Subscription

دبئی کی جگمگاتی دنیا میں آرزوں کے زخم

دبئی کی جگمگاتی دنیا میں آرزوں کے زخم

حسنین جمیل… دبئی جانا، رہنا اور پیسہ کما کر اپنے اپنے وطن بھیجنا آج سے نہیں 70 کے عشرے سے جاگتی آنکھوں کا ایسا دلکش خواب بنا ہوا ہے کہ کوئی اس سے باہر آنا ہی نہیں چاہتا۔ دبئی ان گنت لوگوں کے لئے انتہائی پرکشش، ڈھیروں لوگوں کے لئے سپنوں کی سرزمین، اورلاتعداد افراد کے خوابوں کی تعبیرہے۔ مگر ...

مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ میں پاکستان 46 ویں نمبر پر

منی لانڈرنگ میں پاکستان 46 ویں نمبر پر

نمائندہ ہم شہری… سوئس ادارے بیسل انسٹی ٹیوٹ آن جورننس کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کی معاونت کے خدشے سے دوچار 146 ممالک میں پاکستان 6.64 کی رینکنگ کے ساتھ 46 ویں نمبر پر ہے۔ بیسل انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے 16 اگست کو جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کے خدشے سے سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیے

سعودی عرب میں پاکستانی افرادی قوت میں کمی

سعودی عرب میں پاکستانی افرادی قوت میں کمی

شاہد اقبال… بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستانی افرادی قوت کی برآمدات میں کمی آئی ہے۔ خاص طور پر، گذشتہ سال 2016 کے مقابلے میں رواں سال 2017 کے پہلے 6 ماہ میں سعودی عرب کے لیے برآمد کی جانے والی افرادی قوت صرف 17 فیصد ...

مزید پڑھیے

دریائے چناب اور سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب

دریائے چناب اور سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب

نمائندہ ہم شہری… محکمہ موسمیات کے فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی آج 3 اگست دن 11 بجے کی رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پردرمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ تربیلہ، تونسہ اور گدو کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔  دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ ...

مزید پڑھیے

کیا نواز شریف کے احتساب سے جمہوریت کو خطرہ ہے؟

…زاہد حسین سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ کرنے میں چند دن یا چند ہفتے لگ سکتے ہیں، مگر پاناما پیپرز سکینڈل پر ہونے والی اس طویل، قانونی جنگ نے ملک میں جمہوری سیاست کے ارتقاء پر واضح نقوش چھوڑے ہیں۔ اس کے علاوہ اس نے ایک جمہوری سیاست کی نشونما میں موجود ...

مزید پڑھیے

ماضی بن جانے والے حسنین!! تم کیا جانو ہم کس حال میں ہیں‌؟

ماضی بن جانے والے حسنین!! تم کیا جانو ہم کس حال میں ہیں‌؟

انیلہ اشرف… بھائیوں کی طرح شفیق اور مہربان دوست کا اس دنیا سے چلے جانا ایسا ناقابل تلافی نقصان اور جان لیوا دکھ ہے جس کا بیان ممکن نہیں ۔ وہ چلا گیا ہے اس پر کبھی یقین کر نے کو دل نہیں کرتا مگر ذہن کی جنگ بھی اپنی جگہ برقرار ہے۔ ابھی اس کی عمر ہی کتنی تھی ...

مزید پڑھیے

رمضان میں فیس بک کے استعمال میں حیران کن اضافہ

رمضان میں فیس بک کے استعمال میں حیران کن اضافہ

نیوز ڈیسک… فیس بک کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق رمضان کے دوران مسلم ممالک، خاص طور پر مشرق وسطیٰ میں فیس بک کے استعمال میں حیران کن اضافہ ہو جاتا ہے اور مسلم صارفین کروڑوں گھنٹے فیس بک پر صرف کرتے ہیں۔ فیس بک آئی کیو کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعداد ...

مزید پڑھیے

حسن روحانی دوسری مدت کے لیے صدر منتخب

حسن روحانی دوسری مدت کے لیے صدر منتخب

انٹر نیشنل ڈیسک… ایران کے صدارتی انتخاب میں صدر حسن روحانی کو دوسری مدت صدارت کے لیے کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔ ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فاضلی نے پریس کانفرنس میں حسن روحانی کی کامیابی کی تصدیق کی ہے۔   صدارتی انتخابات میں کل چار کروڑ 12 لاکھ 20 ہزار ووٹ ڈالے گئے جن میں سے حسن روحانی کو 57 فیصد ...

مزید پڑھیے

ایران میں صدارتی انتخاب۔ ۔ ۔

ایران میں صدارتی انتخاب۔ ۔ ۔

…نمائندہ ہم شہری… ایران میں 12ویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ایران بھر کے صوبوں، شہروں اور دیہی علاقوں میں ووٹروں میں خاصہ جوش خروش میں دیکھنے میں آرہا ہے۔ ایران کے مرکزی الیکش آفس کے مطابق پانچ کروڑ 64 لاکھ سے زائد ایرانی شہری ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں اور ایران بھر میں صدارتی انتخابات ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں