Category Archives: سائنس ٹیکنالوجی

Feed Subscription

زمین کی رفتار میں کمی، اگلے سال زیادہ زلزلے آئیں گے

زمین کی رفتار میں کمی، اگلے سال زیادہ زلزلے آئیں گے

سائنس ڈیسک… سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ زمین کی گردش کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے 2018 میں تباہ کن زلزلوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق امریکہ کی یونیورسٹی آف کولوراڈو کے راجر بلہم اور مونٹانا یونیورسٹی کی ربیکا بینڈک نے امریکہ کی جیولوجیکل سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں پیش کی ہے۔ ان سائنسدانوں کا کہنا ...

مزید پڑھیے

اسلام آباد کے کوڑے میں پلاسٹک کھانے والا فنگس دریافت

اسلام آباد کے کوڑے میں پلاسٹک کھانے والا فنگس دریافت

سائنس ڈیسک… اسلام آباد کے ایک کوڑے دان میں ماہرین کو ایک ایسا فنگس ملا ہے جو پلاسٹک کو چند ہفتوں میں گھلا کر ختم کر سکتا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کی ایک رپورٹ کے مطابق ایسپرجیلس ٹیوبنجینسس فنگس چند ہفتوں میں پلاسٹک کا کچرا ختم کر سکتا ہے اور یہ فنگس اسلام آباد کے ایک کوڑے دان میں پایا ...

مزید پڑھیے

ایرانی نژاد ریاضی دان مریم مرزا خانی وفات پا گئیں

ایرانی نژاد ریاضی دان مریم مرزا خانی وفات پا گئیں

نیوز ڈیسک… ریاضی کا سب سے بڑا عالمی ایوارڈ جیتنے والی ایرانی نژاد خاتون ریاضی دان مریم مرزا خانی امریکہ کے ایک ہسپتال میں وفات پا گئی ہیں۔ ان کی عمر 40 برس تھی اور وہ پچھلے کچھ عرصے سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ مریم مرزا خانی کو 2014 میں ریاضی کے سب سے موقر انعام "فیلڈز میڈل” سے نوازا ...

مزید پڑھیے

خلائی ملبے کی فکر کریں

خلائی ملبے کی فکر کریں

سائنس ڈیسک… خلا میں  بے شمار کاٹھ کباڑ موجود ہے جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ زمین کے مدار میں اڑتے پھرتے یہ دھاتی اور غیر دھاتی ٹکڑے مستقبل میں خلائی مشنز کے لیے بہت بڑا خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ بے کار مصنوعی سیارے، تباہ ہو جانے والے خلائی راکٹوں کی باقیات ...

مزید پڑھیے

مکڑی کرہ ارض کی سب سے بڑی گوشت خور

مکڑی کرہ ارض کی سب سے بڑی گوشت خور

سائنس ڈیسک… دی سائنس آف نیچر نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مکڑی دنیا بھر میں سالانہ بنیادوں پر جتنے کیڑے مکوڑے کھا جاتی ہے، انہیں تولا جائے تو ان کا وزن قریب 80 کروڑ ٹن بنتا ہے۔ اس کے مقابلے میں دنیا بھر کے انسان سالانہ 40 کروڑ ٹن گوشت کھاتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیے

زمین پر چار ارب سال پہلے بھی زندگی موجود تھی

زمین پر چار ارب سال پہلے بھی زندگی موجود تھی

سائنس ڈیسک… سائنسدانوں کے مطابق زمین پر اربوں سال پہلے زندگی کی موجودگی سے متعلق نئے براہ راست اور ٹھوس شواہد مل گئے ہیں۔ یہ ثبوت کینیڈا میں خلیج ہڈسن کے علاقے سے سمندر کی تہہ میں انتہائی قدیم حیاتیاتی باقیات سے ملے ہیں۔ یہ انکشاف سائنسی تحقیقی جریدے نیچر کے ایک تازہ شمارے میں چھپنے والے تازہ ترین ریسرچ ...

مزید پڑھیے

آئی فونز اب بھارت میں بھی تیار ہوں گے

آئی فونز اب بھارت میں بھی تیار ہوں گے

سائنس ڈیسک… آئی فون بنانے والی مشہور امریکی کمپنی ایپل اب رواں برس سے بھارت میں بھی اپنے فونز کی تیاری شروع کر دے گی۔ بھارتی حکام کے مطابق ایپل کمپنی اپنے آئی فونز کو بھارت میں اسمبل کرنے پر تیار ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بھارتی ریاست کرناٹک کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور بائیو ٹیکنالوجی ...

مزید پڑھیے

بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی سے بچاو بذریعہ شجر کاری

بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی سے بچاو بذریعہ شجر کاری

سائنس ڈیسک… بنگلہ دیش میں گزشتہ برس آسمانی بجلی گرنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اب حکومت نے آسمانی بجلی گرنے کے واقعات کو کم کرنے کے لیے لاکھوں درخت لگانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ آفات سے نمٹنے کے لیے بنگلہ دیشی حکومتی ادارے کے سیکریٹری شاہ کمال نے خبر رساں ادارے اے ایف پی سے ...

مزید پڑھیے

ایشیا میں الیکٹرانک کچرے کا ڈھیر

ایشیا میں الیکٹرانک کچرے کا ڈھیر

سائنس ڈیسک… ایشیائی ممالک میں الیکٹرانک مصنوعات کے بڑھتے ہوئے استعمال اور ری سائیکلنگ کے غیر سائنسی طریقوں کی وجہ سے حالیہ برسوں کے دوران پورے اس خطے میں الیکٹرانک کچرے کی مقدار میں حیران کن تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی یونیورسٹی کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے ...

مزید پڑھیے

چین کی الیکٹرک گاڑیاں: کم خرچ بالا نشیں

چین کی الیکٹرک گاڑیاں: کم خرچ بالا نشیں

سائنس ڈیسک… چین میں حالیہ کچھ عرصے کے دوران بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر کاریں مقامی سطح پر ہی تیار کی جا رہی ہیں اور یہ امریکی یا جاپانی الیکٹرک گاڑیوں کے مقابلے میں  انتہائی سستی بھی ہیں۔ چین میں گزشتہ برس جنوری سے نومبر تک بیٹری ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں