Category Archives: سائنس ٹیکنالوجی

Feed Subscription

ڈرائیور کے بغیر چلنے والی پہلی کار فروری میں لندن میں چلے گی

ڈرائیور کے بغیر چلنے والی پہلی کار فروری میں لندن میں چلے گی

سائنس ڈیسک… موٹر ساز کمپنی نسان نے کہا ہے کہ اس نے اپنی چھوٹے سائز کی بجلی سے چلنے والی کار لیف میں سیلف ر ڈرائیونگ کے آلات نصب کر دیے ہیں اور اگلے مہینے سے لندن کی سڑکوں پر اسے چلانے کے تجربات شروع کر دیے جائیں گے۔ یہ یورپ کی سڑکوں پر جس پر عام ٹریفک رواں رہتی ...

مزید پڑھیے

ٹویوٹا کنکٹڈ کاروں کے کنسورشیم کے لیے پرعزم

ٹویوٹا کنکٹڈ کاروں کے کنسورشیم کے لیے پرعزم

سائنس ڈیسک… ٹویوٹا موٹر کے حکام کا کہنا ہے کہ مستقبل کے لیے کنکٹڈ کارز کی ٹیکنالوجی بنانے کی غرض سے ایک بین الاقوامی کنسورشیم بنایا جائے گا۔ جاپانی ٹی وی این ایچ کے نے بتایا ہے کہ اس کسورشیم کے لیے ٹویوٹا فورڈ موٹر کے ساتھ اشتراک کر رہا ہے۔ اس کنسورشیم میں فرانسیسی گاڑی ساز ادارہ پی ایس ...

مزید پڑھیے

سیٹیلائٹ نیوی گیشن، امریکہ ، روس، چین یورپ

سیٹیلائٹ نیوی گیشن، امریکہ ، روس، چین یورپ

سائنس ڈیسک۔۔۔۔ امریکہ ،روس اور چین کے بعد یورپ بھی سیٹیلائٹ نیوی گیشن سسٹم کے شعبے میں داخل ہو گیا ہے۔جغرافیائی محل وقوع کی معلومات فراہم کرنے والے یورپی سیٹلائٹ گیلیلیو نے حال ہی میں باقاعدہ کام کا آغاز کیا ہے۔ اس سے قبل صرف امریکہ ، روس اور چین ہی نیوی گیشن سیٹلائٹس چلا رہے تھے۔ سیٹلائٹ نیوی گیشن ...

مزید پڑھیے

دبئی کی ہائپر لوپ ریل ہوائی جہاز سے تیز ہو گی

دبئی کی ہائپر لوپ ریل ہوائی جہاز سے تیز ہو گی

سائنس ڈیسک۔۔۔ مستقبل میں دبئی سے ابوظہبی تک کا سفر صرف بارہ منٹ میں طے کر لیا جائے گا۔ دبئی حکومت نے امریکی کمپنی ہائپر لوپ ون سے معاہدہ کر لیا ہے اور دنیا میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا منصوبہ ہے جسے عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے۔ دبئی حکومت نے اس منصوبے کا اعلان منگل آٹھ نومبر کو ...

مزید پڑھیے

بیٹری کی خرابی یا کمپنی کی جلد بازی گلیککسی 7 کو لے ڈوبی

بیٹری کی خرابی یا کمپنی کی جلد بازی گلیککسی 7 کو لے ڈوبی

سائنس ڈیسک۔۔۔ سام سنگ نے اپنے نئے سمارٹ فون گلیکسی نوٹ 7 کی فروخت بند کر دی ہے اور صارفین سے کہا ہے وہ یہ فون استعمال نہ کریں اور اسے واپس کرکے اس کے بدلے میں کوئی دوسرا فون یا اپنی رقم واپس لے لیں۔ تقریباً 25 لاکھ سمارٹ فونز کی واپسی پر کوریا کی اس کمپنی کو ایک ...

مزید پڑھیے

کمیسٹری کا نوبل انعام مالیکولر مشین بنانے والوں کے نام

کمیسٹری کا نوبل انعام مالیکولر مشین بنانے والوں کے نام

سائنس ڈیسک۔۔۔ نوبیل انعام کی کیمسڑی کی جیوری نے تین سائنس دانوں کو مشترکہ طور پراس شعبے کے انعام کا حق دار قرار دیا ہے۔ جین پیرے سیوگ، جیمز فریسر سٹوڈرٹ اور برناڈ فیرینگا کو مالیکولر مشین بنانے سے متعلق اپنی کوششوں پر یہ انعام دیا گیا ہے۔ان کی تیار کردہ مالیکولر مشین ایک عام بال کے مقابلے میں ہزار ...

مزید پڑھیے

گوگل کی 18 ویں سالگرہ

گوگل کی 18 ویں سالگرہ

سائنس ڈیسک۔۔۔ دنیا کے معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی آج 18 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ گوگل نے اپنی سالگرہ کا جشن مناتے ہوئے نیا ڈوڈل جاری کر دیا ہے۔یوں کہہ سکتے ہیں کہ اب گوگل قانونی لحاظ سے بالغ ہو چکی ہے۔ سٹینفورڈ یونیورسٹی کے دو طالب علموں کی ایجاد گوگل آج انٹرنیٹ کی دنیا کی سب ...

مزید پڑھیے

چین نے سب سے بڑی خلائی دوربین بنا لی

چین نے سب سے بڑی خلائی دوربین بنا لی

سائنس ڈیسک۔۔۔ چین نے دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو دور بین تیار کر لی ہے جسے آسمان کی آنکھ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے زریعے غیر ارضی زندگی اور خلاکے پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھایا جائے گا۔دنیا کی ا س سب سے بڑی خلائی دوربین کی لاگت 18 کروڑ ڈالر ہے جبکہ اسے تیار کرنے میں پانچ ...

مزید پڑھیے

امراض کے خلاف مارک زکربرگ کا تین ارب ڈالر عطیے کا اعلان

امراض کے خلاف مارک زکربرگ کا تین ارب ڈالر عطیے کا اعلان

نیوز ڈیسک۔۔۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پریسیلا چن نے اگلے دس برس میں طبی شعبے میں تحقیق کے لیے تین ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔یہ امدادی رقم چن زکربرگ نامی ادارے کی جانب سے تقسیم کی جائے گی جس کی بنیاد مسٹر اینڈ مسز زکربرگ نے ...

مزید پڑھیے

اگست 2016 تاریخ کا گرم ترین مہینہ ثابت ہوا

اگست 2016 تاریخ کا گرم ترین مہینہ ثابت ہوا

سائنس ڈیسک۔۔۔ اس سال اگست کے مہینے میں عالمی درجہ حرارت کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا جس سے گرمی کے 136 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ امریکی ادارے NASA کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1880 کے عشرے سے، جب سے موسم کے حوالے سے ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے، 2016 کا اگست گرم ترین ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں