Category Archives: سائنس ٹیکنالوجی

Feed Subscription

نئے آئی فون میں کیا نیا ہے

نئے آئی فون میں کیا نیا ہے

سائنس ڈیسک۔۔۔ آئی فون کا نیا ماڈل آئی فون 7 کواپیل کے موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 10 کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے۔اپیل کے مطابق یہ فون نئی خصوصیات کے ساتھ بھرا ہے۔ مثال کے طور پر اس نئے فون میں طاقتور چپ10 A نصب ہے۔ اپیل کا دعویٰ ہے کہ کسی بھی آئی فون کے لیے یہ ...

مزید پڑھیے

آئی فون سیون کے لیے طویل قطاریں

آئی فون سیون کے لیے طویل قطاریں

سائنس ڈیسک۔۔۔ امریکی کمپنی ایپل کی طرف سے آئی فون سیون کی فروخت کا آغاز مختلف ملکوں میں کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اس نئے آئی فون کو خریدنے کے لیے لوگوں کی طویل قطاریں دیکھی گئیں۔ تاہم آسٹریلیا، جاپان اور ہانگ کانگ وغیرہ میں آئی فون سیون بہت جلد فروخت ہو جانے کی وجہ سے بہت سے ...

مزید پڑھیے

سپیس ٹیلی سکوپ گائیاسے ایک ارب ستاروں کی معلومات حاصل

سپیس ٹیلی سکوپ گائیاسے ایک ارب ستاروں کی معلومات حاصل

سائنس ڈیسک۔۔۔ سپیس ٹیلی سکوپ گائیاسے ایک ارب ستاروں کی معلومات حاصل کی گئی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خلائی ماہرین سپیس ٹیلی سکوپ گائیا سے حاصل شدہ ڈیٹا کی پہلی کھیپ بھی جاری کر رہے ہیں جس میں ایک ارب ستاروں کی پوزیشن اور ان سے نکلنے والی روشنی کے بارے میں معلومات موجود ہیں۔ اس کے علاوہ تقریباً ...

مزید پڑھیے

شمسی توانائی خلا میں پیدا کی جائے گی

شمسی توانائی خلا میں پیدا کی جائے گی

سائنس ڈیسک۔۔۔ جاپان کے سائنس دانوں کے مطابق انہوں نے خلا میں شمسی توانائی پیدا کرنے اور اسے زمین تک لانے کا نظام بنانے کے لیے اپنی کوششیں تیز تر کر دی ہیں۔ اس نظام کو کامیاب بنانے کے لیے ایک تاریخی تجربہ سائنس دانوں نے گزشتہ برس ہی کر لیا تھا۔ اس تجربے میں سائنس دانوں نے 1.8 کلوواٹ ...

مزید پڑھیے

بیٹری میں مسائل، سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 7 کی فروخت روک دی

بیٹری میں مسائل، سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 7 کی فروخت روک دی

سائنس ڈیسک۔۔۔ بیٹری کے مسائل سامنے آنے پر سام سنگ نے دنیا بھر میں اپنے نئے سمارٹ فون گلیکسی نوٹ 7 کی فروخت روک دی ہے۔ یہ فیصلہ امریکہ اور جنوبی کوریا میں موبائل فون چارجنگ کے دوران فون کے پھٹنے کی اطلاعات کے بعد کیا گیا ہے۔ سام سنگ کے فون میں خرابی کی یہ خبر اس وقت سامنے ...

مزید پڑھیے

انٹر نیٹ پر زیادہ انحصار کی عادت سے انسانی یادداشت کا عمل متاثر ہو رہا ہے

انٹر نیٹ پر زیادہ انحصار کی عادت سے انسانی یادداشت کا عمل متاثر ہو رہا ہے

سائنس ڈیسک۔۔۔ ایک نئی تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ انٹرنیٹ معلومات کو یاد رکھنے، سیکھنے اور مسائل کو حل کرنے والی سوچ کے عمل کو متاثر کر رہا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق انٹرنیٹ پر ہمارا ضرورت سے زیادہ انحصار اور آن لائن معلومات تک آسان رسائی یاداشت کے کام کے طریقوں کو تبدیل کر رہی ہے۔ یونیورسٹی ...

مزید پڑھیے

سطح زمین پر پانی کی موجودگی میں حیران کن فرق دیکھا گیا ہے

سطح زمین پر پانی کی موجودگی میں حیران کن فرق دیکھا گیا ہے

سائنس ڈیسک۔۔۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سطح زمین پر موجود پانی کے مطالحے سے پتہ چلا ہے کہ اس وقت ایک لاکھ 15 ہزار مربع کلومیٹر زمین پانی سے بھری ہوئی ہے جبکہ ایک لاکھ 73 ہزار مربع کلومیٹر ایسا رقبہ ہے جس پر موجود پانی سوکھ چکا ہے۔ سائنسدانوں نے گذشتہ 30 برس کے دوران زمین پر موجود ...

مزید پڑھیے

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں توسیع کا کام شروع

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں توسیع کا کام شروع

سائنس ڈیسک۔۔۔ دو امریکی خلاباز آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اضافی پارکنگ کے کام کا آغاز کریں گے۔ وہ اس مقصد کے لیے اسٹیشن سے باہر نکل کر خلا میں توسیعی منصوبے کا ابتدائی مرحلہ شروع کریں گے۔ یہ توسیع نجی خلائی جہازوں کی پارکنگ کے منصوبے کے تناظر میں کی جا رہی ہے۔ امریکی خلاباز جیف ولیمز اور ...

مزید پڑھیے

چین نے دنیا کا پہلا کوانٹم کمیونی کیشن سیٹلائٹ لانچ کر دیا

چین نے دنیا کا پہلا کوانٹم کمیونی کیشن سیٹلائٹ لانچ کر دیا

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ چین نے دنیا کا پہلا کوانٹم کمیونی کیشن سیٹلائٹ مدار میں لانچ کر دیا ہے۔ اس سیٹلائٹ کا بنیادی مقصد سائبر حملوں اور الیکٹرونک جاسوسی کے اس دور میں محفوظ مواصلات کو ممکن بنانا ہے۔ 600 کلو گرام وزنی کوانٹم ایکسپیریمنٹ ایٹ سپیس سکیل سیٹلائٹ یعنی کوئس کو دو سال کے مشن کے لیے صحرائے گوبی میں چین ...

مزید پڑھیے

زمین جیسے سیارے کی دریافت

زمین جیسے سیارے کی دریافت

سائنس ڈیسک۔۔۔ سائنس دانوں نے ایک نیا سیارہ دریافت کر لیا ہے جس کے بارے کہا جا رہا ہے کہ ہوبہو زمین جیسا ہے ، اس لیے ممکنہ طور پر انسانی زندگی کے قابل ہے۔ یہ نیا سیارہ پروکسیما سینٹوری نامی ستارے کے گرد گردش کر رہا ہے اور الفا نظامِ شمسی کا حصہ ہے۔ جرمن ہفت روزہ جریدے ڈیر ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں