Category Archives: سائنس ٹیکنالوجی

Feed Subscription

جاپانی محققین چرنوبل حادثے سے متعلق تحقیق کریں گے

جاپانی محققین چرنوبل حادثے سے متعلق تحقیق کریں گے

سائنس ڈیسک۔۔۔ جاپانی محققین کی ایک ٹیم 1986 میں چرنوبل کے جوہری حادثے کے نفسیاتی اثرات پر تحقیق کرے گی۔ٹیم کا ارادہ ہے کہ وہ اپنی تحقیق فوْکوشیما جوہری بجلی گھر کے حادثے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے استعمال کرے گی۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق فوْکوشیما، ناگویا اور ہیروشیما یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے محققین رواں ماہ ...

مزید پڑھیے

چین میں سطح زمین سے اوپر چلنے والی بس کا تجربہ

چین میں سطح زمین سے اوپر چلنے والی بس کا تجربہ

سائنس ڈیسک ۔۔۔۔ چین کے صوبے ہیبی میں رواں ہفتے زمین سے دو میٹر اونچی بس کا افتتاحی ٹیسٹ ہوا ہے۔ چین کے شمال مشرق شہر میں 300 میٹر لمبے کنٹرولڈ ٹریک پر اس کا تجربہ کیا گیا تھا۔یہ بس 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر چل سکتی ہے۔ٹرانزٹ ایلی ویٹڈ بس (ٹی ای بی) زمین سے دو میٹر ...

مزید پڑھیے

ریاضی کا سب سے بڑا یورپی انعام ایرانی خاتون ریاضی دان نے جیت لیا

ریاضی کا سب سے بڑا یورپی انعام ایرانی خاتون ریاضی دان نے جیت لیا

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔ ایرانی نژاد سویڈش شہری سارہ زیدی نے یورپین میتھامیٹیکل سوسائٹی کا اعلیٰ ترین اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ سوسائٹی ہر چار سال بعد اس انعام کے لیے نوجوان ریاضی دانوں میں مقابلہ کرواتی ہے۔ سارہ زیدی کو یہ اعزاز آپس میں نہ ملنے والے مائع کے رویوں کی کمپیوٹر سے بناوٹ کو بہتر کرنے میں ان کے ...

مزید پڑھیے

کویت میں 54 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ ۔ ایشیا میں گرمی کا نیا ریکارڈ

کویت میں 54 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ ۔ ایشیا میں گرمی کا نیا ریکارڈ

سائنس ڈیسک۔۔۔ عالمی موسمیاتی تنظیم کے مطابق کویت میں گزشتہ ہفتے ریکارڈ کیا جانے والا 54 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ایشیا میں زیادہ سے زیادہ گرمی کا غالبا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ جنیوا سے منگل 26جولائی کو خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی موسمیاتی تنظیم WMO کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیے

شمسی طیارے نے دنیا کا چکر مکمل کر لیا

شمسی طیارے نے دنیا کا چکر مکمل کر لیا

سائنس ڈیسک۔۔۔ شمسی توانائی کی مدد سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس ٹو(2) دنیا کا چکر مکمل کرنے کے بعد باحفاظت ابوظہبی میں اتر گیا ہے۔ شمسی طیارے نے دنیا کے گرد چکر کے تاریخی سفر کا آغاز گذشتہ برس 9مارچ کو یہیں سے کیا تھا۔ 16مہینوں میں دنیا کے گرد 42000 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرنے والے ...

مزید پڑھیے

افغان نوجوانوں نے بارودی سرنگیں تباہ کرنے والا ڈرون ایجاد کر لیا

افغان نوجوانوں نے بارودی سرنگیں تباہ کرنے والا ڈرون ایجاد کر لیا

سائنس ڈیسک۔۔۔ دو افغان بھائیوں مسعود اور محمود حسنی نے تین برس قبل گیند کی شکل کا ایک آلہ ایجاد کر کے پوری دنیا کو حیران کر دیا تھا، جو زمین میں دبی بارودوی سرنگوں کو تلاش اور تباہ کر سکتا تھا۔ اب ان بھائیوں نے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے اور کم لاگت کا ایک ڈرون ایجاد کیا ...

مزید پڑھیے

پوکے مون گو کا خبط۔۔۔۔۔

پوکے مون گو کا خبط۔۔۔۔۔

سائنس ڈیسک۔۔۔ بچوں اور بڑوں میں مقبولیت کے نئے ریکارڈر قائم کرنے والی ورچوئل ریئلٹی پر مبنی گیم پوکے مون گو کو اس کے چھوٹے ورچوئل مانسٹرز کرداروں کی جائے پیدائش جاپان میں بھی لانچ کر دیا گیا ہے۔ گیم پوکے مون گو 6جولائی کو امریکہ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں ریلیز کی گئی اور اب یہ 30 سے زائد ...

مزید پڑھیے

کوڈ نیم ، گیم آف دی ائیر

کوڈ نیم ، گیم آف دی ائیر

سائنس ڈیسک۔۔۔ کوڈ نیم کا اس سال کاجرمن گیمز آف دی ائیر ایوارڈ ملا ہے۔ بورڈ اور کارڈ گیمز کے لیےاس سال کا قابل قدر انعام جیتنے والی یہ بورڈ گیم چیک ریپبلک کے معروف بورڈ گیمز بنانے والے ولادا چاواٹیل کی تخلیق ہے۔ اس گیم میں دو خفیہ ایجنٹس اپنی ہی ٹیم کے ارکان سے بات چیت کی کوشش ...

مزید پڑھیے

دہلی میں بچوں کے لیے ماں کے دودھ کا ‘ملک بینک

دہلی میں بچوں کے لیے ماں کے دودھ کا ‘ملک بینک

سائنس ڈیسک۔۔۔ بھارت کے ایک میڈکل کالج میں طالبعلموں نے ماں کے دودھ کا ‘ملک بینک’ قائم کیا ہے تاکہ وقت سے پہلے پیدا ہونے والے اور کمزور بچوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے یہ دودھ استمعال کیا جا سکے۔ دہلی کے جواہر لعل نہرو پوسٹ میڈیکل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے طالب علموں نے یہ مہم شروع ...

مزید پڑھیے

مائیکرو سافٹ امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ جیت گئی

مائیکرو سافٹ امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ جیت گئی

سائنس ڈیسک۔۔۔ مائیکرو سافٹ نے بتایا ہے کہ مین ہیٹن کی اپیل کورٹ نے ایک مقدمے میں امریکی حکومت کی اپیل رد کرتے ہوئے اس کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ 2014 کے دوران امریکی وزارت قانون نے منشیات کی تجارت سے متعلقہ تفتیش کے دوران آئر لینڈ میں نصب مائیکرو سافٹ کے servers کی جانچ کروانے کی درخواست کی ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں