Category Archives: شو بز

Feed Subscription

.آسکر ایورڈز مون لائٹ نے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا

.آسکر ایورڈز مون لائٹ نے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا

نیوز ڈیسک۔۔۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں 89ویں آسکر ایوارڈز میں بہترین فلم کا ایوارڈ ‘مون لائٹ’ نے حاصل کر لیا ہے۔ تقریب میں اس وقت غلط فہمی پھیل گئی بہترین فلم کے لیے غلطی سے 146لا لا لینڈ145 کا نام لے لیا گیا جبکہ یہ ایوارڈ مون لائٹ نے جیتا ۔ بہترین اداکار کا انعام کیسی ایفلیک نے 146مانچسٹر ...

مزید پڑھیے

مس یونیورس کا تاج فرانس کی حسینہ کے سر پر سج گیا

مس یونیورس کا تاج فرانس کی حسینہ کے سر پر سج گیا

نیوز ڈیسک۔۔۔ چوبیس سالہ فرانس کی حسینہ دنیا کی سب سے خوبصورت دوشیزہ بن گئی ہیں ۔ 24 سالہ فرانسیسی حسینہ آئرس میٹٰنیار نے آج مس یونیورس کا تاج اپنے سر سجا لیاہے۔ 24 سالہ فرانسیسی حسینہ آئرس میٹٰنیار نے پچاسی ممالک کی حسیناؤں کو پیچھے چھوڑا اور منیلا میں ہونے والے مقابلہ حسن جیت لیا ۔ آئرس میٹینیار نے ...

مزید پڑھیے

بھارتی اداکار اوم پوری انتقال کر گئے

بھارتی اداکار اوم پوری انتقال کر گئے

نیوز ڈیسک…  بالی وڈ کے اداکار اوم پوری 66 برس کی عمر میں آج چھ جنوری کی صبح انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی خبررساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق اوم پوری کا انتقال ان کے گھر پر دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ اوم پوری 18 اکتوبر 1950 کو بھارت کے صوبے ہریانہ کے شہر انبالہ میں پیدا ...

مزید پڑھیے

شدت پسندوں کی دھمکی کے بعد بھارتی فلمی میلے نے پاکستانی کلاسیکی فلم کی نمائش روک دی

شدت پسندوں کی دھمکی کے بعد بھارتی فلمی میلے نے پاکستانی کلاسیکی فلم کی نمائش روک دی

نیوز ڈیسک۔۔۔ ممبئی فلم فیسٹیول میں پاکستانی کلاسیکل فلم جاگو ہوا سویرا کو میلے میں دکھائی جانے والی فلموں کی فہرست سے خارج کر دیاہے۔ 20 سے 27 اکتوبر تک ہونے والے ما می ممبئی فیسٹیول کے منتظمین کا کہنا ہے کہ میلے میں نمائش کے لیے منتخب کی گئی 1959 میں ریلیز ہونے والی پاکستانی کلاسیکی فلم جاگو ہوا ...

مزید پڑھیے

استاد نصرت فتح علی خان کا 68واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

استاد نصرت فتح علی خان کا 68واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

نیوز ڈیسک۔۔۔ موسیقی کی دنیا کے کا عظیم نام استاد نصرت فتح علی خان کا 68واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے ۔ فن قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کرانے والے اس عظیم گلوکاری کی آواز سرحدوں کی قید سے آزاد تھی ۔ تصوف، نغمگی، سْر ، تال، قوالی اور ہمہ گیریت، یہ الفاظ جہاں بھی ایک ساتھ ...

مزید پڑھیے

پاکستانی فنکاروں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا الٹی میٹم

پاکستانی فنکاروں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا الٹی میٹم

نیوز ڈیسک۔۔۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر کی قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا نے پاکستان کے فنکاروں کو 48 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کی دھمکی دی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق قوم پرست جماعت ایم این ایس کے رکن امے کھوپکر نے اپنے ایک بیان میں کہاہم تمام پاکستانی اداکاروں اور آرٹسٹوں کو بھارت چھوڑنے کے لیے 48 ...

مزید پڑھیے

کل پاکستان موسیقی کانفرنس الحمرا ہال میں جاری

کل پاکستان موسیقی کانفرنس الحمرا ہال میں جاری

نمائندہ ہم شہری۔۔۔ کل پاکستان موسیقی کانفرنس کی چھ روزہ سالانہ موسیقی کانفرنس الحمرا آرٹس کونسل میں جاری ہے۔ موسیقی کانفرنس کی تیسری رات آج گھرانوں کی میراث کے نام سے کلاسیکی موسیقی کے مختلف گھرانوں کے فنکار موسیقی پیش کریں گے۔ کل جمعرات کے روز رات آٹھ سے 12 بارہ بجے تک فولک اور نیم کلاسیکی موسیقی پیش کی ...

مزید پڑھیے

عید الاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں پیش کی جائیں گی

عید الاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں پیش کی جائیں گی

ہم شہری، شوبز رپورٹر۔۔۔ عید الاضحی پرتین پاکستانی فلمیں ریلیز کی جا رہی ہیں۔ ستمبر کے شروع میں جواد بشیر کی فلم تیری میری لو سٹوری ریلیز ہوگی، جس کے بعد عید کے موقع پر اے آر وائی فلم کی جانان، اردو 1 کی ایکٹر ان لا اور جیو فلم کی زندگی کتنی حسین ہے، کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ ان ...

مزید پڑھیے

آکسفورڈ یونیورسٹی کا راحت فتح علی خان کواعزاز

آکسفورڈ یونیورسٹی کا راحت فتح علی خان کواعزاز

نیوزڈیسک۔۔۔ پاکستان اور بھارت میں مقبول مایہ ناز پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو گلوکاری کے میدان میں بہترین کارکردگی پر برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ اعزازی شیلڈ سے نوازا ہے۔ دنیا بھرمیں شائقین کو اپنی آواز سے دیوانہ بنانے والے راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے کچھ طلبہ کے ایک پراجیکٹ کے ...

مزید پڑھیے

قندیل بلوچ نے شادی کا اعتراف کرلیا

قندیل بلوچ نے شادی کا اعتراف کرلیا

نیوز ڈیسک۔۔۔ سکینڈل کوئین قندیل بلوچ کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے عاشق حسین نامی شخص سے شادی کی تھی اور اس کا ایک بچہ بھی ہے ۔ قندیل بلوچ نے شادی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ 18 سال کی تھی تو ماں باپ نے 2008 میں ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں