Category Archives: شو بز

Feed Subscription

پکوان

پکوان

کوفتہ کباب اجزا : چکن قیمہ : آدھا کلو ،پیاز: ایک عدد ، ہر ادھنیا:4/1کپ ، پودینہ:ایک کھانے کا چمچ ، فرائی لہسن:چھ جوئے ، نمک:حسب ذائقہ ، پپریکا:ایک چائے کا چمچ ، کالی مرچ:ایک کھانے کا چمچ، زیرہ:ایک چائے کا چمچ، گرم مصالحہ:ایک کھانے کا چمچ،کٹی لال مرچ: آدھا چائے کا چمچ ترکیب: پیاز، ہرادھنیا، پودینہ باریک چوپ کرلیں۔ ...

مزید پڑھیے

ہاروسکوپ

ہاروسکوپ

برج حمل مالی معاملات میں آپ کی دلچسپی برقرار رہے گی۔ سفر کے طے شدہ منصوبے پر عمل کر سکیں گے، بیروزگار افراد کو مناسب روزگار مل سکے گا، اپنی صحت کا خیال رکھیں، اپریل کو مالی پوزیشن کی بہتری کے ساتھ ساتھ گھریلو مسائل بھی حل ہو سکیں گے۔اولاد راحت کا باعث ہو گی اور انعام وغیرہ یا پرائز ...

مزید پڑھیے

سجل علی اور فیروز خان کی لوّ سٹوری اسکرین پر

سجل علی اور فیروز خان کی لوّ سٹوری اسکرین پر

احسن اکبر۔۔۔۔۔ حا ل ہی میں ریلیزہونے والی پاکستانی فلموں نے لالی وڈ کے مردہ گھوڑے میں جان تو ڈال دی ہے لیکن اس گھوڑے کو ابھی اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے لئے وقت درکار ہے۔ شعیب منصور کی فلموں’ خدا کے لئے ‘اور’ بول‘ نے جہاں شائقین کو عرصہ دراز بعد پاکستانی فلمیں دیکھنے پر اکسایا وہیں’ وار ...

مزید پڑھیے

سنو وائٹ کہانی سے نکل کر فلم میں آگئی

سنو وائٹ کہانی سے نکل کر فلم میں آگئی

فیصل سعید۔۔۔۔۔ قصے اور کہانیوں میں بچوں اور بڑوں کو لبھانے والا سنو وائٹ کا خوبصورت کردار اب کتاب سے نکل کر فلم’دی ہنٹس مین :ونٹرز وار‘ کی صورت میں ہمارے سامنے آرہا ہے، جس کو ریلیز سے قبل ہی بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ والٹ ڈزنی نے اپنے 1950 ء کی معروف اینیمیٹڈ فلم ’’سنووائٹ ‘ کو نصف ...

مزید پڑھیے

شاہ رخ خان اب اپنا مداح خود بننے کی اداکاری کریگا

شاہ رخ خان اب اپنا مداح خود بننے کی اداکاری کریگا

دانش علی۔۔۔۔۔ بالی وڈ کی نئی ریلیز ہو نے والی فلم ’’ فین ‘‘ کے ہدایت کا ر منیش شرما ہے جبکہ اس کے پر وڈیوسر آدیتیہ چوپڑا ہیں۔ اس کی سٹا ر کا سٹ میں شاہ رخ خان، والوسچا ڈی سوزا،شریا پگونکر،دپیکا امین،یونگدر ٹیکو شامل ہیں۔اس فلم کو شاہ رخ خان کی ایک اہم فلم قرار دیا جا رہا ...

مزید پڑھیے

خود کو اسکرین پر زیادہ دیکھنے کی خواہش نہیں

خود کو اسکرین پر زیادہ دیکھنے کی خواہش نہیں

ہما میر حسن۔۔۔۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈرامہ کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زید ی 30 جولائی 1989کو کراچی میں پید اہوئیں۔ اور بہت کم عرصے میں ٹی وی ڈراموں کا مقبول عام چہر ہ بن گئیں۔ 23 برس کی عمر میں اس نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور پہلی ڈرامہ سیریل ’تھکان ‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ ...

مزید پڑھیے

آخر قندیل بلوچ میں ایسا کیا ہے

آخر قندیل بلوچ میں ایسا کیا ہے

حسنین جمال۔۔۔۔۔ آج کل قندیل بلوچ سوشل میڈیا کے طفیل بہت مشہور ہو چکی ہیں۔ شاہد آفریدی کے میچ جیتنے پر انہوں نے ایک بولڈ اعلان کیا اور اس کے بعد سے اب تک ہر تیسرے بندے کا موضوع گفتگو وہی ہیں۔ قندیل بلوچ کون ہیں، ان کی عمر کیا ہے، ان کے والد کون تھے، وہ کہاں پیدا ہوئیں، ...

مزید پڑھیے

کیا دلی کیا لاہور‘ ثقافتی رنگوں سے دشمنی مٹانے کی کوشش

کیا دلی کیا لاہور‘ ثقافتی رنگوں سے دشمنی مٹانے کی کوشش

فیصل سعید۔۔۔۔۔۔ لاہور میں شان پاکستان کا دوسرا ایڈیشن تمام تر رعنائیوں، ثقافت کے رنگوں اور محبتوں کے احساسات کے ساتھ اختتام پذ یر ہوا۔ شانِ پاکستان ایکسپو کے دوسرے ایڈیشن کو ’’کیا دلی کیا لاہور‘‘ کا نام دیا گیا تھا جس کا پہلا حصہ گزشتہ سال نیو دہلی میں سجایا گیا تھا۔ 20 مارچ سے 22 مارچ تک جاری ...

مزید پڑھیے

بڑی عمر کی عورت سے محبت

بڑی عمر کی عورت سے محبت

آکاش۔۔۔۔۔ محبت، انتقام، نفرت اور رقابت کے احساسات میں گھرا ڈرامہ سیریل ’ یہ میرا دیوانہ پن ہے ‘، اپنی معیاری کہانی، ہدایتکاری اور ڈائریکشن کی بدولت ایک کامیاب ڈرامہ تصور ہورہا ہے جس نے اچھی ریٹنگز حاصل کی ہیں۔اس ڈرامے میں جاوید شیخ، صائمہ اور جنید خان کی مرکزی کاسٹ موجود ہے۔کہانی کا مرکزی کردار جہانگیر (جنید خان ) ...

مزید پڑھیے

کرداروں میں کھو کر فنکار اپنی ذات سے کہیں دور چلا جاتا ہے

کرداروں میں کھو کر فنکار اپنی ذات سے کہیں دور چلا جاتا ہے

ہما میر حسن۔۔۔۔۔ پا کستان ٹی وی ڈرامہ کے منظر نامے پر نو وارد فنکا راعلیٰ تعلیم یافتہ اور اداکا ری کا گہرا اداراک رکھتے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک نام عینی جعفری رحمان ہیں۔ 9 جو ن 1981وہ ایک شیعہ مسلم گھرانے میں پید ا ہو ئیں۔ ان کے انکل ضیا محی الدین اور آنٹی عذرا محی الدین ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں