Category Archives: شو بز

Feed Subscription

شوبز کی دنیا کے 100 امیر ترین ستاروں کی نئی فہرست

شوبز کی دنیا کے 100 امیر ترین ستاروں کی نئی فہرست

نیوز ڈیسک۔۔۔ امریکی جریدے فوربس نے شوبز اور سپورٹس کی دنیا کے 100 امیر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں چھبیس سالہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوِفٹ دنیا کی امیر ترین قرار دیا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی نے فوربس کے حوالے سے بتایا ہے کہ جون 2015 اور جون 2016 کے دوران ٹیلر سوِفٹ نے ...

مزید پڑھیے

سیکس کی سزاء، مس برطانیہ کے تاج سے محرومی

سیکس کی سزاء، مس برطانیہ کے تاج سے محرومی

نیوز ڈیسک۔۔۔ ایک برطانوی ریالٹی شو کے دوران سیکس کرنے کی پاداش میں 2015 میں ہوئے مقابلہ حسن میں مس برطانیہ کا تاج پہننے والی21 سالہ زارا ہالینڈ سے ان کا تاج واپس چھین لیا گیاہے۔ ’Love Island‘ بھارتی ریالٹی شو ’بگ باس‘ کی طرح کاایک برطانوی ٹیلیویژن پروگرام ہے جس میں مشہور شخصیات حصہ لیتی ہیں۔اس شو کا سیٹ ...

مزید پڑھیے

اگلے چھ ماہ میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلمیں

اگلے چھ ماہ میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلمیں

ویب ڈیسک۔۔۔۔۔۔۔۔ 2016 میں پاکستانی سنیما میں درجن سے زائد فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سال کے پہلے چھ ماہ میں اب تک آٹھ فلمیں ہوچکی ہیں لیکن بدقسمتی سے کوئی بھی فلم شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ لیکن شائقین کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس سال کی دوسری ششماہی میں کافی ...

مزید پڑھیے

متنازع فلم ’’اْڑتا پنجاب‘‘ سنسر بورڈ کو پچھاڑنے میں کامیاب

متنازع فلم ’’اْڑتا پنجاب‘‘ سنسر بورڈ کو پچھاڑنے میں کامیاب

فیصل سعید۔۔۔۔۔۔ تنازعہ اور فلموں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ عموماً یہ تنازعہ اْس وقت اٹھ کھڑا ہوتا ہے جب حکومتی سنسر بورڈ ایسی فلموں پر اپنے اخلاقی معیار کے سنسر کی قینچی چلا دیں، جبکہ فلمساز جواز پیش کرے کہ اس کی تخلیقی کاوش کو غلط رنگ میں پیش کیا گیاہے۔ کچھ یہی شاہد کپور اور عالیہ بھٹ ...

مزید پڑھیے

ہر گالی عورت کے ہی حصے میں کیوں آتی ہے

ہر گالی عورت کے ہی حصے میں کیوں آتی ہے

سدرہ کوثری۔۔۔۔۔۔۔ سماجی کارکن ماروی سرمد اور سینیٹر حمد اللہ کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے بعد ایک دوست کی بات یاد آئی کہ ہم جہاں عورت کو تحفظ دینے کی بات کرتے ہیں وہاں ماں بہن کی گالی دینے سے کبھی نہیں کتراتے۔ یہ کیسا تحفظ ہے کہ ہم اپنے معاشرے سے اس ناپاک روایت کو ختم ہی نہیں ...

مزید پڑھیے

یادوں کے میوزیم میں ایک روشن جزو فردوس بیگم

یادوں کے میوزیم میں ایک روشن جزو فردوس بیگم

خرم سہیل۔۔۔۔۔۔ یادوں کے میوزیم میں ایک روشن چہرہ جلوہ افروز تھا،جس کو ہم بھول گئے، اُس نے بھی شاید ہم سے نگاہ ہٹالی۔ کوئی کتنی دیر تک انتظار کرسکتا ہے۔ خالی راستے کی وحشت کے واقف کارجانتے ہیں، عروج سے زوال اورتعریف سے نظراندازکیے جانے کے راستے پر ملنے والی تنہائی کتنی اذیت ناک ہوتی ہے۔ ہم نے اپنے ...

مزید پڑھیے

والدین کی آنا اور اولاد کی خودسری کی کہانی

والدین کی آنا اور اولاد کی خودسری کی کہانی

سدرہ کوثری۔۔۔۔۔ مدثر اور فریدہ کے والد وراثتی جائیداد کو اپنے پاس رکھنے کیلئے اپنے ابا کی زندگی میں بچوں کا رشتہ طے کر دیتے ہیں۔ ان کے والد کی وفات کے بعد فریدہ کے ابا جائیداد بیچنا چاہتے ہیں جبکہ مدثر کے ابا اپنے مرحوم والد کی جائیداد کو سنبھال کے رکھنا چاہتے ہیں۔ دونوں بھائیوں کے درمیان اس ...

مزید پڑھیے

لیاری کے با شعور بچے خواب دیکھنیے کو آ ذاد

لیاری کے با شعور بچے خواب دیکھنیے کو آ ذاد

آکاش۔۔۔۔۔ لیاری کے حالات اور صورتحال پر بننے والی اس طویل دستاویزی فلم کے چھوٹے سے حصے نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے اور ’لیاری کی دو لڑکیاں اور ایک لڑکا‘ کے نام سے اس دستاویزی فلم میں کم عمر طلبا نے اپنے علاقے کے حالات کا بہترین دفاع کرکے سوشل میڈیا پر لوگوں کے دل جیت ...

مزید پڑھیے

لکس اسٹائل ایوارڈ میں کو ن نامزد ہوا

لکس اسٹائل ایوارڈ میں کو ن نامزد ہوا

آیان۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے اسٹائلش اور بڑے ایوارڈز ’ لکس اسٹائل ایوارڈز ‘ پندرہ برسوں سے فیشن، فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے نامور چہروں کو ان کی صلاحیتیوں اور شہرت کی بِنا پر خراج تحسین پیش کرتے چلے آرہے ہیں۔ یہ ستاروں، روشنیوں اور گلیمر کا ایسا میلہ ہوتا ہے جس کی چکا چوند سے دیکھنے والے چکر ...

مزید پڑھیے

پاکستانی فلم جاگوہوا سویرا تین ممالک کی وراثت

پاکستانی فلم جاگوہوا سویرا تین ممالک کی وراثت

فیصل خان۔۔۔۔۔ یہ ایک ایسی غیرمعمولی پاکستانی فلم کی کہانی ہے جسے نصف صدی کے بعد بھی صبح کے ستارے کا انتظار ہے، ایک ایسی فلم جس کے ہر پہلو سے ہندوستان اور پاکستان کا اشتراک جھلکتا ہے۔یہ فلم لکھی پاکستان میں گئی، اس میں مرکزی کردار ایک ہندوستانی نے ادا کیا اور اس کی شوٹنگ ڈھاکہ میں ہوئی، جو ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں