Category Archives: شو بز

Feed Subscription

پکوان

پکوان

عریبین بیکڈ فش اجزا : ثابت مچھلی: 1کلو ،لیموں کا رس: 2۔3کھانے کے چمچے ،لہسن کا پیسٹ: 1کھانے کا چمچہ ،پیپریکا: 1کھانے کا چمچہ ،تیل: 2۔3کھانے کے چمچے ،نمک: حسبِ ذائقہ ،مصالحہ بنانے کے لئے: کٹے ٹماٹر: 3۔4عدد ،لہسن کا پیسٹ: 1چائے کا چمچہ ،ہری مرچیں: 4۔5عدد ،کٹی پیاز: 1عدد ،لیموں کا رس: 1کھانے کا چمچہ ، کدوکش موزریلاچیز: 1کپ ...

مزید پڑھیے

ہاروسکوپ

ہاروسکوپ

برج حمل بن بلائے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ رقم کے لین دین پر جو تنازعہ شروع ہوا تھا وہ ختم ہو جائے گا، شادی شدہ خواتین کی گھریلو ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گا۔ لڑکے لڑکیوں کے تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہیں گے، کاروباری افراد کا کوئی مالی مسئلہ حل ہو جائے گا۔ کسی شادی کی تقریب میں ...

مزید پڑھیے

لارا لپا لارا لپا لائی رکھ دا… اڈی ٹپا ڈی ٹپا لائی رکھ دا…

لارا لپا لارا لپا لائی رکھ دا… اڈی ٹپا ڈی ٹپا لائی رکھ دا…

محمدارشد۔۔۔۔۔ 1949-50 فلم ’’ایک تھی لڑکی‘‘ کا نغمہ ’’لارا لپا لارا لپا لائی رکھ دا، اڈی ٹپا اڈی ٹپا لائی رکھ دا‘‘ پنجابی اداکارہ مینا شوری پر فلمایا یہ گیت اتنا مقبول ہوا کہ مینا شوری لارالپا گرل کے نام سے مشہور ہوگئی۔ یہ اداکارہ رائے ونڈلاہور کے قریب 1921ء میں خورشید جہاں کے نام سے پیدا ہوئی۔ بے شمار ...

مزید پڑھیے

2015: پاکستان میں فلم، ادب اور آرٹ کیلئے ایک بہتر سال

2015: پاکستان میں فلم، ادب اور آرٹ کیلئے ایک بہتر سال

میگزین رپورٹ۔۔۔۔۔ پاکستان کی فلمی صنعت کے لیے تو 2015 کا سال اس قدرشان دار رہا ہے کہ ماہرین اسے پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کا سال قرار دے رہے ہیں۔ اس سال پاکستان میں بننے والی فلموں کی تعداد اور معیارایسا ہے کی اس کی مثال پچھلے بیس سالوں میں نہیں ملتی۔پاکستان کی فلم انڈسٹری پر گہری نظر رکھنے ...

مزید پڑھیے

سادھنا بھی سدھار گئی

سادھنا بھی سدھار گئی

فیصل سعید۔۔۔۔۔ حسن کی دیوی اور آنکھوں سے سحر زدہ کرنے والی کلاسیک ہندی سینما کی ہیروئین سادھنا بھی دنیا کو خیر باد کہہ گئیں۔ اپنے منفرد اسٹائل اور اندازو اطوار سے کئی برسوں تک بالی وڈ پر حکمرانی کرنے والی اس اداکارہ نے ایک سے بڑھ کا ایک کامیاب فلموں میں کام کیا اور اپنے عین عروج پر رنگا ...

مزید پڑھیے

محبت میں خود غرضی کا انجام

محبت میں خود غرضی کا انجام

سدرہ کوثری۔۔۔۔۔ شگفتہ شہزادی جتنی خوبصورت ہے اتنی ہی ہوشیار اور چالاک بھی۔ بچپن میں ہی اس کی ماں گزر گئی تھی اور اس کے بعد بیوہ چاچی نے اسے پالا۔ لیکن شگفتہ جسے گوشی کو ہمیشہ یہ ہی لگتا تھا کہ چاچی اس کی جانی دشمن ہے اور اس پر بے جا پابندیاں لگاتی ہے۔ گوشی جیسے جیسے بڑی ...

مزید پڑھیے

بِن غازی حملے پر نیا ایکشن تھرلر

بِن غازی حملے پر نیا ایکشن تھرلر

احسن اکبر۔۔۔۔۔ ایکشن ، تھرل اور سسپنش سے بھرپور فلم ’ تھرٹین آورز:دی سیکرٹ سولجر آف بِن غازی ‘ میں کوئی بڑی نامی گرامی کاسٹ موجود نہیں ، اُس کے باوجود اِس فلم کا انتظار زورو شور سے جاری ہے ۔ اِس کی وجہ فلم میکر مائیکل بے ، کا بطور ڈائریکٹر ’تھرٹین آورز‘ کے ساتھ منسلک ہونا ہے ۔ ...

مزید پڑھیے

شیکسپیئر اب پاکستانی فلموں میں

شیکسپیئر اب پاکستانی فلموں میں

ف س سلہری۔۔۔۔۔ پاکستانی شائقین شیکسپیئر کے ڈرامے اسٹیج پلے کی شکل میں دیکھتے آئے ہیں لیکن اس بار کچھ مختلف ہونے جا رہا ہے۔پاکستانی سینما کی تاریخ میں پہلی بار شیکسپیئر کے ڈرامے کو فلم کی شکل میں بڑے پردے پر پیش کیا جائے گا۔نئی پاکستانی فلم ’رحم‘ کی کہانی شیکسپیئر کے مزاحیہ کھیل ’میژر فورمیژر‘ سے ماخود ہے۔مختصر ...

مزید پڑھیے

ذات پات میں الجھی ایک پریم کتھا

ذات پات میں الجھی ایک پریم کتھا

فیصل سعید۔۔۔۔۔ ایک زمانہ تھا جب ہندی فلم انڈسٹری میں پروڈکشن کے وقت جس چیز کا سب سے زیادہ خیال رکھا جاتا تھا ، وہ تھی اِس کی کہانی۔ ماضی میں بڑے بڑے اسٹارز کی فلمیں اس لئے بھی ناکام ہوئیں کیونکہ اُن کیا کہانی شائقین کو پسند نہیں آتی تھیں ، لیکن پھر زمانہ بدلا اور ہم آج کل ...

مزید پڑھیے

انفوٹیمنٹ

انفوٹیمنٹ

کرسمس پر بچوں نے گھر والوں کو حیران کر دیا دنیا بھر میں لوگ کرسمس کی خوشیاں منا رہے ہیں اور وہیں بچے بھی ہمیشہ کی طرح تہواروں پر تحفے تحائف کے منتظر رہتے ہیں۔ بچے معصوم ہوتے ہیں اور ان کی بے جا خواہشات بھی ہوتی ہیں۔ کئی گھرانے ایسے ہوتے ہیں جہاں والدین اپنی خوشیوں کی قربانی دیتے ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں