Category Archives: شو بز

Feed Subscription

پاکستانی فلم انڈ سٹری کی بہتری میں لا ہور کا حصہ

پاکستانی فلم انڈ سٹری کی بہتری میں لا ہور کا حصہ

ف س سلہری۔۔۔۔۔ رواں سال، پاکستانی فلم انڈسٹر ی میں سب سے زیادہ یعنی بارہ کے قریب فلمیں ریلیز ہورہی ہیں جو قومی فلمی سرکٹ کے لئے ایک نیک شگون ہے۔ لیکن یہ فلمیں زیادہ تر کراچی میں بنیں، اور لاہور جو ایک زمانے میں پاکستانی فلم انڈسٹری کا روایتی مرکز ہوتا تھا اب یہاں کے نگار خانے تقریباً ویران ...

مزید پڑھیے

جب دنیا کو بچانے کی جنگ اور تیز ہو گئی

جب دنیا کو بچانے کی جنگ اور تیز ہو گئی

فیصل سعید۔۔۔۔۔۔ جب آج سے بیس سال قبل، وِ ل اسمتھ کی سائنس فکشن ایکشن فلم ’’ دی انڈپنڈنس ڈے ‘‘ ریلیز ہوئی تو اس نے کامیابی کے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دیے۔ تباہی و بربادی سے بھرپور اس فلم میں دیکھایا گیا تھا کہ کیس خلائی مخلوق دنیا پر حملہ آور ہوکر امریکہ کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ ...

مزید پڑھیے

خوف تھرل اور سسپنس کے ساتھ عمران ہاشمی کی واپسی

خوف تھرل اور سسپنس کے ساتھ عمران ہاشمی کی واپسی

احسن اکبر۔۔۔۔۔ بھٹ برادران وکرم، مہیش اور مکیش بھٹ ایک بار پھر اپنی معرکتہ آرا فلم سیریز ’ راز ‘کے ساتھ شائقین کو لبھانے آن موجود ہیں۔ خوف اور تھرل سے ڈوبی فلمیں بھٹ برادران کا خاصہ ہیں اور جب ان میں عمران ہاشمی بھی موجود ہوں تو سمجھیں یہ ان کی ٹریڈ مارک فلم ہوگی جس میں گلیمر، خوف ...

مزید پڑھیے

کالکی کوچلین پاکستانی ڈاکیومنٹری کا حصہ بنیں گی

کالکی کوچلین پاکستانی ڈاکیومنٹری کا حصہ بنیں گی

آکاش۔۔۔۔۔۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ثقافتی شعبے میں تعاون بڑھ رہا ہے،جس کی کئی حالیہ مثالیں ہیں۔بالی وڈ فلم انڈسٹری میں مرکزی کردارادا کرنا اور اس انڈسٹری کی بڑی فلموں کے لیے موسیقی ترتیب دینا اور پلے بیک سنگنگ کرنا نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت کے فنکاروں کے لیے بھی کسی خواب سے کم نہیں ہوتا۔ یہ خواب اب ...

مزید پڑھیے

پاکستانی پرائیویٹ چینلز ‘ ریٹنگز کا آزمودہ فارمولا

پاکستانی پرائیویٹ چینلز ‘ ریٹنگز کا آزمودہ فارمولا

ضرار کھوڑو۔۔۔۔۔ کسی دانا صحافی کا قول ہے کہ آپ کو اچھی خبر خود جا کر تلاش کرنی پڑتی ہے، مگر بری خبر آپ کو خود تلاش کر لیتی ہے۔اگر ٹی وی میڈیا کی بات کی جائے، تو یہ بات درست ہے، کیونکہ جب بھی بم دھماکہ ہوتا ہے، تو اس کی کوریج ہر چینل پر ایک ہی جیسی ہوتی ...

مزید پڑھیے

کانز فلم فیسٹیول کا میلہ برطانوی فلم نے لوٹ لیا

کانز فلم فیسٹیول کا میلہ برطانوی فلم نے لوٹ لیا

ف س سلہری۔۔۔۔۔ انہترواں کانز فلم فیسٹیول‘ اپنی روایتی دھوم دھام اور تمام تر رعنائیوں کے ساتھ ختم ہوگیا۔ اس میلے کا سب سے بڑا ایوارڈ برطانوی فلم ’آئی ڈینئیل بلیک‘ نے اپنے نام کرکے میلہ لوٹ لیا۔’آئی ڈینئیل بلیک‘ کے ڈائریکٹر کین لوچ کا یہ دوسرا ’پام ڈی اوور‘ ایوارڈ ہے۔ وہ ان 9 ڈائریکٹرز میں شامل ہوگئے ہیں ...

مزید پڑھیے

مس پاکستان ورلڈ کی سپر پاور کوریا مقابلے میں جیت

مس پاکستان ورلڈ کی سپر پاور کوریا مقابلے میں جیت

آیان۔۔۔۔۔ پاکستانی حسن کی چرچا دنیا بھر میں ہے۔ بھارت سمیت دُنیا بھر میں پاکستانی صنفِ نازک کی قدرتی خوبصورتی کوسراہا جاتا ہے۔ ماضی میں کئی ملکی حسیناؤں نے اپنے حسن وجمال کے جلوے عالمی مقابلہ حسن میں دِکھانے کی کوشش بھی کی مگر ہمارے ملک کا ماحول، معاشرہ اور قانون اِس کی اجازت نہیں دیتا۔لیکن جیسے پانی اپنا راستہ ...

مزید پڑھیے

حسد‘سیاست اور سازشوں کی تین صدیوں پرانی کہانی

حسد‘سیاست اور سازشوں کی تین صدیوں پرانی کہانی

سدرہ کوثری۔۔۔۔۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری دنیا بھر میں مشہور رہی ہے وہیں یہ بھی دیکھا گیا کہ کچھ عرصہ قبل انوکھی وضع اور تصوراتی شاہکار سے بھرپور ڈرامے بننا بند ہو گئے۔ عینک والا جن اور الف لیلیٰ جیسے ڈراموں کے بعد اب پاکستانی سلور سکرین پر ایسا ہی ایک ہمیشہ یادگار رہنے والا شاہکار پیش کیا جا رہا ہے۔ ...

مزید پڑھیے

شیکسپئیر اب پاکستانی فلموں میں

شیکسپئیر اب پاکستانی فلموں میں

ف س سلہری۔۔۔۔۔ انہی صفحات پر ہم پہلے بھی شیکسپیئر کے ڈرامے پر بننے والی فلم ’ رحم ‘ کا تذکرہ کرچکے، لیکن اب کیونکہ یہ فلم ریلیز ہونے جارہی ہے اور مکمل ہوچکی تو اس کا بھرپور تعارف قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔شیکسپئیر کی وفات کے 400برس مکمل ہونے پر، یہ فلم دراصل دنیا کے اس ...

مزید پڑھیے

خوف اور دہشت سے بھرپور تھرلر فلم

خوف اور دہشت سے بھرپور تھرلر فلم

فیصل سعید۔۔۔۔۔۔ انسان بذات خود کسی فلم سے کم نہیں، گمان کو حقیقت اور فریب کو سچ مان لینے کی خواہش اِس کی شخصیت کی آئینہ دار ہے۔ اب یہی دیکھ لیجئے کہ، جن بھوت اور چڑیلوں کی موجودگی کا ذکر بھی کیا جائے تو انسان کی گھگی بندھ جاتی ہے لیکن یہ ظالم خوفزدہ ہونے کااتنا شوقین ہے کہ ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں