Category Archives: شو بز

Feed Subscription

بالی وڈ کے تین بہترین اداکار ایک ساتھ ‘فلم ’تین‘ میں

بالی وڈ کے تین بہترین اداکار ایک ساتھ ‘فلم ’تین‘ میں

احسن اکبر۔۔۔۔۔۔ امیتابھ بچن بالی وڈ کے واحد اداکار ہیں جو 73کی عمر میں بھی ہیرو کے طور پر جلوہ گر ہوتے ہیں۔ اُس دور میں جب ان کے ہمعصر اداکارکریکٹر اداکار میں دکھائی دیتے ہیں، ایسی فلمیں بن رہی ہیں جن کی کہانی امیتابھ بچن کے گرد گھومتی ہیں، ان میں سے ایک فلم ’ تین ‘ ہے جو ...

مزید پڑھیے

نو گیارہ کے حملوں کے بعد مسلمانوں پر کیا گزری

نو گیارہ کے حملوں کے بعد مسلمانوں پر کیا گزری

آکاش۔۔۔۔۔۔ گیارہ ستمبر 2001 وہ دن ہے، جس نے دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی زندگیاں بدل ڈالیں۔ امریکا میں دہشت گردی کے حملوں کے بعد نسلی تعصب معمول بن گیا، خاص طور پر امریکا کی مسلمان آبادی کو اپنے مذہب اورحب الوطنی کا جواز اْس ملک کو پیش کرنا پڑا جسے وہ اپنا گھر سمجھتے تھے۔حال ہی میں اداکار ...

مزید پڑھیے

انفوٹینمنٹ

انفوٹینمنٹ

اردو شاعری کے صحت پر فوائد سامنے آ گئے برِصغیر میں اردو شاعری کی اہمیت کسی طور دیگر زبانوں میں کی جانے والی شاعری سے کم نہیں، بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ اردو شاعری دیگر زبانوں میں کی جانے والی شاعری کی فہرست میں نمبر ون ہے تو یہ بھی غلط نہ ہوگا۔ پہلے جہاں صرف یہ سمجھا جاتا ...

مزید پڑھیے

رقص اعضاء کی شاعری ہے ‘جنسیت نہیں

رقص اعضاء کی شاعری ہے ‘جنسیت نہیں

میگزین رپورٹ۔۔۔۔۔۔ شائستگی سے خم کھاتی ہوئی ہتھیلیوں کی پر اعتماد جنبش کے ساتھ اس نوجوان رقاصہ نے اپنے پیروں کو رقص گاہ کے فرش پر کچھ یوں دھرا جیسے وہ ہر طرح کے جبر اور تعصب کو تسلیم کرنے سے انکاری ہو۔مذہبی طور پر قدامت پسند پاکستان میں سْہائی ابڑو اور ان جیسی دوسری کلاسیکی رقص کی ماہر خواتین ...

مزید پڑھیے

کم عمری کی شادی ‘ایک معصوم دلہن کی کہانی

کم عمری کی شادی ‘ایک معصوم دلہن کی کہانی

سدرہ کوثری۔۔۔۔۔۔۔ بچوں کی کم عمری میں شادی، ان کو تعلیم سے محروم رکھنا اور فرسودہ روایات کی نذر کر دینا ناصرف پاکستان بلکہ ہمسایہ ممالک کا بھی مسئلہ ہے۔ ترکی میں بھی بچیوں کی کم عمری میں شادی کا سنگین مسئلہ دیکھا گیا ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ترکی کے ڈراموں میں جہاں ایسی کہانی دیکھائی ...

مزید پڑھیے

ایک اہم سماجی مسئلے پر مبنی کمزور فلم

ایک اہم سماجی مسئلے پر مبنی کمزور فلم

ف س سلہری۔۔۔۔۔۔ بلاشبہ میرا جانتی ہیں کہ خبروں میں کیسے رہنا ہے ۔ کبھی اپنی غلط ملط انگریزی تو کبھی ہیجان انگیز ویڈیوز۔۔کون سا ایسا طریقہ کار ہے جو میرانے اپنا کر خود کو باوجود اس حقیقت کے میڈیا میں ’ان ‘ رکھا کہ اس کی نا تو کوئی فلم سامنے آرہی تھی اور نا ہی وہ کوئی تخلیقی ...

مزید پڑھیے

دنیا کو بچانے کی خطرناک جنگ

دنیا کو بچانے کی خطرناک جنگ

فیصل سعید۔۔۔۔ بہت ہی کم ایسا ہوتا ہے کہ بچوں کے لئے بنائے گئے کردار بڑوں میں بھی یکساں مقبول ہوں۔ عموماً وقت گزرنے کے ساتھ لوگوں کی پسند بدلتی جاتی ہے لیکن ’ ننجا ٹرٹل‘ ایسے کردار ہیں جو کتنی ہی دہائیوں سے بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ ہیں۔ کامک بکس سے آغاز لینے والے ان چار کچھوؤں کی ...

مزید پڑھیے

گلیمر ‘رومانس سے بھرپور مصالحہ بالی وڈ فلم ’ہاؤس فل تھری

گلیمر ‘رومانس سے بھرپور مصالحہ بالی وڈ فلم ’ہاؤس فل تھری

احسن اکبر۔۔۔۔۔۔ بالی وڈ میں ایسی مصالحہ فلمیں بنانے کا رواج زور پکڑ رہا ہے جن میں کہانی نہیں ہوتی مگر اس میں گلیمر، بڑی کاسٹ اور بہترین لوکیشنز جیسے اجزا ڈال کر ایک ڈش تیار کی جاتی ہے جسے سب کو چکھنے کو تیار ہوجاتے ہیں، اور نتیجتاً وہ فلم سپر ہٹ ہوجاتی ہے۔ اس کی بہترین مثال ہے ...

مزید پڑھیے

پکوان

پکوان

کرکری کلیجی اجزا : مرغی کی کلیجی: آدھاکلو ،چاول کا آٹا: آدھا کپ ،کارن فلار: دو کھانے کے چمچے ،کٹی لال مرچ: دو چائے کے چمچے ،زیرہ: دو چائے کے چمچے ،کٹا ہوا لہسن: ایک کھانے کا چمچہ ،نمک: ایک چائے کا چمچہ،پسی اجوائن: ایک چائے کا چمچہ ،تیل (تلنے کے لئے): حسبِ ضرورت ترکیب: پہلے آدھا کلو مرغی کی ...

مزید پڑھیے

ہاروسکوپ

ہاروسکوپ

برج حمل(21 مارچ تا 19 اپریل) نجی ترقی کے لیے کوشاں رہیں گے، سرمایہ کاری کے سلسلہ میں خوشخبری مل سکے گی، آپ اپنی منزل مقصود حاصل کر سکیں گے، آپ کاروباری، سماجی اور رومانوی معاملات طے کر سکیں گے، کوئی خوشگوار سفر اختیار کر سکیں گے، رومانس میں خوشی حاصل ہو سکے گی۔ سرمایہ کاری کرتے وقت محتاط رہیں، ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں