Category Archives: شو بز

Feed Subscription

میر کی وحشت اور پرچھائیوں کی کہانی، ماہ میر

میر کی وحشت اور پرچھائیوں کی کہانی، ماہ میر

خرم سہیل۔۔۔۔۔۔ پاکستانی سینمامیں طویل عرصے کے بعد ایک ایسی فلم دیکھنے کوملی،جس کی کہانی بہت جاندارہے۔اس کہانی کو میرتقی میر کا زندگی نامہ تونہیں کہا جاسکتا،یہ تو میر کے باطن کی بازیافت ہے۔ان کے ہاں جمالیات کے سائے میں پنپنے والی’’وحشت ‘‘کاتخلیقی اظہارہے۔ سرمد صہبائی نے میرتقی میر کی شعریات سے ایک نیا دریچہ وا کیا ہے۔دنیائے شعروادب میں ...

مزید پڑھیے

خوابوں اور حقیقتوں کے فاصلے کی کہانی

خوابوں اور حقیقتوں کے فاصلے کی کہانی

سدرہ کوثری۔۔۔۔۔ خواتین کے استحکام کیلئے ضروری ہے کہ انہیں معاشی طور پر مستحکم کیا جائے، پڑھی لکھی یا ان پڑھ، ہر خاتون اپنی محنت کے ذریعے کنبہ کا بوجھ ناصرف بانٹ سکتی بلکہ زندگی میں آنے والے کئی مسائل سے اکیلے لڑ بھی سکتی ہے۔ ڈرامہ سیریل اڈاری دو طبقوں کی زندگی پر روشنی ڈالتا ہے،ایک وہ طبقہ جہاں ...

مزید پڑھیے

جواد بشیر کی نئی فلم ’تیری میری لو اسٹوری‘ تکمیل کے مراحل میں

جواد بشیر کی نئی فلم ’تیری میری لو اسٹوری‘ تکمیل کے مراحل میں

آیان۔۔۔۔۔ کئی پاکستانی فلموں کی کامیابی کے بعد، اب شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد میں نت نئی فلمیں بنانے کا جذبہ پروان چڑھتا جارہا ہے۔ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کئی معروف شخصیات فلمی دنیا میں قدم رکھ رہی ہیں۔ انہی افراد میں سے ایک جواد بشیر بھی ہیں جو مزاحیہ سِٹ کامز بنانے کی وجہ ...

مزید پڑھیے

خوف کے سائے میں دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا انعقاد

خوف کے سائے میں دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا انعقاد

ف س سلہری۔۔۔۔۔۔۔۔ ’کانز فلم فیسٹیول‘ ہر سال کی طرح اس بار بھی اپنی پوری آب و تاب اور چمک دمک کے ساتھ فرانسیسی ساحلی تفریحی مقام کانز میں گیارہ مئی سے شروع ہو چکاہے، مگر اس سال یہ رنگا رنگ میلہ خوف کے مہین سائے تلے منعقد ہورہا ہے جس کی وجہ کچھ عرصہ قبل ہی فرانس کے دل ...

مزید پڑھیے

بدی کی طاقت سے سپر ہیروز کی یادگار لڑائی

بدی کی طاقت سے سپر ہیروز کی یادگار لڑائی

فیصل سعید۔۔۔۔۔۔ ہالی وڈمیں گذشتہ کچھ سالوں سے سْپر ہیرو فلمز بنانے کا رحجان رفتار پکڑرہا ہے۔ فلم بینوں کی جانب سے بھی ایکشن، افسانے اور ٹیکنالوجی کے ان شاہکاروں کو اس قدرپذیرائی ملی کہ اب شاید ہی کوئی ایسا مہینہ ہو جب ہالی وڈ میں سپر ہیرو فلمیں ریلیز نہ ہوتی ہوں۔ اس ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ’ایکس ...

مزید پڑھیے

فلم’ویراپن‘ رام گومال ورما کی بالی وڈ میں کم بیک کی کوشش

فلم’ویراپن‘ رام گومال ورما کی بالی وڈ میں کم بیک کی کوشش

احسن اکبر۔۔۔۔۔ وہ وقت زیادہ پرانا نہیں جب رام گوپال ورما کا طوطی بالی وڈ میں بولتا تھا۔ ’ ستیا‘،’ سرکار راج ‘، ’ بھوت‘، ’ کمپنی ‘ اور ’ مست ‘ جیسی فلموں سے اس نے اپنا نام بالی وڈ کے مقبول ترین ہدایتکاروں میں لکھوایا، مگر پھر قسمت کا چکر الٹا پھرااور ’ نشبد‘، ’رام گوپال ورما کی ...

مزید پڑھیے

پکوان

پکوان

قصوری مرغ اجزا : بون لیس چکن: 1 کلو، پسی پیاز:1کپ ،پسے ٹماٹر:آدھاکلو،نمک:1چائے کا چمچہ ،پسی لال مرچ:2چائے کے چمچے ،پساگرم مصالحہ:ڈیڑھ چائے کا چمچہ ،کریم:1پیکٹ ،ادرک لہسن کا پیسٹ:2چائے کے چمچے ،قصوری میتھی:1کھانے کا چمچہ، زیرہ:2چائے کے چمچے ،تیل:آدھاکپ ،ہرا دھنیا:آدھی گٹھی ترکیب: پہلے آدھا کپ تیل گرم کرکے اس میں 2چائے کے چمچے زیرہ فرائی کریں۔ اب اس ...

مزید پڑھیے

ہاروسکوپ

ہاروسکوپ

برج حمل(21 مارچ تا 19 اپریل) مشترکہ سرمایہ کاری یا ملازمت کے سلسلہ میں مصروفیات بڑھیں گی، اپنی مرضی سے کام کرنا آپ کے لیے مفید رہے گا، سرمایہ کاری میں احتیاط کی ضرورت ہو گی۔ ثقافتی یا تفریحی امور کے سلسلہ میں اخراجات میں زیادتی ہو سکتی ہے۔ آپ خود اعتمادی سے لین دین کر سکیں گے۔ برج ثور(20 ...

مزید پڑھیے

پاکستان ایڈورٹائزنگ سوسائٹی کی رنگا رنگ ایوارڈ تقریب

پاکستان ایڈورٹائزنگ سوسائٹی کی رنگا رنگ ایوارڈ تقریب

احسن۔۔۔۔۔ تعریف کرنا یا خراج تحسین پیش کرنا، کس بھی شخص کے لئے آکسیجن کی حیثیت رکھتا ہے اور وہ زیادہ جوش و خروش کے ساتھ اپنے کام کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ ایوارڈز فنکشن کے پیچھے کارفرما بھی یہی جذبہ موجود ہے جس میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے کو ایوارڈ پیش کرکے نا صرف اس کی ...

مزید پڑھیے

’مالک‘ کے بعد ڈاکومینٹری فلمیں بھی پابندی کا شکار

’مالک‘ کے بعد ڈاکومینٹری فلمیں بھی پابندی کا شکار

آیان۔۔۔۔۔ پاکستان گذشتہ دو ہفتوں سے ’ پابندستان‘ کا منظر پیش کررہا ہے۔ جمہوریت کے نام سازش پر فلم ’ مالک ‘ پابندی لگائی گئی کہ یہ جمہوری رہنماؤں اور لسانی اکائیوں کی منفی انداز میں منظر کشی کرتی ہے اور جہادی عناصر کو ہیرو بنا کر پیش کرتی ہے۔لیکن ساتھ ہی سنسر بورڈ نے اسلام آباد میں منعقد ہونے ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں