Category Archives: شو بز

Feed Subscription

گھن چکر بالی وڈ کی نئی مزاحیہ فلم

دانش علی ….بالی وڈکی نئی ریلیز ہونے والی ہدایت کار راج کمار گپتا کی فلم ’گھن چکر‘کرائم تھرلر ہے ۔اس کے نمایاں اداکاروں میں عمران ہاشمی اور ودیا بالن ہیں ۔بنک ڈکیتی اور لوٹے ہوئے مال کے حصے دار اور کچھ رومانس نے مل کر گھن چکر کی کہانی کو ترتیب دیا ہے ۔بالی وڈ کی اکثر فلمیں کرائم تھرلرہی ...

مزید پڑھیے

بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے اور کنواریاں

چشمانِ ربیع ….. کسی بھی فلم نگری کی جگمگاتی اور گلیمر سے بھرپور دنیا کے اسٹارز کروڑوں دلوں پر راج کرتے ہیں۔ شہرت، دولت اور مقبولیت کے ساتویں آسمان پر رہنے والے بالی وُڈ کے ستاروں کی چمک دمک نہ صرف پرستاروں بلکہ بالی وڈ میں بھی اس وقت تک چڑھی رہتی ہے جب تک یہ اسٹارز ’کنوارے‘ رہتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیے

جنیفر لوپیز کا اعتراف فن

ہالی وڈ کی واک آف فیم سٹار کا اعزاز حاصل کیا …عمار یاسر …فلمی ستاروں کا شہرلاس اینجلس جہاں واقع ہالی وڈ کی سڑک کے پندرہویں بلاک کی فٹ پاتھ فلم انڈسٹری کے منتخب فن کاروں کی فنی خدمات کے حوالے سے مخصوص ہے۔ جہاں شو بزنس کے منتخب فنکاروں کے ناموں کے سنگ مرمر اور پیتل سے بنے پانچ ...

مزید پڑھیے

دل محلے کی حویلی : ڈرامہ

مونا حسین …… ڈرامہ ایک بہترین تفریح ضرور ہے تاہم یہ حقیقت ہے کہ وہ ڈرامے زیادہ پسند کیے اور مدتوں یادرکھے جاتے ہیں جن میں معاشرے کے اہم مسائل کا احاطہ کرتے ہوئے کوئی پیغام دیا جائے۔ یہی وجہ ہے وطن عزیز میں ٹی وی کی نشریات شروع ہوئیں اور پھر یہ سفر نجی ٹی وی چینلز اور کیبل ...

مزید پڑھیے

بالی وڈ کی نئی رومانٹک کامیڈی

بالی وڈ کی نئی رومانٹک کامیڈی

دانش …..   بالی وڈ کی نئی فلم ’شارٹ کٹ رومیو‘ کے مرکزی اداکار نیل نتن مکیش ،امیشا پاٹل ، پوجا گپتا ہیں فلم کی کہانی رومانٹک ایکشن تھرلر ہے اور روایتی رومانوی فلموں سے اس طور سے مختلف ہے کہ امیشا نے ایک منفی کردار نبھایا ہے اور نیل نتن بھی ہیرو ویلن کے روپ میں فلم کا حصہ ...

مزید پڑھیے

بھوتوں ، چڑیلوں اور سانپوں کا حملہ ہالی وڈ کی نئی فلم

بھوتوں ، چڑیلوں اور سانپوں کا حملہ ہالی وڈ کی نئی فلم

مونا حسین …..   اگر دنیا پر زومبیز حملہ کردیں تو کیا ہو ؟اگر دنیا پر چڑیلوں اور بھوتوں کا راج ہو تو کیا ہو؟یہ موضوع ہے ہالی وڈکے ایکشن ہیرو بریڈ پٹ کی آنے والی فلم ورلڈ وار زی کاجو ایکشن سے بھرپور ہے۔یہ ایک ایپوکلپٹک ہارر فلم ہے جسے مایہ ناز ڈائریکٹر مارک فاسٹر نے ڈائریکٹ کیا ہے ...

مزید پڑھیے

شاہ رخ خان کے 15بڑے تنازعات

شاہ رخ خان کے 15بڑے تنازعات

طاہر اصغر …..   بالی وڈ کے بادشاہ کو کئی ایک تنازعات کا سامنا رہا ہے وہ ایک کامیاب اداکار اور پروڈیوسر ہیں لیکن سماج و سیاست میں ان کے حوالے سے کئی ایسے سوال اٹھائے گئے ہیں جو خود کی شخصیت کو متنازعہ بنا تے ہیں ۔عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ایک پاپولر اداکار اپنی ...

مزید پڑھیے

مس امریکہ 2013ء ایرن بریڈی …..

مس امریکہ 2013ء ایرن بریڈی …..

عمار یاسر کہا جاتا ہے کہ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اور یہ رنگ بھرنے کے لئے عورت سجتی سنورتی ہے۔ایک دوسرے سے خوبصورت نظر آنے کا شوق خواتین کی جبلت میں پایا جاتاہے اور دوسروں کو پیچھے چھوڑنے کے لئے وہ طرح طرح کے حربے بھی آزماتی رہتی ہے۔ایسے میں خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اگر ذہانت ...

مزید پڑھیے

موسم کی طرح بدلتے رشتے …..

موسم کی طرح بدلتے رشتے …..

عماریاسر ہمارے معاشرے میں اقدار اور خاندانی روایات میں گندھے رشتے ایک دوسرے کے لئے ایسا مضبوط ستون ثابت ہوتے ہیں جن سے لگ کر زندگی کی ہر دھوپ چھاوٴ ں ،وقت کی ہر کڑوی آہٹ اور ہردکھ کو آسانی سے سہنے کا حوصلہ پیدا ہوتا ہے ۔یہ پاکستانی معاشرے کی خوبصورتی ہے کہ اس میں ہر رشتہ آپس میں ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں