Category Archives: صحت

Feed Subscription

11 برانڈ کا بوتل بند پانی مضر صحت

11 برانڈ کا بوتل بند پانی مضر صحت

نمائندہ ہم شہری… پاکستان کونسل فار ریسرچ اِن واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) کی اپریل تا جون 2017 کی رپورٹ کے مطابق پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی کوششوں کے باوجود بازار میں بوتلوں میں موجود آلودہ پانی کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ پی سی آر ڈبلیو آر کی اپریل تا جون رپورٹ ...

مزید پڑھیے

جعلی دواوں کا دھندہ،امریکہ میں ایک پاکستانی کو 6 سال قید کی سزا

جعلی دواوں کا دھندہ،امریکہ میں ایک پاکستانی کو 6 سال قید کی سزا

انٹر نیشنل ڈیسک… اپنی ادویات کے ذریعے سو سے زائد بیماریوں کے علاج کا دعویٰ کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو امریکہ میں چھ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سینتیس سالہ مصطفیٰ حسن عارف کو یہ سزا جھوٹے دعوے کرنے اور لوگوں کو دھوکا دینے کے جرم میں سنائی گئی ہے۔ امریکی اٹارنی جان جے فارلی ...

مزید پڑھیے

جان لیوا چکن پاکس سے دو ماہ میں 16 ہلاکتیں

جان لیوا چکن پاکس سے دو ماہ میں 16 ہلاکتیں

نمائندہ ہم شہری… فیصل آباد میں چکن پاکس کےمزید 6 مریض ہسپتال لائے گئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 100 ہوگئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق 24 گھنٹوں کےدوران مزید 6 مریض الائیڈ اسپتال لائے گئے ہیں۔  رواں سال الائیڈ ہسپتال میں 96 اور سول ہسپتال فیصل آباد میں چکن پاکس کے 4 مریض لائے گئے۔ ان ...

مزید پڑھیے

بھارت میں ذہنی مریضوں کی تعداد میں اضافہ

بھارت میں ذہنی مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ہیلتھ اینڈ سائنس ڈیسک… ایک تازہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں ذہنی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ایسے صرف 5 فیصد مریضوں کا ہی علاج ہوپاتا ہے۔ موقر جریدے انڈین جرنل آف سائکیٹری میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق بھارت کے مختلف حصوں میں کیے گئے سروے سے پتا چلا ہے کہ ڈیپریشن اور ...

مزید پڑھیے

چین میں برڈ فلو کی وبا

چین میں برڈ فلو کی وبا

سائنس ڈیسک… چین کے تیسرے بڑے شہر گوانگ ژو کے حکام نے عوام کو مطلع کیا ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب 30 فیصد مرغیوں میں برڈفلوکا وائرس موجود ہے۔ ان مرغیوں میں برڈ فلو کی ایچ سیون این نائن قسم  پائی گئی ہے۔ اب تک اس وائرس میں مبتلا کم از کم 106 افراد کو ہسپتالوں میں بھی لایا گیا ...

مزید پڑھیے

آج جذام(کوڑھ)سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج جذام(کوڑھ)سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

سائنس ڈیسک۔۔۔۔۔ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام(کوڑھ) کے مرض سے متعلق آگاہی اور مریضوں سے اظہار یکجہتی کادن منایا جارہا ہے۔جذام ایک ایسا مرض ہے جس کے باعث ماضی میں لوگ معاشرتی رویوں کے باعث تنہا زندگی گزارنے پر مجبو ر تھے،لیکن آج اس مرض کا مکمل علاج دریا فت ہو چکا ہے۔ جذام کا جر ثومہ فضا ...

مزید پڑھیے

ڈینگی کے علاج میں اہم پیش رفت

ڈینگی کے علاج میں اہم پیش رفت

سائنس ڈیسک… دنیا بھر میں ہر سال تقربیاً چار کروڑ افراد ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں اور لگ بھگ ایک کروڑ لوگوں کو مرض کی شديد علامات کے باعث ہسپتال میں داخل ہونا پڑتا ہے۔ یہ جان لیوا بخار ایک مخصوص مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے جو ڈینگی کا وائرس ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ...

مزید پڑھیے

چین میں برڈ فلو پر عالمی ادارہ صحت کو تشویش

چین میں برڈ فلو پر عالمی ادارہ صحت کو تشویش

نیوز ڈیسک … عالمی ادارہ صحت نے چین میں برڈ فلو سے 20 ہلاکتوں کے بعد شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں ہونے والی ہلاکتوں اور کیسز فوری طور پر رپورٹ کریں۔ عالمی ادارہ صحت کی ڈائریکٹر کے مطابق چین میں فلو کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا  ہے اور ...

مزید پڑھیے

ایشیا اور افریقہ کے دس ممالک میں بچوں کی سب سے زیادہ اموات

ایشیا اور افریقہ کے دس ممالک میں بچوں کی سب سے زیادہ اموات

ہیلتھ ڈیسک۔۔۔۔ گزشتہ برس دنیا بھر میں پانچ برس سے کم عمر بچوں کی سب سے زیادہ اموات صرف دس ممالک میں ہوئی ہیں۔ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس پانچ برس سے کم عمر کے 59لاکھ بچے ہلاک ہوئے، جن میں ساٹھ فیصد کا تعلق ایشیا اور افریقہ کے دس ممالک سے تھا۔ 59لاکھ ...

مزید پڑھیے

ہر ساتواں بچہ زہریلی ہوا میں سانس لیتا ہے

ہر ساتواں بچہ زہریلی ہوا میں سانس لیتا ہے

ہیلتھ ڈیسک۔۔۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال( یونیسیف) نے دنیا سے اپیل کی ہے کہ بچوں کی صحت کے بارے میں بھی سوچا جائے۔ اس حوالے سے یونیسف کی طرف سے حیران کن اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں۔ یونیسف کے مطابق دنیا میں ہر ساتواں بچہ زہریلی ہوا میں سانس لینے پر مجبور ہے ، جبکہ دنیا ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں