Category Archives: صحت

Feed Subscription

ملک بھرمیں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

ملک بھرمیں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

نیوز ڈیسک۔۔۔ ملک کے مختلف اضلاع میں تین روزہ انسدادپولیو مہم شروع ہو گئی ہے ۔ 24سے 26اکتوبر تک جاری رہنے والی اس مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے 3کروڑ سے زائدبچوں کو جسمانی معذوری کا سبب بننے والے اس وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ گزشتہ مہم کے دوران شدت پسندوں کے حملو ں کے ...

مزید پڑھیے

کتے کینسر کی تشخیص میں بڑے معاون ثابت ہوں گے

کتے کینسر کی تشخیص میں بڑے معاون ثابت ہوں گے

سائنس ڈیسک۔۔۔ کتا کینسر کی علامتیں ظاہر ہونے سے کئی سال پہلے اس کی موجودگی سے خبردار کر سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق کتا کینسر کی اس مخصوص بو کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے جسے انسانی ناک سونگھ نہیں سکتی۔کئی واقعات میں کینسر لیبارٹری ٹیسٹ کی پکڑ میں تو نہ آ سکا لیکن کتے نے اس کے خطرے سے پیشگی ...

مزید پڑھیے

90 فیصد انسانوں کو صاف ہوا میسر نہیں

90 فیصد انسانوں کو صاف ہوا میسر نہیں

سائنس ڈیسک۔۔۔ عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا کی 90 فی صد سے زائد آبادی کو فضائی آلودگی درپیش ہے، جس کے نتیجے میں صحت کے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔یہ پہلی بار ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ملکوں کے لحاظ سے درجہ بندی کی ہے۔ عالمی صحت پر نظر رکھنے والے اقوام متحدہ کے ...

مزید پڑھیے

مرچوں اور ادرک کا مرکب کینسر کے خطرے کو کم کر دیتا ہے

مرچوں اور ادرک کا مرکب کینسر کے خطرے کو کم کر دیتا ہے

سائنس ڈیسک۔۔۔ ایگریکلچرل اینڈ فوڈ کیمسٹری نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مرچ اور ادرک ملا کر کھانا کینسر کے خطرے کو کم کر دیتا ہے۔ امریکن کیمیکل سوسائٹی سے منسلک محققین کا کہنا ہے کہ اگرچہ پچھلے کچھ مطالعوں میں مرچوں کے فوائد ظاہر ہوئے ہیں لیکن بعض مطالعوں کے نتائج میں ...

مزید پڑھیے

دہلی میں چکنگنیا کی وبا

دہلی میں چکنگنیا کی وبا

نیوز ڈٖیسک۔۔۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں مچھروں کے کاٹنے سے منتقل ہونے والے وائرس چکنگنیا کی وبا پھیل رہی ہے۔ اب تک اس کے ایک ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔چکنگنیا سے تیز بخار آتا ہے۔ چکنگنیا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری کو اگرچہ مہلک نہیں سمجھا جاتا تاہم عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ معمر ...

مزید پڑھیے

80 فیصد پاکستانی مضر صحت پانی پیتے ہیں

80 فیصد پاکستانی مضر صحت پانی پیتے ہیں

نیوز ڈیسک۔۔۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر نے سینیٹ میں انکشاف کیا کہ پاکستان کی 80 فیصد سے زائد لوگ آلودہ اور مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کے سوال کے جواب میں رانا تنویر نے کہا کہ پاکستان کونسل فار ریسرچ اِن واٹر ریسورسز (PCRWR) نے ملک بھر ...

مزید پڑھیے

بریانی کھانے پر صوابی کیڈٹ کالج کے 500 طلبا ہسپتال پہنچ گئے

بریانی کھانے پر صوابی کیڈٹ کالج کے 500 طلبا ہسپتال پہنچ گئے

نمائندہ ہم شہری، پشاور۔۔۔ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں کرنل شیر خان کیڈٹ کالج کے 500 طلبا زہریلا کھانا کھانے کے باعث فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے ہیں۔ طالب علموں نے ریسکیو 1122 کو بتایا ہے اتوار کی رات انہوں نے بریانی کھائی اور کوکا کولاپی تھی جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ ریسکیو 1122 کے ضلعی ...

مزید پڑھیے

امریکہ میں اینٹی بیکٹریل صابن پر پابندی

امریکہ میں اینٹی بیکٹریل صابن پر پابندی

سائنس ڈیسک۔۔۔ امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نامی سرکاری ادارے کی جانب سے صابن میں انیس کیمیکلز کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کمپنیاں یہ ثابت کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں کہ یہ کیمیکلز محفوظ اور جراثیم کو مارتے ہیں۔ ایف ڈی اے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے پاس ایسے سائنسی ...

مزید پڑھیے

ترش پھل موٹاپے کے خلاف انسانی جسم کی ڈھال

ترش پھل موٹاپے کے خلاف انسانی جسم کی ڈھال

سائنس ڈیسک۔۔۔ ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ترش ذائقے والے پھل مثلا کنو، مالٹا سنترہ، لیموں، چکوترا اور موسمبی موٹاپے ، دل اور جگر کی بیماری اور ذیابیطس کے نقصان دہ اثرات سے بچاؤ کے لیے مفید ہیں۔ ترش پھل وٹامنز اور اینٹی آکسڈنٹس اجزا سے بھرے ہوئے ہیں اور یہ مادے جسم کے فری ریڈیکلز کے ...

مزید پڑھیے

مصنوعی ماری یوانا نے کئی افرا د کو ہسپتال پہنچا دیا

مصنوعی ماری یوانا نے کئی افرا د کو ہسپتال پہنچا دیا

مانیٹرنگ ڈیسک۔۔۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں کئی افراد موت و حیات کی کشمکش میں ہسپتال پہنچائے گئے ہیں۔ ڈاکٹروں اور پولیس کو شک ہے کہ ان افراد نے مصنوعی ماری یوانا (نشہ آور بوٹی) کا استعمال کیا ہے۔ لاس اینجلس کے فائر ورکس ڈیپارٹمنٹ کی خاتون ترجمان مارگریٹ سٹورٹ کا کہنا ہے کہ شہر کے وسطی ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں