Category Archives: صحت

Feed Subscription

وائرس کا حملہ اور دن رات کا فرق ، حیران کن تحقیق ہے

وائرس کا حملہ اور دن رات کا فرق ، حیران کن تحقیق ہے

علی تارڑ۔۔۔ کیمبرج یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق وائرس صبح کے وقت زیادہ آسانی سے بیماری پیدا کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ رات کے مقابلے میں صبح کے وقت معمولی سا انفیکشن بھی پیچیدہ صورت اختیار کر سکتا ہے۔ سائنسدانوں کے تجربے کے مطابق رات کے مقابلے میں صبح کے وقت ہونے والے انفیکشن ...

مزید پڑھیے

ای سگریٹ کا تجسس مستقل عادت بن جاتا ہے

ای سگریٹ کا تجسس مستقل عادت بن جاتا ہے

سائنس ڈیسک۔۔۔ ایک تازہ جائزے سے پتہ چلا ہے کہ تجسس اور دکھاوے کے لیے الیکٹرانک سگریٹ شروع کرنے والے زیادہ تر نوجوان بلاخر اس کی مستقل لت میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔ الیکٹرانک سگریٹوں کی نوجوان افراد میں مقبولیت کی بنیادی وجہ یہ غلط فہمی ہے کہ یہ عام سگریٹ کی طرح نقصان دہ نہیں اور دیکھنے میں بھی ...

مزید پڑھیے

موٹاپا اور دماغ کا بڑھاپا

موٹاپا اور دماغ کا بڑھاپا

سائنس ڈیسک۔۔۔ ایک تحقیق کے مطابق زیادہ وزن والے افراد کا دماغ عمر کے مقابلے میں دس سال زیادہ بوڑھا ہوتاہے۔ محققین کے مطابق انسانی دماغ میں عمر بڑھنے کے ساتھ معلومات کی رسائی والے حصے میں قدرتی طور پر سفید مواد ختم ہونے لگتا ہے۔ لیکن کیمبرج یونیورسٹی کے سنٹر فار ایج اینڈ نیورو سائنس کی تحقیق کے مطابق ...

مزید پڑھیے

بہاولپور میں ایک اور مریض کانگو وائرس کی تشخیص

بہاولپور میں ایک اور مریض کانگو وائرس کی تشخیص

نمائندہ ہم شہری، ملتان۔۔۔ بہالپورکے وکٹوریہ ہسپتال میں ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اب تک اس ہسپتال میں تین ڈاکٹرز سمیت پانچ افراد میں کانگو کی تشخیص ہوچکی ہے، اوران میں سے ڈاکٹر صغیر سمیجہ اور ہسپتال میں زیر علاج ایک لڑکی کی موت واقع ہوچکی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کانگو وائرس بہاولپور کے ...

مزید پڑھیے

مصنوعی گوشت کی تیاری کی دوڑ تیز ہو گئی

مصنوعی گوشت کی تیاری کی دوڑ تیز ہو گئی

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ تین برس پہلے دنیا بھر کا میڈیا لندن کے ایک سٹیج پر اس شخص کے بارے میں رپورٹنگ کے لیے جمع تھا جو دنیا کا سب سے مہنگا ہیم برگر کھارہا تھا ۔ اس برگر کی قیمت تین لاکھ پچیس ہزار ڈالر تھی۔ یہ برگر اس ریسرچ کا نتیجہ تھا جو گزشتہ کئی برسوں سے جاری تھی اور ...

مزید پڑھیے

پروٹین کے لیے نباتات، حیوانات سے بہتر ہیں

پروٹین کے لیے نباتات، حیوانات سے بہتر ہیں

سائنس ڈیسک۔۔۔ ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جانوروں سے پروٹین حاصل کرنے والوں کی نسبت سبزیوں اور دوسرے ذرائع سے پروٹین حاصل کرنے افراد زیادہ عرصے تک زندہ رہتے ہیں۔ امریکی محققین نے ایک طبی جریدے کو 30 سال پر محیط تحقیق کے بارے میں بتایا جس میں ایک لاکھ تیس ہزار لوگوں کی خوراک کے اعداد و ...

مزید پڑھیے

مسلسل بیٹھنا اور زیادہ ٹی وی دیکھنا کینسر اور دل کا بیماریوں کا باعث ہے

مسلسل بیٹھنا اور زیادہ ٹی وی دیکھنا کینسر اور دل کا بیماریوں کا باعث ہے

سائنس ڈیسک۔۔۔ دفاتر یا گھرمیں کئی گھنٹے بیٹھ کر کام کرنے والے افراد کو کینسر اور دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ تیزچہل قدمی کرنی چاہیے۔ نیوز ایجنسی اے پی کی ایک رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے دس لاکھ افراد کے ساتھ کیے گئے ایک سروے سے اس بات کا اندازہ لگایا ہے ...

مزید پڑھیے

ہیپا ٹائٹس سی: پاکستان سمیت دنیابھر میں پھیلتا ایک قاتل مرض

ہیپا ٹائٹس سی: پاکستان سمیت دنیابھر میں پھیلتا ایک قاتل مرض

نیوز ڈیسک۔۔۔ مصر کے بعدپاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے جہاں ہیپاٹائٹس سی کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے اور سرکاری سطح پر اس کے علاج کے لئے سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 80 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ یہ ممکن ہے کہ ہمارے ...

مزید پڑھیے

ا یڈز سے ہلاکتوں کی شرح میں سالانہ 42 فیصد اضافہ

ا یڈز سے ہلاکتوں کی شرح میں سالانہ 42 فیصد اضافہ

نمائندہ خصوصی، ہم شہری۔۔۔ پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز سے ہونے والی اموات میں گزشتہ برسوں میں بتدریج اضافہ دیکھا گیا ہے جسے اس مرض سے متاثرہ افراد کے لیے کی جانے والی ناکافی طبی تدابیر کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکہ میں یونیورسٹی آف واشنگٹن کے انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلیوایشن کی ایک رپورٹ میں ...

مزید پڑھیے

مصنوعی روشنی صحت پر منفی اثر ڈالتی ہے

مصنوعی روشنی صحت پر منفی اثر ڈالتی ہے

سائنس ڈیسک۔۔۔ سائنسدانوں نےخبردار کیا ہے کہ مصنوعی روشنیاں انسانوں کو جسمانی طور پر کمزور کر سکتی ہیں اور پٹھو ں اور ہڈیوں کی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہیں۔ ہالینڈ کی لیڈین یونیورسٹی میڈیکل سینٹر سے منسلک یوہانا مائر کہتی ہیں کہ ہمیں ایسا لگتا تھا کہ روشنی اور اندھیرے کا صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا لیکن دنیا ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں