Category Archives: صحت

Feed Subscription

دار چینی کھائیں اور سمارٹ بن جائیں

دار چینی کھائیں اور سمارٹ بن جائیں

سائنس ڈیسک۔۔۔ ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ گھریلو مصالحہ دار چینی ہماری یاد داشت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ کیلی فورنیا میں رش یونیورسٹی میڈیکل سینٹر میں کی جانے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دار چینی کے استعمال سے یاداشت اور سیکھنے کی صلاحیت میں اضافہ کیا ...

مزید پڑھیے

والد کی ذہنی کیفیت بچوں پر گہرا اثر ڈالتی ہے

والد کی ذہنی کیفیت بچوں پر گہرا اثر ڈالتی ہے

سائنس ڈیسک۔۔۔ امریکی تحقیق کاروں نے باپ کی ذہنی صحت کو بچوں کے ذہنی ارتقا اور سماجی تعلقات کے لیے مفید بتاتے ہوئے کہا ہے کہ باپ کا بچوں کے ساتھ صحت مند رابطہ بچوں کے بہتر علمی مستقبل کا ضامن ہے۔ مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بچوں کی نشوونما پر والد کی اہمیت کے حوالے سے جامع ...

مزید پڑھیے

زیکا وائرس کا خطرہ ٹل جائے گا

زیکا وائرس کا خطرہ ٹل جائے گا

سائنس ڈیسک۔۔۔ سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے پیشن گوئی کی ہے کہ آئندہ تین برس میں زیکا وائرس سے متاثر نہ ہونے والے افراد کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے یہ وائرس ختم ہو سکتا ہے۔ جنرل سائنس میگزین میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے محقیقین کا کہنا ہے کہ دوسری بار زیکا وائرس سے وبا پھیلنے ...

مزید پڑھیے

موٹاپا عمر گھٹاتا ہے

موٹاپا عمر گھٹاتا ہے

سائنس ڈیسک۔۔۔ ایک تحقیق کے مطابق زیادہ وزن کے حامل افراد کی متوقع عمر میں ایک سال جبکہ شدید موٹاپے کے شکار افراد کی متوقع عمر میں دس سال تک کمی واقع ہو سکتی ہے۔ اس جائزے میں ان تمام ابتدائی نتائج کو مسترد کیا گیا ہے، جن کے مطابق چند کلو وزن بڑھنے سے انسانی صحت اور زندگی کو ...

مزید پڑھیے

انگوٹھا چوسنے یا ناخن چبانے والے الرجی سے محفوظ

انگوٹھا چوسنے یا ناخن چبانے والے الرجی سے محفوظ

نیوز ڈیسک۔۔۔ نیوزی لینڈ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق بچپن میں انگوٹھا چوسنے یا ناخن چبانے والے افراد میں ایسے انسانوں کے مقابلے میں الرجی کی شکایت بظاہر کم دیکھی گئی ہے، جنہیں بچپن میں ایسی کوئی عادت نہ رہی ہو۔ یہ تحقیق نیوزی لینڈ کی اوٹاگو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کی ہے، جس کے نتائج بچوں کے ...

مزید پڑھیے

دورانِ حمل ملٹی وٹامنز کی ضرورت نہیں

دورانِ حمل ملٹی وٹامنز کی ضرورت نہیں

نیوز ڈیسک۔۔۔ ایک حالیہ سائنسی رپورٹ کے مطابق صحت مند خاتون کے لیے حمل کے دوران ملٹی وٹامنز کا استعمال ضرروی نہیں۔ یہ تجزیاتی رپورٹ ڈرگ اینڈ تھیریپیوٹک بلیٹن میں شائع ہوئی ہے جس کا مقصد برطانوی ڈاکٹروں کو بیماریوں اورعلاج کے بارے مزید آگاہی فراہم کرنا ہے۔ رپورٹ کے مصنفین کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیادوں پر وٹامن ...

مزید پڑھیے

نگلیریا :لاعلاج بیماری سے تحفظ کیسے کریں

نگلیریا :لاعلاج بیماری سے تحفظ کیسے کریں

الطاف علی۔۔۔ کراچی میں نگلیریا کا ایک مریض دوران علاج کے دوران زندگی کی بازی ہار گیا ہے۔ یہ 30 سالہ نوجوان کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون کا رہنے والا تھا۔ کراچی میں اس سال نگلیریا سے ہلاکت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ تاہم گزشتہ تین برس کے دوران کراچی میں نگلیریا سے 40 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ نگلیریا کیا ...

مزید پڑھیے

چلی میں بچوں کے پسندیدہ کنڈر ایگزپر پابندی

چلی میں بچوں کے پسندیدہ کنڈر ایگزپر پابندی

نیوز ڈیسک۔۔۔ بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر جنوبی امریکہ کے ملک چلی نے کنڈر ایگزجسے عام طور پر سرپرائز ایگز بھی کہا جاتا ہے، پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ چاکلیٹ انڈے کی شکل کے خول میں بند ہوتی ہے جسے دو حصوں میں آرام سے کھولا جا سکتا ہے اور اس کے اندر ایک ...

مزید پڑھیے

سپین میں کھانوں کا نوبیل پرائز

سپین میں کھانوں کا نوبیل پرائز

نیوز ڈیسک۔۔۔ سپین کی ایک یونیورسٹی نے کھانا پکانے کے کام میں دنیا کے سب سے بڑے انعام کا اعلان کیا ہے۔ سپین کے شمالی علاقے باسگ کے شہر سین سبشین میں واقع یہ یونیور سٹی صرف کھانے پکانے کی تعلیم دیتی ہے۔ اور اس کی جانب سے شروع کئے گئے انعام کو کھانے کا ’’نوبیل پرائز‘‘ کہا جا رہا ...

مزید پڑھیے

افطار کے بعد سگریٹ نوشی زیادہ خطرناک

افطار کے بعد سگریٹ نوشی زیادہ خطرناک

نیوز ڈیسک۔۔۔ افطار کے فوراً بعد سگریٹ نوشی سے امراض قلب، جسمانی جھٹکوں ،ہاتھ اور پاؤں میں کپکپاہٹ بڑھنے کے خطرات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ترکی میں گیرسن یونیورسٹی کے میڈیکل کالج میں شعبہ امراض قلب کی رپورٹ کے مطابق افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی سے خون کی شریانوں کی دیواروں کو شدید نقصان پہنچتا ہے جو باقی ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں