Category Archives: صحت

Feed Subscription

فضائی آلودگی سے ہر سال 65 لاکھ ہلاکتیں

فضائی آلودگی سے ہر سال 65 لاکھ ہلاکتیں

نیوز ڈیسک۔۔۔۔۔۔۔ بین الاقوامی انرجی ایجنسی (آئی ای اے) کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث ہر سال 65لاکھ افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔آئی ای اے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر، تمباکو نوشی، خوراک سے جڑی بیماریوں اور فضائی آلودگی دنیا میں اموات کی چوتھی بڑی وجہ ہے۔ بین الاقوامی انرجی ایجنسی (آئی ای اے) ...

مزید پڑھیے

اچھی نیند ،بہتر زندگی

اچھی نیند ،بہتر زندگی

نیوز ڈیسک۔۔۔۔۔ سائنسی تحقیق کے مطابق مناسب نیند لینے سے ہم بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔نیند پوری نہ ہونے سے ہم ڈپریشن اور موٹاپے کے علاوہ دیگر بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اپنی زندگی میں تھوڑی سی تبدیلی لا کر آپ بہت زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں ...

مزید پڑھیے

دبئی کے شراب خانے کھلے رہیں گے

دبئی کے شراب خانے کھلے رہیں گے

نیوز ڈیسک۔۔۔۔۔۔ دبئی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان کے مہینے میں افطارسے پہلے شراب خانوں کو کھلا رکھنے کا قانون بنایا گیا ہے۔اس سے پہلے افطار سے قبل شراب کی خریدوفروخت پر پابندی تھی۔ دبئی میں عام طور پر شراب خانے اور نائٹ کلب ہوٹل کی حدود کے اندر پائے جاتے ہیں۔ اس سے قبل رائج قانون کے تحت ...

مزید پڑھیے

سیگریٹ نوش متوجہ ہوں

سیگریٹ نوش متوجہ ہوں

چھوٹتی نہیں منہ سے یہ کافر لگی ہوئی ۔سیگریٹ نوشی کرنے والے جانتے ہیں کہ اس کی لت لگ جائے تو اس سے جان چھڑانا کتنا مشکل کام ہے۔ اس کے نتیجے میں پھیپھڑوں کو ہونے والے نقصان کا اندازہ لگانا بھی آسان نہیں۔تاہم اگر آپ تمباکو نوشی کرتے ہیں اور اس عادت سے جان چھڑانا مشکل لگ رہا ہے ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں