Category Archives: عالمی تناظر

Feed Subscription

ملکی معیشت اور کرنسی کا دفاع کر سکتے ہیں، قطری وزیر خزانہ

ملکی معیشت اور کرنسی کا دفاع کر سکتے ہیں، قطری وزیر خزانہ

انٹر نیشنل ڈیسک… عرب ممالک کی طرف سے پابندیوں کے باوجود قطر اپنی معیشت اور کرنسی کا دفاع کر سکتا ہے۔ قطری وزیر خزانہ علی شریف العمادی کے بقول بہت سے لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ صرف قطر کو ہی نقصان ہو گا، لیکن ایسا نہیں ہے۔  قطری وزیر خزانہ کے بقول اگر قطر کو ایک ڈالر کا گھاٹا ...

مزید پڑھیے

قطر تنازعہ: عرب پڑوسیوں نے کئی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں لگا دیں

قطر تنازعہ: عرب پڑوسیوں نے کئی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں لگا دیں

انٹر نیشنل ڈیسک… سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر سے مشتبہ روابط رکھنے کے الزام میں 59 شخصیات اور 12 تنظیموں کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔  ان چاروں ممالک کے مشترکہ بیان کے مطابق ان تمام شخصیات اور تنظیموں کو دوحہ حکومت یا قطر میں موجود افراد کی جانب سے تعاون ...

مزید پڑھیے

ٹریزامے کی پارٹی کو اکثریت نہ مل سکی

ٹریزامے کی پارٹی کو اکثریت نہ مل سکی

انٹر نیشنل ڈیسک…   برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے دارالعوام میں اکثریت نہ ملنے کے باوجود بکنگھم پیلس میں ملکہ برطانیہ سے حکومت سازی کے لیے اجازت طلب کی ہے۔ پارلیمانی انتخابات میں وزیر اعظم ٹریزا مے کی جماعت کنزرویٹو پارٹی اپنی واضح اکثریت سے محروم ہو گئی ہے۔ حکمران کنزرویٹو پارٹی کو پارلیمان میں 315 نشستیں حاصل ہوئی ہیں ...

مزید پڑھیے

امریکی اتحادی طیاروں کی الرقہ میں بمباری، 21 سویلین ہلاک

امریکی اتحادی طیاروں کی الرقہ میں بمباری، 21 سویلین ہلاک

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکی سربراہی میں قائم جنگی اتحاد کے طیاروں کی شامی شہر الرقہ میں گزشتہ روز کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں 21 عام شہری ہلاک ہو گئے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق یہ افراد داعش کے زیر قبضہ الرقہ سے جان بچا کر نکل رہے تھے۔ امریکی اتحادی طیاروں کی بمباری کا نشانہ بننے ...

مزید پڑھیے

طالبان امن مذاکرات میں شامل ہوں، افغان صدر

طالبان امن مذاکرات میں شامل ہوں، افغان صدر

انٹر نیشنل ڈیسک… افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو امن مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ افغان صدر کے مطابق طالبان کے لیے 16 برس سے جاری عسکریت پسندی کو چھوڑ کر سیاسی عمل کا حصہ بننے کا یہ آخری موقع ہے۔  افغان صدر نے یہ بات کابل میں ہونے والی بین الاقوامی امن کانفرنس کے افتتاحی خطاب میں کہی ...

مزید پڑھیے

سعودی عرب، یو اے ای، بحرین اور مصر نے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے

سعودی عرب، یو اے ای، بحرین اور مصر نے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے

نیوز ڈیسک… سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے آج سوموار کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ قطر کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر رہے ہیں۔ اس اعلان کو خلیجی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ...

مزید پڑھیے

کابل، جنازے میں دھماکے، 12 افراد جاں بحق

کابل، جنازے میں دھماکے، 12 افراد جاں بحق

نمائندہ ہم شہری… افغان کے دارالحکومت کابل میں ایک جنازے کے دوران تین دھماکوں سے کم از کم 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ آج دوپہر کابل کے علاقے بادام باغ میں پیش آیا جہاں اس وقت ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے بیٹے کا جنازہ ہو رہا تھا۔ افغان سکیورٹی حکام کے مطابق اس جنازے میں افغانستان کے چیف ...

مزید پڑھیے

ایران جوہری معاہدے کی پابندی کررہا ہے، آئی اے ای اے

ایران جوہری معاہدے کی پابندی کررہا ہے، آئی اے ای اے

انٹر نیشنل ڈیسک… جوہری نگرانی سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے (آئی اے ای اے) نے ایران کے جوہری پروگرام پر اپنی جائزہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پابندی کررہا ہے۔ آئی اے ای اے نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران یورینیم کو اس سطح تک افزودہ  نہیں کر رہا جو ہتھیاربنانے کے ...

مزید پڑھیے

امریکی صدارتی انتخابات کو متاثر کرنے والے ہیکرز کا تعلق امریکہ سے بھی ہو سکتا ہے، پوتن

امریکی صدارتی انتخابات کو متاثر کرنے والے ہیکرز کا تعلق امریکہ سے بھی ہو سکتا ہے، پوتن

انٹر نیشنل ڈیسک…  روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات کو متاثر کرنے والے ہیکرز کا تعلق امریکہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ انہوں نے امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے اس سلسلے میں روس پر الزام عائد کرنے پر تنقید کی۔  امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کے ساتھ انٹر ویو میں صدر پوتن نے کہا ...

مزید پڑھیے

ٹرمپ کا پیرس معاہدے سے اخراج کا اعلان، دنیا کی تنقید

ٹرمپ کا پیرس معاہدے سے اخراج کا اعلان، دنیا کی تنقید

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2015 میں پیرس میں طے پانے والے عالمی ماحولیاتی معاہدے سے امریکہ کے اخراج کا اعلان کر دیا ہے جس پر پر دنیا بھر کی جانب سے تنقید کی گئی ہے۔  ٹرمپ نے اپنے اس فیصلے کی وجہ یہ بتائی کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے طور پر اس عالمی ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں