Category Archives: عالمی تناظر

Feed Subscription

ايپک اجلاس کا سالانہ اجلاس ویت نام میں

ايپک اجلاس کا سالانہ اجلاس ویت نام میں

انٹر نیشنل ڈیسک… ايشيا پيسيفک اکنامک کوآپريشن یعنی ايپک کا سالانہ اجلاس آج 10 نومبر سے ویت نام میں شروع ہو رہا ہے۔ چينی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولاديمير پوتن، جاپانی وزير اعظم شينزو آبے اور ديگر کئی ممالک کے سربراہان  ايپک کے اس دو روزہ اجلاس ميں شرکت کريں گے۔ ايپک اجلاس ميں قريب اکيس ممالک شامل ...

مزید پڑھیے

ايران کے ساتھ جوہری ڈيل پر عملدرآمد جاری رہے گا، يورپی يونين

ايران کے ساتھ جوہری ڈيل پر عملدرآمد جاری رہے گا، يورپی يونين

انٹر نیشنل ڈیسک… يورپی يونين کی خارجہ امور کی سربراہ فريڈريکا موگرينی نے کہا ہے کہ ان کا بلاک يقينی بنائے گا کہ ايران کے ساتھ طے شدہ جوہری ڈيل پر مکمل طور پر اور تمام فريقين کی جانب سے عملدرآمد جاری رہے۔ انہوں نے يہ بيان ازبکستان کے شہر ثمرقند ميں آج جمعے کو ديا، جہاں وہ ايک کانفرنس ...

مزید پڑھیے

سعودی عرب یمن کی ناکہ بندی ختم کرے، اقوام متحدہ

سعودی عرب یمن کی ناکہ بندی ختم کرے، اقوام متحدہ

انٹر نیشنل ڈیسک… اقوام متحدہ ميں انسانی بنيادوں پر امداد سے متعلق ادارے کے سربراہ مارک لو کوک نے خبردار کيا ہے کہ اگر سعودی عرب کی جانب سے يمن کی ناکہ بندی ختم نہ کی گئی تو اس ملک کو قحط کا سامنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اس قحط کے پیدا ہونے سے کئی ملين افراد ہلاک ...

مزید پڑھیے

بریگزٹ مذاکرات کا ایک اور دور

بریگزٹ مذاکرات کا ایک اور دور

انٹر نیشنل ڈیسک… برطانیہ اور یورپی یونین کے مذاکرات کار آج 9 نومبر سے بات چيت کے نئے دور میں شریک ہو رہے ہيں۔ يورپی یونین سے برطانیہ کے مکمل انخلا کے مذاکرات اس وقت کئی پیچیدگیوں کا شکار ہیں اور متعدد معاملات میں پیش رفت نہ ہونے کے برابر ہے۔ آج سے شروع ہونے والا يہ مذاکرات کا چھٹا ...

مزید پڑھیے

ٹرمپ کا دورہ چین، تجارت اور شمالی کوریا پر بات چیت

ٹرمپ کا دورہ چین، تجارت اور شمالی کوریا پر بات چیت

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرقِ بعید کے پانچ ملکوں کے دورے کے دوران ان دنوں چین پہنچے ہوئے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے امریکہ اور چین کے تجاتی معاملات میں پیدا اختلافی صورتحال پر چینی صدر کے ساتھ تبادلہ خيال کیا ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ گفتگو کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا ...

مزید پڑھیے

سنگاپور کے وزیر اعظم سیاست سے کنارہ کش ہونے کو تیار

سنگاپور کے وزیر اعظم سیاست سے کنارہ کش ہونے کو تیار

انٹر نیشنل ڈیسک… سنگاپور کے وزیرا عظم نے کہا ہے کہ وہ اپنی حالیہ مدت مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ آج جمعے کے روز ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی مدت مکمل ہونے کے بعد 2021 میں انتخابات کرائے جائیں گے اور وہ اس عہدے کی خاطر میدان میں مزید ...

مزید پڑھیے

یورپی یونین ایران کی جوہری ڈیل پر عمل پیرا رہے گی

یورپی یونین ایران کی جوہری ڈیل پر عمل پیرا رہے گی

انٹر نیشنل ڈیسک… یورپی یونین کے رہنماؤں نے عالمی طاقتوں اور ایران کے مابین 2015 میں طے پانے والی جوہری ڈیل کی مکمل حمایت کرنے کا اعادہ کیا ہے۔ یورپی رہنماؤں نے اس امید کا اظہار بھی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود امریکی کانگریس اس ڈیل کو ختم ہونے سے بچا لے گی۔ برسلز میں ...

مزید پڑھیے

امریکی وزیر خارجہ جنوب ایشیائی ممالک کے پہلے دورے پر

امریکی وزیر خارجہ جنوب ایشیائی ممالک کے پہلے دورے پر

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن پاکستان، بھارت، قطر، سعودی عرب اور سوٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے۔ ان کا یہ دورہ اکتوبر 20 سے 27 تک ہوگا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک بیان کے مطابق وزیر خارجہ کے دورے کا آغاز سعودی عرب سے ہوگا، جہاں سے وہ قطر جائیں گے۔ بطور وزیر خارجہ، ریکس ٹلرسن کا جنوبی ...

مزید پڑھیے

ایرانی اور روسی حکام کی ملاقات، جوہری ڈیل پر گفتگو ہو گی

ایرانی اور روسی حکام کی ملاقات، جوہری ڈیل پر گفتگو ہو گی

انٹر نیشنل ڈیسک… روسی نائب وزیر خارجہ سیرگئی رائبکوف رواں ہفتے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کریں گے۔  ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین 2015 میں طے پانے والے عالمی جوہری معاہدے کے مستقبل پر گفتگو کی جائے گی۔ روس کے علاوہ یورپی یونین نے بھی کہا ہے کہ اس ...

مزید پڑھیے

افغانستان میں دہشت گردی، 47 افراد مارے گئے

افغانستان میں دہشت گردی، 47 افراد مارے گئے

انٹر نیشنل ڈیسک… افغانستان میں منگل کے روز دہشت گردی کے دو واقعات میں کم ازکم 47 افراد ہلاک جبکہ دو سو کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔  صوبہ پکتیا کے دارالحکومت گردیز میں پولیس کے تربیتی سینٹر پر بارود بھری گاڑی کے حمملے پولیس کے ضلعی سبراہ سمیت کم از ازکم 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ دہشت گردی کا دوسرا ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں