Category Archives: عالمی تناظر

Feed Subscription

امریکی اٹارنی جنرل سے استعفے کا مطالبہ

امریکی اٹارنی جنرل سے استعفے کا مطالبہ

انٹر نیشنل ڈیسک… روس کے ساتھ رابطوں کے انکشاف سے اس وقت دباو کے شکار امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے کہا ہے کہ وہ اپنے محکمے کی طرف سے کی جانے اس تحقیق میں کوئی مدخلت نہیں کریں گے جوڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے اعلیٰ ارکان کے روس کے ساتھ مبینہ رابطوں کی تفتیش کر رہی ہے۔ واشنگٹن ...

مزید پڑھیے

امریکہ میں نسل پرستانہ حملے میں بھارتی انجینئر ہلاک

امریکہ میں نسل پرستانہ حملے میں بھارتی انجینئر ہلاک

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔ امریکہ میں نسل پرستانہ حملے میں ایک بھارتی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق حملہ آور نے گولی چلاتے وقت نسل پرستانہ باتیں کہیں تھیں۔سری نواس کوچیوتوالا پر بدھ کی رات کو حملہ ہوا تھا جس کے فوراً بعد ان کی موت ہو گئی حملے کے وقت وہ ریاست کنساس ...

مزید پڑھیے

شامی فوج نے حلب کے قریب علاقے کا قبضہ حاصل کر لیا

شامی فوج نے حلب کے قریب علاقے کا قبضہ حاصل کر لیا

انٹر نیشنل ڈیسک… شامی فوج اور اس کے حامیوں نے حلب کے مضافات میں ایک علاقے کو باغیوں سے آزاد کرا لیا ہے۔ شامی حکومت کی حامی حزب اللہ کے میڈیا یونٹ کے مطابق شامی فوج اور اس کے حامیوں نے حلب کے مغرب میں واقع علاقہ سوق الجبز پر قبضہ کر لیا ہے۔ شامی فوج کی اس کامیابی کی ...

مزید پڑھیے

جارجیا کے شہریوں کے لیے یورپی ویزے کی شرط ختم

جارجیا کے شہریوں کے لیے یورپی ویزے کی شرط ختم

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔ یورپی یونین کے رکن ممالک نے جارجیا کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یورپی یونین کے سفیر نے بتایا کہ اس طرح اب سابقہ سوویت یونین کی اس ریاست کے باسی 90 دن تک شینگن زون میں قیام کر سکیں گے۔ اس کے لیے انہیں فنگر پرنٹس والے بائیو ...

مزید پڑھیے

اقوام متحدہ میں روسی سفیر کی اچانک ہلاکت

اقوام متحدہ میں روسی سفیر کی اچانک ہلاکت

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔ روس کے اقوام متحدہ میں سفیر وتالی چرکِن اچانک انتقال کر گئے۔ روسی وزارت خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وتالی چرکن اپنی 65ویں سالگرہ سے ایک روز قبل20فروری کو اپنے دفتر میں اچانک انتقال کر گئے۔ وزارت کی طرف چرکن کی موت کی وجہ کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ...

مزید پڑھیے

ٹرمپ نے اپنے نئے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کو نامزد کر دیا

ٹرمپ نے اپنے نئے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کو نامزد کر دیا

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مائیکل فلِن کے استعفے کے بعد ہیربرٹ ریمونڈ میک ماسٹرکو اپنا نیا سکیورٹی ایڈوائزر تعینات کر دیا ہے۔ ٹرمپ کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ اس عہدے کے لیے متعدد امیدواروں سے انٹرویو کے بعد انہوں نے ہیربرٹ ریمونڈ میک ماسٹر کو اس عہدے کے لیے منتخب کیا ہے۔ میک ماسٹر ...

مزید پڑھیے

امریکہ نیٹو کی حمایت جاری رکھے گا۔مائیک پینس

امریکہ نیٹو کی حمایت جاری رکھے گا۔مائیک پینس

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس نے میونخ میں ہونے والی سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نیٹو کی حمایت جاری رکھے گا ۔ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکی خارجہ پالیسی کے حوالے سے پہلے جامع بیان میں مائیک پینس نے کہا کہ امریکہ آج اورآنے والے دنوں میں یورپ کے ساتھ ...

مزید پڑھیے

روس کے ساتھ روابط کا انکشاف، ٹرمپ میڈیا اورانٹیلیجنس پربرس پڑے

روس کے ساتھ روابط کا انکشاف، ٹرمپ میڈیا اورانٹیلیجنس پربرس پڑے

انٹر نیشنل ڈیسک… صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے بعض سرکردہ افراد کے روس کے ساتھ رابطوں کے انکشافات کے بعد ٹرمپ نے ملکی انٹیلی جنس اداروں اور میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹس میں قومی سلامتی کے ادارے این ایس اے اور ایف بی آئی پر یہ معلومات غیر قانونی طور پر افشا ...

مزید پڑھیے

امریکی وزیر خارجہ اگلے ہفتے میکسیکو کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ اگلے ہفتے میکسیکو کا دورہ کریں گے

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور وزیر ہوم لینڈ سکیورٹی جان کیلی آئندہ ہفتے میکسیکو کا دورہ کریں گے۔ میکسیکو کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں امریکی وزرا 23 فروری کو میکسیکو سٹی پہنچیں گے جہاں وہ اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں کا مقصد امریکہ اور میکسیکو کے درمیان قریبی ...

مزید پڑھیے

شمالی کوریا کے رہنما کے بھائی کے قتل کے الزام میں ایک خاتون گرفتار

شمالی کوریا کے رہنما کے بھائی کے قتل کے الزام میں ایک خاتون گرفتار

انٹر نیشنل ڈیسک…  ملائیشیا کی پولیس نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کے قتل کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے سربراہ خالد ابو بکر نے بتایا کہ 28 سالہ دوآن تھی ہوآنگ کو آج بدھ کی صبح ہوائی اڈے سے حراست میں لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ خاتون ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں