Category Archives: عالمی تناظر

Feed Subscription

 ٹرمپ عالمی بحران پیدا کرنے کی کوشش میں ہیں، جان کیری

 ٹرمپ عالمی بحران پیدا کرنے کی کوشش میں ہیں، جان کیری

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے ایرانی جوہری معاہدے کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک بین الاقوامی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ جان کیری نے ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے کی توثیق نہ کرنے کو ایک خطرناک قدم قرار دیا ہے۔ کیری کا ...

مزید پڑھیے

امریکہ ایران جوہری معاہدے سے پھر گیا

امریکہ ایران جوہری معاہدے سے پھر گیا

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ عالمی جوہری ڈیل کی توثیق کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے جمعے کو اپنے خطاب میں کہا کہ وہ اس معاہدے کو کانگریس میں بھیجیں گے اور اس میں تبدیلی لانے کے لیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ بطور صدر کسی ...

مزید پڑھیے

شمالی کوریا کا ممکنہ بیلسٹک میزائل ٹیسٹ

شمالی کوریا کا ممکنہ بیلسٹک میزائل ٹیسٹ

انٹر نیشنل ڈیسک… جنوبی کوریائی ذرائع نے شمالی کوریا کی حکومت کے اندرونی حلقوں سے موصول ہونے والی رپورٹ کے تناظر میں بتایا ہے کہ وہ بیلسٹک میزائل کا ٹیسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کیے ہوئے ہے۔ سیئول حکومت کے مطابق یہ میزائل تجربہ اگلے ہفتے کے دوران امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کے شروع ہونے سے قبل ...

مزید پڑھیے

ایران نے امریکہ کو متنبہ کر دیا

ایران نے امریکہ کو متنبہ کر دیا

انٹر نیشنل ڈیسک… ایران کے پاسداران انقلاب فوجی دستوں کے سربراہ نے امریکہ کو تنبیہ کی ہے کہ وہ ان گارڈز کو دہشت گرد قرار دینے کی غلطی نہ کرے۔ جنرل محمد علی جعفری کے بقول امریکہ نے ایسا کوئی قدم اٹھایا تو ایران بھی امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دے دے گا۔ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے ...

مزید پڑھیے

ایران جوہری ڈیل برقرار رہنی چاہیے، روسی وزیر خارجہ

ایران جوہری ڈیل برقرار رہنی چاہیے، روسی وزیر خارجہ

انٹر نیشنل ڈیسک… روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والی جوہری ڈیل کو برقرار رہنا چاہیے۔ انہوں نے آج قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں صحافیوں سے گفتگو میں اس امید کا اظہار کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس تناظر میں ایک متوازن فیصلہ لیں گے۔ ایسے خدشات ہیں ...

مزید پڑھیے

امن کا نوبل انعام آئی سی اے این کے نام

امن کا نوبل انعام آئی سی اے این کے نام

انٹر نیشنل ڈیسک… اس برس امن کا نوبل انعام جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کی خاطر چلائی جانے والی ایک بین الاقوامی مہم کو دیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ناورے کی نوبل کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کی عالمی مہم (آئی سی اے این) کے تحت جو کام کیا گیا اس ...

مزید پڑھیے

لاس ویگاس واقعے کے محرکات غیر واضح

لاس ویگاس واقعے کے محرکات غیر واضح

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکی تفتیشی ماہرین ابھی تک ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ایک مسلح شخص کے ہاتھوں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 59 افراد کی ہلاکت اور 500 سے زائد کے زخمی ہو جانے کے واقعے کے محرکات کی تلاش میں ہیں۔  اس امریکی شہر میں ایک اوپن ایئر میوزک کنسرٹ کے شرکا پر ایک ہوٹل ...

مزید پڑھیے

شمالی کوریا معاملے پر وزیر دفاع اور صدر ٹرمپ میں اختلاف

شمالی کوریا معاملے پر وزیر دفاع اور صدر ٹرمپ میں اختلاف

انٹر نیشنل ڈیسک… شمالی کوریا سے متعلق امریکی حکمت عملی کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے مابین اختلاف رائے میں ملکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ریکس ٹلرسن کی حمایت کر دی ہے۔ میٹس نے واشنگٹن میں کہا ہے کہ پینٹاگان امریکی وزیر خارجہ کی ان کوششوں کا مکمل حامی ہے کہ شمالی کوریا ...

مزید پڑھیے

لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ پر حملہ

لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ پر حملہ

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک اوپن ایئر میوزک کنسرٹ کے شرکا پر ایک مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ایک حملہ آور نے کنسرٹ کے شرکا پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی تھی۔ اس دوران ...

مزید پڑھیے

روسی اور ترک صدورقریبی تعاون جاری رکھنے پرمتفق

روسی اور ترک صدورقریبی تعاون جاری رکھنے پرمتفق

انٹر نیشنل ڈیسک… روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات 28 ستمبر کو ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ انقرہ میں ایک ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی اس ملاقات میں دوطرفہ تعاون اورعلاقائی تنازعات پر گفتگو کی گئی۔  شامی تنازعے پر گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ شام میں تمام دہشت گردوں کا صفایا اور شامیوں کے لیے ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں