Category Archives: عالمی تناظر

Feed Subscription

برما کی مسلم شدت پسند تنظیم کے پیچھے سعودی عرب

برما کی مسلم شدت پسند تنظیم کے پیچھے سعودی عرب

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔۔ انٹرنیشنل کرائسس گروپ کے مطابق برما میں روہنگیا اقلیت کی جانب سے سرحدی محافظوں پر حملے میں ملوث افراد کے تانے بانے سعودی عرب سے ملتے ہیں۔ تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم حرکہ الیقین کا قیام بھی سعودی عرب میں عمل میں آیا تھا اور اس کے ...

مزید پڑھیے

روسی صدر نے آج سے جاپان کا دورہ شروع کر دیا

روسی صدر نے آج سے جاپان کا دورہ شروع کر دیا

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے آج پندرہ دسمبر سے جاپان کا دو روزہ دورہ شروع کر دیا ہے۔ 2014 میں کریمیا کے روس میں انضمام کے بعد روسی صدر پہلی مرتبہ ترقی یافتہ ملکوں کے گروپ جی سیون کے کسی رکن ملک کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے کے دوران روسی صدر جاپانی وزیراعظم شینزو ...

مزید پڑھیے

امریکہ نے فلپائن کے لیے امدادی پیکج کی تجدید نہیں کی

امریکہ نے فلپائن کے لیے امدادی پیکج کی تجدید نہیں کی

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔ امریکی حکومت نے فلپائن کے لیے امدادی پیکج کی دوبارہ تجدید نہیں کی ہے۔ اس امدادی پیکج کے تسلسل کو ختم کرنے کی وجہ بعض شدید خدشات بتائے ہیں۔ فلپائنی دارالحکومت منیلا میں قائم امریکی سفارتخانے کے مطابق ان خدشات کا تعلق موجودہ صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کا انداز حکومت ہے۔ یہ بھی بتایا گیا کہ امریکی امداد ...

مزید پڑھیے

گوتیرس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گوتیرس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔۔ پرتگال کے انتونیو گوتیرس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب کے بعد اپنے خطاب میں گوتیرس نے اصلاحات کی بات کرتے ہوئے کہا کہ اس عالمی ادارے کو مزید مو¿ثر ہونا پڑے گا۔ ان کے بقول اقوام متحدہ کو مزید ذمہ داری بھی لینا ہو گی ...

مزید پڑھیے

ٹرمپ نے ریکس ٹلرسن کو اپنا وزیر خارجہ چن لیا

ٹرمپ نے ریکس ٹلرسن کو اپنا وزیر خارجہ چن لیا

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹلرسن کو اپنا سیکرٹری خارجہ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ریکس ٹلر سن ایگزن موبل کے سربراہ ہیں۔ قبل ازیں ٹرمپ کی طرف سے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا گیا تھا کہ وہ وزیر خارجہ کے نام کا اعلان منگل کی صبح کریں گے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ...

مزید پڑھیے

قطر میں کفالہ کے خاتمے کا دعویٰ

قطر میں کفالہ کے خاتمے کا دعویٰ

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔۔ قطر غیر ملکی ملازمین کے لیے ملک چھوڑنے یا ملازمت تبدیل کرنے کے لیے اپنے مالکان سے اجازت لینے کے نظام یعنی کفالت کو ختم کر رہا ہے۔ قطر کی حکومت کی جانب سے کہا گیاہے کہ کفالہ نظام کی جگہ کنٹریکٹ کا قانون لایا جائے گا جس میں ملازمین کے لیے نرمی اور تحفظ کو یقینی ...

مزید پڑھیے

ایران سعودی عرب کا دشمن نہیں

ایران سعودی عرب کا دشمن نہیں

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔ ایران کے سپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب کا دشمن نہیں اور خطے میں اس کے مثبت کردار کی حمایت کرتا ہے۔ مغربی ایشیا میں علاقائی سکیورٹی کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں ایرانی پارلیمان کے سپیکر کا کہنا تھا کہ ترکی، مصر، عراق اور پاکستان کے علاوہ ایران اور سعودی عرب ...

مزید پڑھیے

شامی فورسز کے مشرقی حلب میں تازہ حملے

شامی فورسز کے مشرقی حلب میں تازہ حملے

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔ شامی جنگی طیاروں نے مشرقی حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت کی گئی ہے، جب امریکی اور روسی حکام آج بروز ہفتہ شامی بحران کے حل پر بات کرنے کے لیے جنیوا میں ملاقات کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے مطابق اس ...

مزید پڑھیے

ٹرمپ کی فتح روسی ہیکروں پر الزام

ٹرمپ کی فتح روسی ہیکروں پر الزام

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا خیال ہے کہ روس نے صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کو تقویت دینے کے لیے خفیہ طور پر کام کیا۔ روسی حکام کی جانب سے ہیکنگ کے ان الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیاں کہہ سکتی ...

مزید پڑھیے

جنوبی کوریا میں صدر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

جنوبی کوریا میں صدر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

انٹر نیشنل ڈیسک۔۔۔۔۔ جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہئی کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی ہے۔ پارلیمان میں موجود 300 میں سے 234 ارکان نے صدر کے خلاف فیصلہ دیا، جس میں ان کی اپنی پارٹی کے کچھ ارکان بھی شامل تھے۔ اب ملکی آئینی عدالت ووٹنگ کی قانونی حیثیت کا جائزہ لیتے ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں