Category Archives: عالمی تناظر

Feed Subscription

 روسی تیل کمپنی میں سابق جرمن چانسلر کی شمولیت

 روسی تیل کمپنی میں سابق جرمن چانسلر کی شمولیت

انٹر نیشنل ڈیسک… روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کی سب سے بڑی تیل کمپنی روسنیفٹ کے ایگزیکٹو بورڈ میں سابق جرمن چانسلر گیرہارڈ شروئڈر کو شامل کیا جا رہا ہے۔ چند رپورٹوں میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ روسنیفٹ کے بورڈ کے چیئرمین کے طور پر بھی شروئڈر کو نامزد کیا جا سکتا ہے۔ شروئڈر1998 سے سن 2005 ...

مزید پڑھیے

امریکی وزیر خارجہ چینی دورے پر

امریکی وزیر خارجہ چینی دورے پر

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آج جمعہ 29 ستمبر کو چینی دارالحکومت پہنچ کر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کے دوران چینی حکام سے ملاقاتوں میں شمالی کوریا کی جوہری ہتھیار سازی اور دھمکیوں کو خاص طور پر زیر بحث لایا جائے گا۔ اس کے علاوہ اس دورے ...

مزید پڑھیے

عراقی کردوں کے آزادی ریفرنڈم پرسلامتی کونسل کی تشویش

عراقی کردوں کے آزادی ریفرنڈم پرسلامتی کونسل کی تشویش

انٹر نیشنل ڈیسک… اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خود مختار علاقے کردستان میں کرائے جانے والے آزادی ریفرنڈم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ اس ریفرنڈم سے خطے کو عدم سلامتی اور استحکام کا سامنا ہو سکتا ہے۔ سلامتی کونسل نے عراق کی جغرافیائی وحدت، اتحاد اور حاکمیت کو اہم قرار ...

مزید پڑھیے

شمالی کوریا کاہائیڈروجن بم، جاپان کی تشویش

شمالی کوریا کاہائیڈروجن بم، جاپان کی تشویش

انٹر نیشنل ڈیسک… جاپان نےشمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کے تجربے کی دھمکی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ شمالی کوریائی وزیر خارجہ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ یہ تجربہ بحر الکاہل کے اوپر سے کیا جا سکتا ہے۔ اس اعلان کے بعد جزیرہ نما کوریا اور مشرق بعید کے ممالک میں پیدا شدہ بحران مزید سنگین ...

مزید پڑھیے

شمالی کوریا نے ٹرمپ کی دھمکی کو کتے کے بھونک قرار دے دیا

شمالی کوریا نے ٹرمپ کی دھمکی کو کتے کے بھونک قرار دے دیا

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی کے بعد پیونگ یانگ کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہُو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دھمکی کے بارے میں کہا ہے کہ یہ کتے کے بھونکنے جیسا ہے۔ یونگ ہُو ...

مزید پڑھیے

جوہری جنگ سے بچانے والا ہیرو چل بسا

جوہری جنگ سے بچانے والا ہیرو چل بسا

انٹر نیشنل ڈیسک… سرد جنگ کے عروج پر اپنی حاضر دماغی سے امریکہ اور روس کے درمیان جوہری جنگ شروع ہونے سے روکنے والے سویت یونین کے سابق فوجی افسر سٹانسلاو پیٹروف 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ریٹائرڈ کرنل سٹانسلاو پیٹروف کی وفات 19 مئی کو ہوئی لیکن اس بارے میں خبر اتفاقیہ طور پر صرف ...

مزید پڑھیے

چین اور روس کی جانب سے شمالی کوریا کا تنازعہ پر امن طریقے سے حل کرنے پر زور

چین اور روس کی جانب سے شمالی کوریا کا تنازعہ پر امن طریقے سے حل کرنے پر زور

انٹر نیشنل ڈیسک… چین اور روس کی جانب سے شمالی کوریا کا مسئلہ پر امن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ یہ بات ان دونوں ممالک کی طرف سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کہی گئی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق چین ...

مزید پڑھیے

  فلوریڈا کی جانب بڑھتا ہوا سمندری طوفان

  فلوریڈا کی جانب بڑھتا ہوا سمندری طوفان

انٹر نیشنل ڈیسک… کیٹگری پانچ کے طاقتور طوفان اِرما نے اپنا راستہ تبدیل کیا ہے اور اب اس کے فلوریڈا کی جنوب مغربی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ اس طرح طوفان کی زد میں میامی کا شہری علاقہ بھی آ سکتا ہے۔ ارما طوفان کی قوت میں کمی واقع ہوئی تھی لیکن اس نےنو ستمبر کی ...

مزید پڑھیے

بحیرہ جنوبی چین میں جاپانی اور امریکی جنگی طیاروں کی مشقیں

بحیرہ جنوبی چین میں جاپانی اور امریکی جنگی طیاروں کی مشقیں

انٹر نیشنل ڈیسک… جاپان نے کہا ہے کہ اس کے ایف 15 لڑاکا طیاروں نے امریکی بی وَن بمبار ہوائی جہازوں کے ساتھ بحیرہ جنوبی چین میں خصوصی جنگی مشقوں میں حصہ لیا ہے۔  ان مشقوں میں امریکہ اور جاپان کی فضائیہ کے دو دو لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا۔ امریکی بی وَن بمبار طیارے بحر الکاہل میں واقع امریکی ...

مزید پڑھیے

اقوام متحدہ میں کوریا پر پابندیوں کی قراداد

اقوام متحدہ میں کوریا پر پابندیوں کی قراداد

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکہ نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیوں کی حامل قرارداد پر رائے شماری سوموار کو مکمل کی جائے۔ امریکہ کی تیار کردہ اس قرارداد کا مسودہ منگل بارہ ستمبر کو سلامتی کونسل کے اراکین میں تقسیم کیا گیا تھا۔ اس مسودے کی تقسیم کے بعد امریکہ نے چھ ایام کے ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں