Category Archives: عالمی تناظر

Feed Subscription

بحرین انسانی حقوق کے وعدے سے پھر مکر گیا 

بحرین انسانی حقوق کے وعدے سے پھر مکر گیا 

انٹر نیشنل ڈیسک… انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ خلیجی ریاست بحرین سیاسی اصلاحات کے وعدے سے پھِر گئی ہے۔ تنظیم نے اس تبدیلی کو حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ اب اس ملک میں سیاسی پابندیوں اور کریک ڈاون کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔ ایمنسٹی نے بحرین ...

مزید پڑھیے

جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام کے خلاف احتجاج

جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام کے خلاف احتجاج

انٹر نیشنل ڈیسک… جنوبی کوریامیں امریکی میزائل شکن دفاعی نظام تھاڈ کی تنصیب کے خلاف مظاہرہ کرنے والے افراد اور پولیس میں جھڑپ سے متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے ہیں۔  یہ جھڑپیں سیونگجئو  نامی قصبے کی اس سڑک پر ہوئيں، جو اس مقام کی طرف جاتی ہے جہاں امریکی تھاڈ میزائل نصب ہیں۔ اس سڑک پر 400 کے قریب مظاہرین ...

مزید پڑھیے

ہندو قوم پرست سیاست کی ناقد صحافی کا قتل

ہندو قوم پرست سیاست کی ناقد صحافی کا قتل

انٹر نیشنل ڈیسک… بھارتی شہر بنگلور میں ایک مشہور صحافی گوری لنکیش کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ 55 سال کی خاتون صحافی دائیں بازو کی ہندو قوم پرست سیاست کی سخت ناقد تھیں۔ گوری لنکیش ایک ہفت روزہ کی مدیر تھیں اور ان کا شمار نڈر صحافیوں میں ہوتا تھا۔ ریاست کرناٹک کی پولیس کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیے

روہنگیا کی صورتحال سے پورا خطہ متاثر ہو گا

روہنگیا کی صورتحال سے پورا خطہ متاثر ہو گا

انٹر نیشنل ڈیسک… اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے میانمار کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر جاری تشدد سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہو سکتا ہے۔ گوتیرش نے کہا کہ میانمار کی بےوطن روہنگیا اقلیت کو کسی نہ قسم کی قانونی حیثیت دینے کے لیے منصوبہ بندی ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کے ...

مزید پڑھیے

ڈریمرز پروگرام کے خاتمے کے اعلان پر امریکہ میں مظاہرے

ڈریمرز پروگرام کے خاتمے کے اعلان پر امریکہ میں مظاہرے

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکہ میں موجود آٹھ لاکھ نوجوان غیر قانونی تارکین وطن کے لیے استثنائی قانون ختم کرنے کے اعلان پر مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ سابق صدراوباما کی حکومت نے امریکہ میں مقیم ان غیر قانونی افراد کے لیے  ڈی سی اے نامی ایک پروگرام بنایا تھا جس کے تحت ان ...

مزید پڑھیے

قطر اور ايران کے سفارتی تعلقات کی بحالی

قطر اور ايران کے سفارتی تعلقات کی بحالی

انٹر نیشنل ڈیسک… قطر نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اور جلد ہی قطر کا سفیر تہران میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے آج جاری کردہ ايک بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر اپنے سفیر کو تہران بھیج رہا ہے، جہاں یہ سفیر اپنی خدمات سر ...

مزید پڑھیے

نیپال، بھارت اور بنگلہ دیش میں بد ترین سیلاب

نیپال، بھارت اور بنگلہ دیش میں بد ترین سیلاب

انٹر نیشنل ڈیسک… جنوبی ایشیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے سبب اڑھائی کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ یہ بات بین الاقوامی امدادی تنظیم ریڈکراس نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتائی ہے۔ ریڈ کراس کے کے مطابق حالیہ سیلاب گزشتہ کئی دہائیوں کے بدترین سیلاب ہیں۔ سالانہ مون سون بارشوں کےباعث 10 اگست سے ہی سیلاب کی ابتدا ہوئی ...

مزید پڑھیے

شمالی کوریا کے لیڈر نے نئےمیزائل تیار کرنے کاحکم دے دیا

شمالی کوریا کے لیڈر نے نئےمیزائل تیار کرنے کاحکم دے دیا

انٹر نیشنل ڈیسک… شمالی کوریا کے رہنما کم یونگ اُن نے آج بدھ کے روز مزید میزائل تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ شمالی کوریائی خبر رساں ادارے کے مطابق کم یونگ اُن نے ٹھوس ایندھن والے مزید راکٹ انجن اور وار ہیڈ بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ شمالی کوریائی رہنما کی جانب سے یہ نیا حکم ایسے وقت ...

مزید پڑھیے

امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں

امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں

انٹر نیشنل ڈیسک… امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقیں آج سوموار کے روز سے شروع ہو گئی ہیں۔ الچی فریڈم گارڈیئن نامی ان جنگی مشقوں میں جنوبی کوریا کے ہزارہا فوجی حصہ لے رہے ہیں اور یہ دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔ شمالی کوریا نے ان سالانہ جنگی مشقوں کو اشتعال انگیز اور شمالی کوریا پر حملے ...

مزید پڑھیے

افغانستان کے بارے میں نئی امریکی پالیسی کا اعلان آج متوقع

افغانستان کے بارے میں نئی امریکی پالیسی کا اعلان آج متوقع

انٹر نیشنل ڈیسک… افغانستان کے بارے میں نئی امریکی پالیسی کا اعلان آج متوقع ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اپنے خطاب میں افغانستان میں امریکی فوجی دستوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ اتوار 20 اگست کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر ٹرمپ ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں