Category Archives: عالمی تناظر

Feed Subscription

افغانستان میں خواتین پولیس اہلکاروں کا قتل معمول بن گیا

علی …..15ستمبر بروز اتوار افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے صدر مقام لشکر گاہ میں ایک اعلیٰ پولیس افسر کوگولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ہلمند کے گورنر کے ترجمان عمر زواک کے مطابق لیفٹیننٹ نگار کو لشکر گاہ کے پولیس ہیڈکورٹر کے قریب گولی ماری گئی۔ لیفٹیننٹ نگار سب انسپکٹر کی حیثیت سے ہلمند پولیس میں کام کرتی ...

مزید پڑھیے

آخر جنگ کے بادل چھٹ گئے ، امریکہ پیچھے ہٹ گیا

شفقت اللہ ……21 اگست کو شامی حکومت کی جانب سے دمشق کے نواحی علاقوں میں باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے غیر مصدقہ الزامات کے نتیجے میں شام کے خلاف امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی جانب سے فوجی کارروائی کا خطرہ فی الحال ٹلتا نظر آ رہا ہے۔ 10ستمبر کو امریکی قوم سے خطاب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیے

کیا ہندوستان کی کہانی ختم ہو گئی

کلدیپ نیئر …..پوری دنیا جانتی ہے کہ ہندوستان معاشی ابتری کا شکار ہے۔ جو بات ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی، وہ یہ ہے کہ اس ابتری کا سبب وہ غلط فیصلے تھے، جو صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے جنوری 2009ء سے جون 2012ء تک وفاقی وزیر مالیات کی حیثیت سے کیے، جبکہ وزیر مالیات پی چدمبرم نے 2008ء ...

مزید پڑھیے

شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام ۔۔۔ کتنا سچ … کتنا جھوٹ

عون علی …….اس دوران جب امریکہ اور اس کے اتحادی دمشق کے نواح میں مبینہ کیمیائی حملے کے وقوعے کو لے کر شام پر حملے کا عندیہ دے رہے ہیں،اس امر کا جائزہ لینا ضروری ہے کہ 21 اگست کے روز ہونے والا یہ تازہ ترین کیمیائی حملہ درا صل ہوا کیسے؟ مغربی اتحادی اس کا الزام بشار الاسد پر ...

مزید پڑھیے

مصر میں مرسی حکومت کی برطرفی … تحریر چوک میں عرب بہار کے نئے رنگ

شفقت اللہ …..تین جولائی کو مصری مسلح افواج کے سر براہ اور وزیر دفاع جنرل عبد الفاتح السیسی نے اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے منتخب صدر محمد مرسی کی حکومت کو بر طرف کر کے آئینی عدالت کے سربراہ عادلے منصور کو عبوری صدر نامزد کر دیا۔ محمد مرسی گئے سال جون میں مصر کے صدر منتخب ہوئے تھے ...

مزید پڑھیے

منحرف امریکی جاسوس ایڈورڈ سنوڈن سے … روسی جاسوسہ کا اظہار عشق

 رابی خالد ….. اس کو اپنے خوابوں کا شہزادہ مل گیا اس نے کیسے یہ جا ن لیا کہ یہی وہ شخص ہے جس کے ساتھ وہ اپنی زندگی کو بانٹ سکتی ہے ۔ اس نے دیکھا ، سنا اور یکا یک اس کے درِ دل پر دستک دے دی یہ کہانی کسی فلم کی نہیں نہ ہی کو ئی ...

مزید پڑھیے

معصوم عشرت جہاں کی روح نے بھارت کی جمہوریت کے سامنے نیا سوال کھڑا کر دیا

ثقلین شوکت …… پندرہ جون دو ہزار چار نصرت جہاں کا سکول میں پہلا دن تھا، مدرسے کے مقابلے میں سکول کافی تھکا دینے والا تجربہ تھا۔ تھکے ہونے کے باوجود وہ خوش تھی کہ گھر پہنچنے پر کوئی چھوٹی موٹی پارٹی ضرور ہو گی، شمیم رضا کے خاندان میں تعلیم کی اہمیت کافی زیادہ تھی۔ تعلیم اس خاندان کے ...

مزید پڑھیے

نیلسن مینڈیلا عمر رسیدہ ہو جائیں لیکن ہم سے جدانہ ہوں

رابی خالد ”براہ مہربانی نیلسن مینڈیلاعمر رسیدہ بے شک ہوجاﺅ،لیکن ہم سے جدا نہ ہونا،ہم آپ سے محبت کرتے ہیں“یہ پیغام دیا جنوبی افریقہ کی ایک بچی نے اپنے سابق صدر کے لئے جوان دنوں شدیدعلیل ہیں۔جنوبی افریقہ کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر ڈالنے والے نیلسن مینڈیلازندگی کی جنگ لڑتے ہوئے موت کی دہلیزکوچھونے لگے ہیں۔ نہ صرف ...

مزید پڑھیے

شمالی قافقاز میں انتشار پھیلانے کی امریکی سازش

کیا بوسٹن میراتھن بم دھماکوں کا کوئی تعلق قفقاز میں نئی امریکی مہم جوئی سے ہے؟ ترجمہ: ثقلین شوکت رواں سال 15 اپریل کو بوسٹن میراتھن میں ہونے والے دھماکوں سے متعلق بہت سے سوالات ہنوز تشنہ¿ جواب ہیں۔ اس سانحے میں 3 لوگ جان سے گئے جبکہ 264 زخمی ہوئے۔ بڑے امریکی نشریاتی اداروں نے ابتدائی طور پر ایک ...

مزید پڑھیے

الطاف حسین کو قانونی شکنجے کا سامنا

وارث رضا متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے قریبی عزیزاور عالمی سطح پر پارٹی کے مالی امور سنبھالنے والے افتخار حسین کوجب ہیتھرو ایئر پورٹ سے گرفتار کرنے کے بعد جب 34گھنٹے بعد لندن قانون کے تحت ضمانت پر چھوڑدیا گیا تو عالمی پریس اس بات پر مصررہا کہ آئندہ عمران فار ق قتل کیس میں الطاف حسین ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں