Category Archives: کھیل

Feed Subscription

پی ایس ایل سیزن 3 کا آغاز22 فروری سے، فائنل 25 مارچ کو کراچی میں ہو گا

پی ایس ایل سیزن 3 کا آغاز22 فروری سے، فائنل 25 مارچ کو کراچی میں ہو گا

نیوز ڈیسک…  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کےشیڈول کے مطابق پی ایس ایل سیزن 3 کا آغاز22 فروری سےہوگا۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان ہوگا۔پاکستان سپر لیگ کے تین میچ پاکستان میں ہوں گے۔ قذافی اسٹیڈیم دونوں سیمی فائنلز اور کراچی نیشنل سٹیڈیم فائنل کی میزبانی کرے گا۔ گروپ سٹیج متحدہ عرب امارات میں ...

مزید پڑھیے

پاکستان کے بد قسمت بلے باز

پاکستان کے بد قسمت بلے باز

سپورٹس ڈیسک… پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ویسے تو قومی ٹیم کی پرفارمنس خاصی اچھی جارہی ہے۔ مگر اس سیریز کے ابتدائی دو میچوں میں ٹیم کے کپتان مصباح الحق کافی بدقسمت ثابت ہوئے ہیں مصباح الحق بارباڈوس میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں 99 رنز بنا ...

مزید پڑھیے

یونس خان، ٹیسٹ کرکٹ میں10ہزار رنز بنانے والے پہلا پاکستانی

یونس خان، ٹیسٹ کرکٹ میں10ہزار رنز بنانے والے پہلا پاکستانی

سپورٹس ڈیسک…  پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔ وہ طویل دورانئے کی کرکٹ میں رنز کے پانچ ہندسے عبور کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے 13ویں کھلاڑی ہیں۔ یونس خان جو جو ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے کریئر کی آخری سیریز کھیل رہے ہیں،  کو کنگسٹن میں ...

مزید پڑھیے

پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے بھارتی بورڈ کا حکومت کو خط

پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے بھارتی بورڈ کا حکومت کو خط

سپورٹس رپورٹر… بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لیے اپنی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ بی سی سی آئی نے حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ سیریز کے لیے مفاہمتی یادداشت ہے جس کے مطابق دونوں ملکوں کو سیریز کھیلنی ہے۔ بھارتی حکومت کی اجازت کے ...

مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے مصباح الحق ہی ٹیسٹ کے کپتان ہونگے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے مصباح الحق ہی ٹیسٹ کے کپتان ہونگے

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ قومی ٹیسٹ کے کپتان مصباح الحق نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے پی سی بی کو اپنی دستیابی سے آگاہ کر دیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے تصدیق کی ہے کہ مصباح الحق دورہ ویسٹ انڈیز میںپاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ واضح رہے کہ مصباح الحق نے برسبین اور میلبرن ٹیسٹ میچز ...

مزید پڑھیے

کرپشن الزامات، پی سی بی نے ٹربیونل تشکیل دے دیا

کرپشن الزامات، پی سی بی نے ٹربیونل تشکیل دے دیا

سپورٹس ڈیسک… پاکستان کرکٹ بورڈ نے مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث دو کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف تحقیقات کے لیے ایک تین رکنی ٹریبیونل قائم کر دیا ہے۔ ٹربیونل کے ارکان میں اصغر حیدر، توقیر ضیا اور وسیم باری شامل ہوں گے۔ جو اس معاملے کی تحقیقات کریں گے۔ شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف ...

مزید پڑھیے

پی ایس ایل کی ٹرافی پشاور زلمی کے نام

پی ایس ایل کی ٹرافی پشاور زلمی کے نام

نیوز ڈیسک۔۔۔ پشاور زلمی کی طرف سے کامران اکمل اور ڈیوڈ میلان نے اننگز شروع کی۔ کامران اکمل نے ذوالفقار بابر کے پہلے اوور میں تین چوکے اور بعد میں ڈیوڈ میلان نے انور علی کے اوور میں ایک چھکا اور ایک چوکا لگا کر اپنے پختہ ارادے کا اظہار کیا اور صرف 4 اوورز میں اسکور41 رنز تک پہنچا ...

مزید پڑھیے

پی ایس ایل کا فائنل ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

پی ایس ایل کا فائنل ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کے کھلاڑی لاہور پہنچ گئے ہیں ۔ فائنل میں پاکستان کے ساتھ غیر ملکی کھلاڑی بھی لاہور میچ کھیلیں گے ۔ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمے سمیت تما م غیر ملکی کھلاڑی کل قذافی اسٹیڈیم میں اپنے ایکشن دکھائیں گے جبکہ کوئٹہ کے لیے متبادل غیر ...

مزید پڑھیے

کراچی کنگز سے شکست۔ اسلام آباد کا پی ایس ایل سے سفر تمام

کراچی کنگز سے شکست۔ اسلام آباد کا پی ایس ایل سے سفر تمام

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ کراچی کنگز نے دفاعی چیمپین اسلام آباد یونائیٹڈ کو پلے آف کے دوسرے میچ میں44رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے یونائیٹڈ کی دعوت پر کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ20اوورز بھی نہ کھیل سکی اور پوری ٹیم 126رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی ۔ کراچی کا کوئی بھی بیٹسمین بڑی اننگ ...

مزید پڑھیے

کوئٹہ فائنل میں ٹیم کے موجودہ غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

کوئٹہ فائنل میں ٹیم کے موجودہ غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ پی ایس ایل کے پہلے پلے آ ف میچ میں کوئٹہ گلڈیٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو ایک رن سے شکست دے دی ہے ۔ شارجہ میں کھیلے گئے دلچسپ میچ میں کوئٹہ نے پیٹرسن اور احمد شہزاد کے دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 20اورز میں 200رنز بنائے ۔ جواب میں اننگز کے مایوس ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں