Category Archives: کھیل

Feed Subscription

ٹیم پاکستان کے پاس ورلڈ نمبرایک بننے کا چانس

ٹیم پاکستان کے پاس ورلڈ نمبرایک بننے کا چانس

نیوزڈیسک۔۔۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی کی بدولت پاکستان کو پہلی مرتبہ عالمی نمبر ایک بننے کا سنہری موقع ملاہے۔اس سیریز میں 3۔0 یا 4۔0 سے کامیابی کی صورت میں پاکستانی ٹیم عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر پہلی مرتبہ یہ منصب سنبھال لے گی۔ آئی سی سی کی عالمی درجہ بندی ...

مزید پڑھیے

سپین میں بُل فائٹر ہلاک

سپین میں بُل فائٹر ہلاک

نیوز ڈیسک۔۔۔ سپین میں بل فائٹنگ کے ایک مقابلے کے دوران بیل کے حملے میں 29 سالہ فائٹر وکٹر باریو ہلاک ہو گئے ہیں۔ان کی ہلاکت بیل کا سینگھ سینے میں لگنے سے ہوئی ہے۔ رنگ کے اندر بل فائٹر کی ہلاکت کا یہ رواں صدی میں پیش آنے والا پہلا واقعہ ہے۔ بل فائٹنگ کا یہ مقابلہ ملک کے ...

مزید پڑھیے

ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم فیورٹ ہے

ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم فیورٹ ہے

نیوز ڈیسک۔۔۔ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کی ٹیم فیورٹ ہے۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں انگلینڈ کی ٹیم نے جس طرح کی شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتی آئی ہے اس سے لگتا ہے کہ اس سیریز میں سخت مقابلہ نہ ہو۔ وسیم اکرم نے بی بی سی کو دیے ...

مزید پڑھیے

مائیکل فیلپس اولمپکس کے لئے کوالیفائی کر گئے

مائیکل فیلپس اولمپکس کے لئے کوالیفائی کر گئے

نیوز ڈیسک۔۔۔ مشہور تیراک مائیکل فیلپس نے پانچویں مرتبہ اولپمکس مقابلوں میں شرکت کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ مائیکل فیلپس 2014 میں لی گئی ریٹائرمنٹ ختم کرکے کھیل کی دنیا میں واپس آئے ہیں۔ انہوں نے امریکی اولپمکس ٹرائل میں دو سو میٹر بٹر فلائی کے مقابلے جیت کر ریو اولمپکس کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ مائیکل نے یہ مقابلہ ...

مزید پڑھیے

2024 اولپیکس میں کرکٹ کا امکان

2024 اولپیکس میں کرکٹ کا امکان

نیوز ڈیسک۔۔۔ کرکٹ کی اولمپک میں شرکت کے امکانات روشن ہو تے نظر آتے ہیں۔اگر اولمپک 2024 کی بولی روم جیتنے میں کامیاب رہتا ہے تو اس اولمپک میں کرکٹ بھی شریک ہو گا۔یہ خبر ایڈن برگ میں ہونے والے آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں سامنے آئی ہے۔ 2024 اولمپکس کیلئے پیرس، لاس اینجلس اور بودا پیسٹ کے ...

مزید پڑھیے

سیلیکٹرز مجھ پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں عمر گل

سیلیکٹرز مجھ پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں عمر گل

نیوز ڈیسک۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عمر گل نے کہا ہے کہ سیلیکٹرز ان پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ کرک انفو کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں گل نے کہا ہے کہ انہیں دورہ انگلینڈ کے لیے کسی بھی مرحلے میں ٹیم کا حصہ نہ ہونے پر دکھ ہے۔ عمر گل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نافذکیے ...

مزید پڑھیے

یورو کپ : پرتگال سیمی فائنل میں، پولینڈ کو شکست

یورو کپ : پرتگال سیمی فائنل میں، پولینڈ کو شکست

نیوزڈیسک۔۔۔ یورو کپ فٹ بال 2016 کے پہلے کوارٹر فائنل میں کرسٹینو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے پولینڈ کو پینلٹی ککس پر شکست دے دی ہے۔ دونوں طرف سے پہلی تین ککس پر گول ہوءِے اور میچ برابر رہا۔ لیکن پولینڈ کی طرف سے چوتھی کک پرتگال کے گول کیپر روی پیٹرسیو نے روک لی اور پرتگال نے اپنی پانچویں ...

مزید پڑھیے

پاکستان کے چار کھلاڑی آئی۔پی۔ایل میں شامل

پاکستان کے چار کھلاڑی آئی۔پی۔ایل میں شامل

نیوز ڈیسک۔۔۔ انڈین پریمیئرلیگ (IPL)نے چار پاکستانی کھلاڑیوں عمر اکمل،شعیب ملک، سہیل تنویر اور عماد وسیم کو خرید لیاہے۔ واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ حکام نے انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) میں پاکستانی کھلاڑیوں کو نہ خریدنے کا حکم دیا تھا لیکن فرنچائز مالکان نے ہندوستانی حدود سے باہر پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی ٹیموں کے لیے خرید لیا ہے۔ ہندوستانی ...

مزید پڑھیے

محمد عامر دنیا کے بہترین باؤلر بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔مصباح الحق

محمد عامر دنیا کے بہترین باؤلر بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔مصباح الحق

نیوز ڈیسک۔۔۔ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ محمد عامر دنیا کے بہترین باؤلربن سکتے ہیں۔مصباح الحق کے بقول اگر عامر کی باؤلنگ سپیڈ،سوئنگ اوربال پر کنٹرول کو دیکھا جائے تو اے ان سب میں انہیں مہارت حاصل ہے،یہی وجہ ہے کہ وہ اب بھی دنیا کا بہترین باولر بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ قومی ٹیسٹ ...

مزید پڑھیے

بھارت میں پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف ناانصافی کی روایت!

بھارت میں پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف ناانصافی کی روایت!

محمدعلی ظفرؔ۔۔۔۔۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے ایک طویل اور ناامید کردینے والے انتظار کے بعد بالآخر پاکستان کے قومی کھیل ہاکی سے وابستہ کھلاڑیوں نے ہندوستان کے شہر بھونیشور میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں ایسا غیر معمولی کارنامہ کردیا جس کی امیدیں دم توڑ چکی تھیں۔ پہلے تو ایسا محسوس ہوا تھا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پاکستان ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں