Category Archives: کھیل

Feed Subscription

طالبان زدہ وزیرستان سے ابھر کر ماریہ طور نے کینیڈا میں سکوائش کا غیر ملکی ٹائٹل جیت لیا

طاہر   …..اسکوائش کا حال ہی میں ایک عالمی اعزاز جیتنے والی ماریہ طور پیکی وزیر 22نومبر 1990کو ساؤتھ وزیر ستان میں ایک پشتون خاندان کے ہاں پیدا ہو ئی ، وہ حال ہی میں دنیا میں اسکوائش کے میدان میں 54ویں نمبرکی عالمی رینکنگ پر فائز ہو ئی ہیں۔جبکہ وہ پاکستان میں نمبر ون کھلاڑی کہلاتی ہیں ۔ اسے ...

مزید پڑھیے

ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین کارکردگی اور ناقص سلیکشن

حسنین جمیل …..زمبابوے نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا ہے۔ یہ زمبابوے کی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں تیسری فتح ہے جبکہ پاکستان زمبابوے کے خلاف 10 میچز جیت چکا ہے۔ مصباح الحق کی کپتانی میں پہلی ٹیسٹ سیریز ملک سے باہر جیتنے کا موقع بھی گنوا دیا ...

مزید پڑھیے

وہ جو ۔۔۔۔ ہر کرکٹ بحران میں خوشخبری بن کر آتا ہے

حسنین جمیل …..پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں زمبابوے کو 220 رنز سے ہرا دیا اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ناقابل شکست 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ اس مضمون کی اشاعت تک دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہو چکا ہو گا۔ پہلے ٹیسٹ میں زمبابوے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پہلے تین دن تک زمبابوے نے میچ ...

مزید پڑھیے

پی سی بی کی چیئرمین شپ سیاسی رشوت کے طور پر قبول نہیں کی

عبوری چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ سے انٹرویو واحد کاشمیری نجم سیٹھی کی وجہ شہرت سیاست اور صحافت ہے۔ ستر کی دہائی میں نجم سیٹھی بلوچستان میں جاری آزادی کی لڑائی میں شامل تھے۔ اُس وقت بھٹو صاحب کی حکومت تھی۔ نجم سیٹھی گرفتار ہوگئے۔ جنرل ضیاءالحق نے اقتدار پر قبضہ کیا۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی معافی نامہ ...

مزید پڑھیے

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بحران

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بحران

رامادان شیخ …..  گوروں کے دیس میں کھیلی گئی ساتویں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شریک آٹھ ٹیموں میں پاکستان کرکٹ ٹیم وہ واحد ٹیم تھی جو نہ صرف اپنی خراب ترین کارکردگی کی بنا پر ٹورنامنٹ سے سب سے پہلے باہر ہوئی بلکہ سب سے آخری درجے یعنی آٹھویں نمبر پر بھی براجمان بھی ٹھہری۔ غور سے دیکھا ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں