Category Archives: کھیل

Feed Subscription

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہو گا

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہو گا

سپورٹس ڈیسک… پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے نیا ڈرافٹ 22 فروری کو ہو گا جس میں یہ فیصلہ ہو گا کہ غیرملکی کھلاڑیوں میں سے کون لاہور جانے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ کا فائنل 5 مارچ کو لاہور میں کرانے کا اعلان کر رکھا ہے لیکن سوموار 13 فروری کو لاہور میں ...

مزید پڑھیے

غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کھیلنے سے انکار کر دیا

غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کھیلنے سے انکار کر دیا

سپورٹس ڈیسک … مال روڈ پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد غیرملکی کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کے شائقین اور شہری بتائیں کہ کیا وہ غیرملکی پلیئرز کے بغیر فائنل لاہور میں ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں یا ...

مزید پڑھیے

کھیل میں بدعنوانی، پی سی بی نے کمیشن کےقیام کا عندیہ دے دیا

کھیل میں بدعنوانی، پی سی بی نے کمیشن کےقیام کا عندیہ دے دیا

سپورٹس ڈیسک… پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھیل میں کرپشن کے نئے الزامات کے بعد وسیع پیمانے پر تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ 15 دن میں بڑے کمیشن کے قیام کا اعلان کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلٰی عہدیدار کے مطابق شرجیل خان اور خالد لطیف کی معطلی پر ہی معاملہ ختم نہیں ہو گا بلکہ وسیع پیمانے پر ...

مزید پڑھیے

بلائنڈٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت ،پاکستان کو ہرا کر چیمپیئن بن گیا

بلائنڈٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت ،پاکستان کو ہرا کر چیمپیئن بن گیا

سپورٹس ڈیسک۔۔۔۔ بلائنڈ ٹی20کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے والی قومی ٹیم کو فائنل میں9 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ بھارتی شہر بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے ایونٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ایونٹ میں شاندار ...

مزید پڑھیے

پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

سپورٹس ڈیسک… بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 147 رنز سے شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے 309 رنز کے جواب میں انگلینڈ 7 وکٹوں پر صرف 162 رنز بنا سکا۔ پاکستانی کھلاڑیوں بدر منیر اور اسرار حسن کی سنچریوں نے ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ...

مزید پڑھیے

9 فروری سے سے پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

9 فروری سے سے پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

سپورٹس ڈیسک… پاکستان سپر لیگ 2017 کا آغاز 9 فروری سے ہو رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز دبئی، شارجہ اور ابو ظہبی میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل لاہور میں سیکورٹی سے مشروط ہوگا۔ مجموعی طور پر دوسرے ایڈیشن میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ہر ٹیم 20 کھلاڑیوں پر مشتعل اپنے سکواڈ کا اعلان کرے گی۔ کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیے

پاکستان 13برس بعد ٹینس کے عالمی مقابلے کا میزبان

پاکستان 13برس بعد ٹینس کے عالمی مقابلے کا میزبان

سپورٹس ڈیسک۔۔۔۔ پاکستان 13برس بعد ٹینس کے عالمی مقابلوں کی دوبارہ میزبانی کرنے جا رہا ہے، کیونکہ ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کے لیے ایران کی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی۔ ایران اور پاکستان کے درمیان ٹائی3 سے 5 فروری تک پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شیڈول ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق ایونٹ ...

مزید پڑھیے

بلائنڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹیٓ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل بھارت روانہ ہو گی

بلائنڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹیٓ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل بھارت روانہ ہو گی

سپورٹس ڈیسک… پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل بھارت روانہ ہو گی۔ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ29 جنوری سے شروع ہو گا۔ ایونٹ کے میچز بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ ورلڈ کپ میں شرکت لیے پاکستانی ٹیم کل واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گی۔ پاکستان ٹیم 30 ...

مزید پڑھیے

شاہینوں نے کینگروز سے حساب برابر کر دیا

شاہینوں نے کینگروز سے حساب برابر کر دیا

سپورٹس ڈیسک… پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ یہ پاکستان کی 12 سال بعد آسٹریلیا میں کسی بھی ایک روزہ میچ میں فتح ہے۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے شرجیل خان اور محمد حفیظ نے ...

مزید پڑھیے

آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے ہرا دیا

سپورٹس ڈیسک… آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں 92 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان ٹیم کا کوئی بھی پلیئرآسٹریلین باولرز کا جم کر مقابلہ نہ کرسکا اور پوری ٹیم آسٹریلیا کے269رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 176رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کے شرجیل خان صرف 18رنز ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں