Category Archives: کھیل

Feed Subscription

پی ایس ایل کا فائنل 9 مارچ کو لاہور میں

پی ایس ایل کا فائنل 9 مارچ کو لاہور میں

سپورٹس ڈیسک… پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگ "پاکستان سپر لیگ” کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل 9 مارچ کو لاہور میں کرانے کی تصدیق کر دی ہے۔ بورڈ نے اس سلسلے میں چار بلٹ پروف بسیں خریدی ہیں جبکہ کھلاڑیوں کو ملک میں آنے اور جانے کے حوالے سے بھی مکمل بریفنگ دی جائے گی۔ ملک میں انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیے

ہم برا کھیلے اور ہار گئے

ہم برا کھیلے اور ہار گئے

ناصرخان… مصباح الحق کی ٹیم جو گزشتہ سال دنیا کی نمبر ون ٹیم بنی اب شکست کے بھنور سے نکل نہیں پا رہی ۔ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش ہونے والی پاکستانی ٹیم گوروںکے دیس میں کھیلنا ہی بھول گئی ۔ نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا سے شکست پر مصباح الحق نے کہا کہ انکی ...

مزید پڑھیے

یونس خان نے سنچریوں کا ریکارڈ قائم کر دیا

یونس خان نے سنچریوں کا ریکارڈ قائم کر دیا

ناصر خان … یونس خان نے 11ممالک سنچریاں بنا کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں 34سینچریاں بنانے والے پاکستان کے یونس خان نے دنیا کے ہر اس ملک میں سینچری بنائی ہے جہاں ٹیسٹ کر کٹ ہوتی ہے ۔ آسٹریلیا میں سینچری کرنے والے یونس خان یہ ریکارڈ بنانے والے دنیا کے واحد کھلاڑی ...

مزید پڑھیے

مصباح الحق نے سپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیت لیا

مصباح الحق نے سپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیت لیا

سپورٹس ڈیسک۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا سپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیت لیا ہے۔مصباح کو ٹیم کو کھیل کو اس کے روح کے مطابق کھیلنے کے لیے متاثر کرنے اور اپنے ملک میں بغیر کوئی ٹیسٹ میچ کھیلے عالمی رینکنگ میں نمبر چار سے پہلی پوزیشن پر پہنچانے پر اس ایوارڈ سے ...

مزید پڑھیے

پاکستانی کر کٹ ٹیم ایسا بھی کھیلتی ہے ۔

پاکستانی کر کٹ ٹیم ایسا بھی کھیلتی ہے ۔

ناصر خان۔۔۔۔ پندرہ دسمبر جمعرات کے دن آسڑیلیا کے شہر برسبین کے گابا کرکٹ اسٹیڈیم میں جب پاکستانی ٹیم کھیلنے کے لیے میدان میں اتری تو کسی کے گمان میں بھی نہیں تھا کہ میچ میں مصباح کی ٹیم کئی اتار چڑھاو کے بعد عالمی ریکارڈ بنا کر ہار جائے گی۔ پانچ روزہ میچ کے پہلے تین دن آسٹریلیا کی ...

مزید پڑھیے

ابو ظہبی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط

ابو ظہبی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط

سپورٹس ڈیسک۔۔۔۔ ابوظہبی میں پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز 456 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔ منگل کو کھیل کے آخری دن ویسٹ انڈیز نے چار وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز سے اننگز دوبارہ شروع کی تو راسٹن چیز اور جرمین بلیک وڈ نے سکور میں مزید 70 ...

مزید پڑھیے

قبل مصباح الحق بھی دباؤ میں آ کر سینچری سے محروم

قبل مصباح الحق بھی دباؤ میں آ کر سینچری سے محروم

حسیب اسلم۔۔۔ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق بھی سینچری سے قبل دباؤ کا شکار ہو کر آؤٹ ہوئے۔مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز 96کے مجموعے پر آؤٹ ہونے کے بعد اپنی گیارہویں ٹیسٹ سینچری سے محروم ہو گئے ہیں۔ اس طرح کے لمحات یعنی 90سے 100رنز کے درمیان کھلاڑی کا ...

مزید پڑھیے

محمدآصف کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

محمدآصف کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد آصف کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی ہو گئی ہے۔ نومبر 2009 کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ محمدآصف سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث دیگر کھلاڑی سلمان بٹ اور محمد عامر کے ساتھ بارہ ماہ جیل میں ...

مزید پڑھیے

دبئی ٹیسٹ کا آخری روز پاکستانی باؤلرز کا امتحان

دبئی ٹیسٹ کا آخری روز پاکستانی باؤلرز کا امتحان

حسیب اسلم۔۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزکا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ دبئی میں جاری ہے۔میچ کے چوتھے روز قومی بیٹنگ لائن اپنی دوسری اننگ میں خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکی ہے،جس کے بعد میچ کا فیصلہ پاکستانی باؤلنگ لائن پر منحصر ہے۔ واضح رہے کہ پہلی اننگ میں پاکستان کی جانب ...

مزید پڑھیے

پاکستانی فٹ بالر شاہ لائلہ بلوچ انتقال کر گئیں

پاکستانی فٹ بالر شاہ لائلہ بلوچ انتقال کر گئیں

سپورٹس ڈیسک۔۔ پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑی شاہ لائلہ بلوچ کار حادثے میں انتقال کر گئیں ہیں۔شاہ لائلہ بلوچ کی گاڑی کو حادثہ بدھ کی رات کراچی کے علاقے دو دربا میں پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق انہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ،تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ شاہ لائلہ کی عمر 20سال تھی اور وہ ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں