Category Archives: کھیل

Feed Subscription

لیگ سپنر یاسر شاہ عالمی ریکارڈ کے قریب

لیگ سپنر یاسر شاہ عالمی ریکارڈ کے قریب

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج (جمعرات کے روز)دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کی وجہ سے یہ میچ نا صرف ٹیم کا امتحان ہے ،بلکہ قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔ یاسر شاہ کو ...

مزید پڑھیے

قومی ٹیم کل مصنوعی روشنی میں 400واں ٹیسٹ میچ کھیلے گی

قومی ٹیم کل مصنوعی روشنی میں 400واں ٹیسٹ میچ کھیلے گی

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کل یعنی 13اکتوبر سے تین ٹیسٹ میچوں کی سریز کا آغاز ہو رہا ہے۔ کل بروزجمعرات کو کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے،کیونکہ یہ میچ نا صرف ڈے اینڈ نائٹ ہوگا ،بلکہ قومی ٹیم 400واں ٹیسٹ میچ کھیلنے جا رہی ہے۔ گلابی گیند کے ساتھ دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیے

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی بادشاہت ختم

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی بادشاہت ختم

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی پر بھارت ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پرآگئی ہے جس کے بعد اب آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ چیمپئین شپ میس بھارت کو دی جائے گی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری ہے۔ بھارت نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ہی ...

مزید پڑھیے

کسی کے لیے الوداعی میچ کا انتظام کرنا میرا کام نہیں انضمام الحق

کسی کے لیے الوداعی میچ کا انتظام کرنا میرا کام نہیں انضمام الحق

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ میرا کام کھیلاڑیوں کو منتخب کرنا ہے ،کسی کے لیے الوداعی میچ کا انتظام کرنا نہیں۔یہ بات انہوں نے ہفتے کے روز ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کااعلان کرنے کے موقع پر پریس کانفرنس میں کہی۔ انضمام الحق نے شاہد آفریدی کے الوداعی میچ ...

مزید پڑھیے

ایک اور وائٹ واش کے بعد قومی ٹیم کی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری

ایک اور وائٹ واش کے بعد قومی ٹیم کی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم نے میزبان ویسٹ انڈیز کو 136رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوینٹی کے بعد ایک روزہ میچز میں بھی وائٹ واش کر دیا ہے ۔جس سے پاکستان کی ٹیم رینکنگ میں بھی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے اور قومی ٹیم ...

مزید پڑھیے

پاکستانی کبڈی ٹیم کو بھارت میں کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا

پاکستانی کبڈی ٹیم کو بھارت میں کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ پاکستانی کبڈی ٹیم کو بھارت میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کے سربراہ دیورواج چترویدی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے چترویدی نے بتایا کہ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کا ایک گراں قدر رکن ...

مزید پڑھیے

کرکٹ کے دوروایتی حریفوں میں عالمی ٹیسٹ رینکنگ کی جنگ

کرکٹ کے دوروایتی حریفوں میں عالمی ٹیسٹ رینکنگ کی جنگ

حسیب اسلم۔۔۔ کرکٹ کے دو روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹیسٹ رینکنگ میں عالمی نمبر ون بننے کی زور آزمائی کر رہے ہیں۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق اس وقت پاکستان 111 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ بھارت 110پوائٹس کے ساتھ فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ بھارت اس وقت ساتویں نمبر کی ٹیسٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے تین ...

مزید پڑھیے

قومی ٹیم کے پاس ٹی ٹونٹی ورلڈ چمپیئن کو وائٹ واش کرنے کا موقع

قومی ٹیم کے پاس ٹی ٹونٹی ورلڈ چمپیئن کو وائٹ واش کرنے کا موقع

حسیب اسلم۔۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں رات 9بجے کھیلا جائے گا۔پاکستانی ٹیم یہ سیریز پہلے ہی جیت چکی ہے ۔جبکہ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم ویسٹ انڈیز کو آج کے میچ میں شکست دے کر کلین سوئپ کا موقع بھی ...

مزید پڑھیے

برینڈن مک کولم لاہور قلندرز کے نئے کپتان

برینڈن مک کولم لاہور قلندرز کے نئے کپتان

احمدنُور۔۔۔ پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز نے کپتان اظہرعلی کو ہٹاکر ان کی جگہ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن مک کولم کو ٹیم کا نیا قائد مقرر کردیا۔ لاہور قلندر کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن عاقب جاوید نے ایک بیان میں اظہرعلی کو عہدے سے ہٹا کر انکی جگہ برینڈن مک کولم کو ٹیم کا نیا کپتان بنانے ...

مزید پڑھیے

آئی سی سی ٹیسٹ میس پاکستان کے حوالے

آئی سی سی ٹیسٹ میس پاکستان کے حوالے

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ چیمپئن شپ میس دے دی گئی ہے۔ چیمپیئن شپ میس دینے کی تقریب لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہوئی، جہاں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے کپتان مصباح الحق کو میس دی۔ پاکستانی ٹیم ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں