Category Archives: کھیل

Feed Subscription

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ قومی میڈیا کے مطابق شاہد آفریدی ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کے خواہش مند ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق بوم بوم آفریدی نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے مشاور ت کے لیے بورڈ سے بھی ...

مزید پڑھیے

ون ڈے سیریز انگلینڈ کے نام

ون ڈے سیریز انگلینڈ کے نام

حسیب اسلم۔۔۔ انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بدترین شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔انگلینڈ کے شہر ٹاٹنگھم میں میزبان انگلش ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 444 رنز بنائے ،جواب میں قومی ٹیم تینتالیسویں اوور میں 275رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے شرجیل خان اور محمد عامر ...

مزید پڑھیے

اولمپکس میں ناکامی پر صدر زمبابوے نے تمام کھلاڑیوں کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا

اولمپکس میں ناکامی پر صدر زمبابوے نے تمام کھلاڑیوں کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا

حسیب اسلم۔۔۔ زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے ریوڈی جنیرو میں منعقد ہونے والے اولمپکس کھیلوں میں شریک اپنے ملک کے کھلاڑیوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ صدر موگابے کا یہ فیصلہ ریو اولمپکس میں زمبابوے کے کھلاڑیوں کی جانب سے ایک بھی تمغہ حاصل نہ کر سکنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ صدر رابرٹ موگابے نے ملک ...

مزید پڑھیے

دنیا کے سب سے مشکل بیٹسمین انضمام الحق تھے،شعیب اختر

دنیا کے سب سے مشکل بیٹسمین انضمام الحق تھے،شعیب اختر

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ پاکستان کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں دنیا کے سب سے مشکل بیٹسمین انضمام الحق تھے ۔اپنے ان خیالات کے اظہار انہوں نے قومی میڈیا کے ایک پروگرام میں سابق فاسٹ باولر وسیم اکرم کو سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ دنیا میں بہت ...

مزید پڑھیے

پاکستان کا فیصلہ کن معرکہ کل ہوگا

پاکستان کا فیصلہ کن معرکہ کل ہوگا

حسیب اسلم۔۔۔ قومی ٹیم کی مسلسل دو میچوں میں ناکامی کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن معرکہ کل یعنی منگل کے روز نوٹنگھم کے ٹرنٹ برج کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6بجے شروع ہوگا۔ انگلش ٹیم کو سیریز میں 2-0کی سبقت حاصل ہے اور ...

مزید پڑھیے

پاکستان بھی تاریخ میں پہلی بار ٹیسٹ میچ میں گلابی کیند کا سامنا کرے گا

پاکستان بھی تاریخ میں پہلی بار ٹیسٹ میچ میں گلابی کیند کا سامنا کرے گا

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سال 13اکتوبر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی تصدیق کر دی ہے،جس کے بعد قومی ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ٹیسٹ میچ میں پنک بال کا سامنا کرے گی،جبکہ ویسٹ انڈیز پی سی بی الیون کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ بھی مصنوعی روشنی میں کھیلے گا۔ ...

مزید پڑھیے

اظہر الیون کے لیے ون ڈے کارکردگی میں بہتری کا چیلنچ آج سے شروع

اظہر الیون کے لیے ون ڈے کارکردگی میں بہتری کا چیلنچ آج سے شروع

حسیب اسلم۔۔۔ اظہر الیون کے لیے ون ڈے رینکنگ میں بہتری کا نیا چیلنج آج سے شروع ہو رہا ہے۔آج بدھ کے روزپاکستان اور انگلینڈ پانچ میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں مد مقابل ہوں گے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے کھیلا جائے گا۔ یہ سیریز کپتان اظہر علی کے لیے انتہائی اہم قرار ...

مزید پڑھیے

قومی ٹیم نمبر ون بننے کی اہل ہے وقار یونس

قومی ٹیم نمبر ون بننے کی اہل ہے وقار یونس

حسیب اسلم۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آ گئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم ٹاپ پوزیشن پر فائز ہونے کی اہل ہے جبکہ آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس قومی ٹیم کے ون ڈے رینکنگ میں بھی ...

مزید پڑھیے

قومی جونئیر ہاکی ٹیم دورہ یورپ پر روانہ

قومی جونئیر ہاکی ٹیم دورہ یورپ پر روانہ

سپورٹس ڈیسک۔۔۔ دسمبر میں بھارت کے شہرلکھنو میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے قومی جونیئر ہاکی ٹیم 15روزہ دورے پرسپین روانہ ہو گئی ہے۔ یورپ جانے والی ٹیم میں 5 آفیشلز اور 20کھلاڑی شامل ہیں،قومی ٹیم سپین کے ساتھ تین میچز کھیلے گی۔ جس کے بعد قومی جونیئر ٹیم ہالینڈ جائے گی جہاں پریمیئر لیگ کی ٹیموں ...

مزید پڑھیے

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم عالمی نمبر ون بننے کے قریب

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم عالمی نمبر ون بننے کے قریب

حسیب اسلم۔۔۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سری لنکا کی آسٹریلیا کے خلاف سترہ سال بعد جیت کے نتیجے میں پاکستان کے نمبر ون بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔اگرچہ اس کاحتمی فیصلہ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری آخری ٹیسٹ میچ کے اختتام پر ہوگا۔ پورٹ آف سپین میں ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان جاری ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں