Category Archives: قومی منظر

Feed Subscription

پنجاب کے4اضلاع میں 4 نئی تحصیلیں بنانے کا فیصلہ

پنجاب کے4اضلاع میں 4 نئی تحصیلیں بنانے کا فیصلہ

نمائندہ ہم شہری… حکومت پنجاب نے  گجرات، وہاڑی، بہاولنگر اور مظفر گڑھ  کے اضلاع 4 نئی تحصلیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مظفر گڑھ میں چوک سرور شہید، گجرات میں جلال پور جٹاں، بہاولنگر میں ڈہرانوالہ اور وہاڑی میں گگو منڈی کو تحصیل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بورڈ آف ریونیو نے تمام متعلقہ اداروں کو نئی ...

مزید پڑھیے

فیض آباد دھرنا، سپریم کورٹ نے 30 نومبر تک رپورٹ طلب کر لی

فیض آباد دھرنا، سپریم کورٹ نے 30 نومبر تک رپورٹ طلب کر لی

نمائندہ ہم شہری… سپریم کورٹ نے فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت کے دھرنے سے متعلق حکومت سے 30 نومبر تک پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے دھرنے پر 21 نومبر کو لئے گئے نوٹس پر آج سماعت کی۔ اس موقع پر وزارت داخلہ ...

مزید پڑھیے

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

نمائندہ ہم شہری… سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال سردیوں میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی اور گھریلو، انڈسٹری، پاور اور سی این جی سیکٹرز سب کو گیس فراہم کی جائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر امجد لطیف کا ...

مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست مسترد کر دی

نمائندہ ہم شہری… چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے نیب ریفرنس یکجا کرنے سے متعلق رجسٹرار آفس کے اعتراض کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر اپنے چیمبر میں سماعت کی۔ سابق وزیراعظم ...

مزید پڑھیے

انسانی سمگلنگ کا انجام، 15 مقتولین کی لاشیں بلوچستان سے پنجاب بجھوائی جا رہی ہیں

انسانی سمگلنگ کا انجام، 15 مقتولین کی لاشیں بلوچستان سے پنجاب بجھوائی جا رہی ہیں

نمائندہ ہم شہری… بلوچستان کے علاقے کیچ میں ہلاک ہونے والے  15 افراد کی لاشیں پنجاب منتقل کرنے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق قتل کیے گئے ان 15 افراد میں سے 4 کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی جن کی شناخت کے لئے تصاویر پنجاب حکومت کو بھجوا دی ہیں۔  بلوچستان کے ضلع  کیچ سے 30 ...

مزید پڑھیے

نواز شریف کو حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

نواز شریف کو حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

نمائندہ ہم شہری… احتساب عدالت نےنوازشریف کی استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں عدالتی کارروائی سے ایک ہفتے کے لیے استثنیٰ دے دیا ہے۔ ان کی عدم موجودگی میں ان کے نمائندے ظافر خان کو عدالت میں یپش ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم آج اپنی صاحبزادی مریم اور داماد محمد صفدر کے ہمراہ قومی احتساب بیوروکی جانب سے دائر ...

مزید پڑھیے

اسحاق ڈار کو مشترکہ مفادات کونسل سے ہٹادیا گیا

اسحاق ڈار کو مشترکہ مفادات کونسل سے ہٹادیا گیا

نمائندہ ہم شہری… حکومت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت خارج کردی ہے وزیر خزانہ کئی روز سے علاج کے سلسلے میں لندن میں ہیں۔ وزیر خزانہ کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث ان کی مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت ختم کردی گئی اور ان کی جگہ وزیر داخلہ احسن اقبال کو مشترکہ مفادات ...

مزید پڑھیے

لاہور ہائی کورٹ نے شریف خاندان کی مل نیلام کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے شریف خاندان کی مل نیلام کرنے کا حکم دے دیا

نمائندہ ہم شہری…  لاہور ہائی کورٹ نے بینک کی درخواست پر شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کو 15 دسمبر کو نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔  جسٹس شاہد کریم نے نجی بینک کی جانب سے شریف خاندان کی مل کی نیلامی کے لیے درخواست کی سماعت کی جس دوران بینک کے وکیل نے دلائل میں بتایا کہ نوازشریف کے ...

مزید پڑھیے

موسم سرما کی پہلی بارش

موسم سرما کی پہلی بارش

نمائندہ ہم شہری… محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم ایران سے بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوچکا ہے اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہو رہی ہے۔ کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح سمیت چمن، پشین، زیارت، قلعہ عبداللہ اور قلات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...

مزید پڑھیے

بھارتی جاسوس کی اہلیہ سے ملاقات کی پیش کیش

بھارتی جاسوس کی اہلیہ سے ملاقات کی پیش کیش

نمائندہ ہم شہری… پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کو شوہر سے ملاقات کی پیش کش کی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن کو بھیجے گئے مراسلے میں ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو اہلیہ سے ملاقات کی باقاعدہ پیش کش کی گئی ہے۔  دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں