Category Archives: قومی منظر

Feed Subscription

چیرمین نیب کی صدارت میں آج اہم اجلاس ہوگا

چیرمین نیب کی صدارت میں آج اہم اجلاس ہوگا

نمائندہ ہم شہری… پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے میاں نوازشریف، حسن، حسین، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کے حکم کے بعد قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیرمین قمر زمان چوہدری نے آج اہم اجلاس طلب کیا ہے۔  اجلاس میں ڈپٹی چیرمین نیب اور پراسیکیوٹر کو بھی طلب ...

مزید پڑھیے

نااہلی کی خبر عالمی میڈیا پر چھا گئی

نااہلی کی خبر عالمی میڈیا پر چھا گئی

نیوز ڈیسک… سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیے جانے کی خبر کو عالمی میڈیا نے اپنی ویب سائٹس پر خاص جگہ دی۔ امریکی خبر رساں ادارے سی این این نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ "پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک عہدے پر موجود وزیراعظم کو عدالتی کارروائی کے تحت نااہل قرار ...

مزید پڑھیے

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

نیوز ڈیسک… سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دینے اور ان کے مستعفی ہونے کی خبروں کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی۔ سپریم کورٹ کے ٖفیصلے سے قبل غیر یقینی سیاسی صورت حال کی وجہ سے سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوا تو کے ایس ...

مزید پڑھیے

"تحفظات کے باوجود سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرلیا”

"تحفظات کے باوجود سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرلیا”

نیوز ڈیسک… پاناما لیکس کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد وزیراعظم نواز شریف اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے، جس کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔  مسلم لیگ (ن) کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ تحفظات کے باوجود سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرلیا۔ بیان ...

مزید پڑھیے

غیرملکی فنڈنگ، تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

غیرملکی فنڈنگ، تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

نمائندہ ہم شہری… تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی کے غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے بیرون ملک سے فنڈ ریزنگ کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہیں۔ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تحریک انصاف کے جواب میں کہا گیا ہے کہ حنیف عباسی کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں جب کہ درخواست گزار نے ...

مزید پڑھیے

قصور، بچوں کے ساتھ بہیمانہ جرائم، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

قصور، بچوں کے ساتھ بہیمانہ جرائم، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

نمائندہ ہم شہری… وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں ببچوں سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ قصور میں چند ماہ کے دوران معصوم بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 8 واقعات پیش آئے جس کے خلاف متاثرہ بچوں کے والدین اور علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اور ریلی ...

مزید پڑھیے

آئل ٹینکرز کی ہڑتال، تیل کی سپلائی متاثر ہونے کا امکان

آئل ٹینکرز کی ہڑتال، تیل کی سپلائی متاثر ہونے کا امکان

نمائندہ ہم شہری… اوگرا اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس کی جانب سے تیل کی سپلائی کرنے والے ٹینکرز سے قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کروانے کے عزم کے جواب میں آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیاہے۔ آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے چئیر مین یوسف شاہوانی ...

مزید پڑھیے

بنی گالہ میں تحریک انصاف کا اجلاس

بنی گالہ میں تحریک انصاف کا اجلاس

…نمائندہ ہم شہری پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ محفوظ کیے جانے کے بعد تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں پارٹی کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی، جہانگیرترین، نعیم الحق، شیریں مزاری، عارف علوی اورشفقت محمود سمیت تمام مرکزی قائدین شریک ہیں۔  اجلاس میں تحریک انصاف کی مرکزی ...

مزید پڑھیے

پانامہ کیس متوقع فیصلہ، وزیر اعظم نے مشاورت کے لیے اجلاس طلب کر لیا

پانامہ کیس متوقع فیصلہ، وزیر اعظم نے مشاورت کے لیے اجلاس طلب کر لیا

…نمائندہ ہم شہری وزیر اعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے سے متعلق مشاورت کے لیے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز، وفاقی وزرا اور وزیر اعظم کے مشیروں کو بلایا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے پانامہ کیس سے متعلق قانونی ٹیم کو بھی اجلاس میں طلب کیا ہے۔ اس اہم اجلاس میں ...

مزید پڑھیے

ظفر حجازی کی ضمانت منسوخ، حراست میں لے لیا گیا

ظفر حجازی کی ضمانت منسوخ، حراست میں لے لیا گیا

نمائندہ ہم شہری… وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سپیشل جج سینٹرل کی جانب سے درخواست ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین ظفر الحق حجازی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 17 جولائی کو سپیشل جج سینٹرل نے ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں چیئرمین ایس ای سی ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں