Category Archives: قومی منظر

Feed Subscription

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا نیا رومانس ….. کیا کراچی کو قتل و غارت سے نجات دِلا سکے گا ؟

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا نیا رومانس ….. کیا کراچی کو قتل و غارت سے نجات دِلا سکے گا ؟

ضیاءالرحمن …….  سندھ حکومت میں متحدہ قومی موومنٹ شامل ہو گی یا نہیں، بظاہر یہ معاملہ اب مختلف مراحل طے کرتے ہوئے با لآخر پارٹی کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کرائے جانے والے ریفرنڈم سے مشروط ہو گیا ہے مگرپاکستان پیپلزپارٹی کے ذرائع یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ صدر آصف علی زرداری اورسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک کی خصوصی ...

مزید پڑھیے

عوام کی شہید ملکہ ….. بے نظیر بھٹو

عوام کی شہید ملکہ ….. بے نظیر بھٹو

حسن مجتبیٰ اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو! وہ چھوٹی سی بچی جس نے المرتضیٰ لاڑکانہ میں اپنے باپ کے ہاتھوں بندوق سے فائر کرکے درخت پر سے ایک طوطے کو مارنے پر دو دن تک کھانا نہیں کھایا تھا وہ قتل ہوگئی۔ قاتلوں ، جرنیلوںاور کرنیلوں کی سرزمین پر ایک نہتی اور واقعی بندوقوں سے نفرت کرتی لڑکی قتل ...

مزید پڑھیے

صحت اور تعلیم کے بجٹ میں اضافہ ۔۔۔توانائی کا شعبہ حکومتی توجہ سے محروم رہا

صحت اور تعلیم کے بجٹ میں اضافہ ۔۔۔توانائی کا شعبہ حکومتی توجہ سے محروم رہا

عون علی ……..    پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے بجٹ نئی صوبائی حکومتوںکی ترجیحات کے غمازی کرتے ہیں اور یہ خوشگوار حقیقت ہے کہ نئے مالی سال کے میزانیے میں تینوں صوبائی حکومتوں نے بنیادی عوامی مسائل کی طرف توجہ دی ہے۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بجٹ میں تعلیم کے حصے میں اضافہ اور سندھ میں صحت کے ...

مزید پڑھیے

جنگ زدہ صوبے کا بجٹ اور حملوں کی نئی لہر

عقیل یوسفزئی صوبہ خیبر پختونخوا کی نئی حکومت نے گزشتہ ہفتے تین کھرب 44 ارب روپے کا بجٹ پیش کر کے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حالات میں اس سے بہتر، متوازن اور ٹیکس فری بجٹ پیش کرنا ممکن نہیں تھا۔ معاشی ماہرین اور اپوزیشن نے اس بجٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں، ...

مزید پڑھیے

بلوچستان : دہشت گردی کے مہیت سائے

بلوچستان : دہشت گردی کے مہیت سائے

راحت ملک 15 جون کو زیارت اور ویمن یونیورسٹی پر حملوں کے بعد کوئٹہ کی فضا انتہائی سوگوار ہے۔ بلوچستان بھر میں ان واقعات پر تشویش پائی جاتی ہے۔ زیارت ریذیڈنسی کی تباہی اور مسلح حملے کے نتیجے میں زیارت کی تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ چکی ہے۔ موسم گرما میں زیارت سیاحوں کا مرکز بن جاتا ہے۔ انہی تین ماہ ...

مزید پڑھیے

بلوچستان میں خفیہ ادارے ایک دوسرے سے مقابلے میں مصروف ہیں: چوہدری نثار

بلوچستان میں خفیہ ادارے ایک دوسرے سے مقابلے میں مصروف ہیں: چوہدری نثار

نذر بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بلوچستان میں بدامنی کے حوالے سے جس حقیقت کا پانچ برسوں میں اظہار نہیں کر سکی اس حقیقت کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کوئٹہ کے ایک دورے کے بعد کر دیا اور بے باکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ”بلوچستان میں خفیہ ادارے ...

مزید پڑھیے

مسلم لیگ اور تحریک انصاف میں قربت ….عمران خان کا جاندار خطاب

مسلم لیگ اور تحریک انصاف میں قربت ….عمران خان کا جاندار خطاب

سی آر شمسی جمہوریت سے جمہوریت کو اقتدار کی خوشگوار تبدیلی رونما ہوئے ابھی چند گھنٹے ہی گزرے تھے کہ ”تعطیل“پرگئے ہوئے ….، دہشت گردی کے جھتے شہریوں پر پل پڑے ہیں حکومت کے پہلے چھ دنوں میں ہی کوئٹہ سے مردان تک بربریت برپا تو ہوئی …. ، ساتھ ہی ”زیارت “ میں قائداعظمؒ کی تاریخی قیام گاہ کو ...

مزید پڑھیے

بلوچستان سرداروں کی گرفت سے نکل رہا ہے……….

بلوچستان سرداروں کی گرفت سے نکل رہا ہے……….

راحت ملک بہت سلیقے اور دانشمندی کے ساتھ مرتب کی گئی پالیسی پر انتہائی شائستگی سے پیشرفت کرتے ہوئے مخلوط حکومت کے قیام کے ابتدائی مراحل طے کر لیے ہیں۔ 7 جون کے بعد جناب ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں صوبائی کابینہ صوبے کا اقتدار سنبھال لے گی۔ نگران حکومت نے صوبے میں انتخابات کے انعقاد کو ممکن بنایا ...

مزید پڑھیے

ڈورن… ایک موٴثر ہتھیار یا مذاکرات کا دشمن؟ ……

ڈورن… ایک موٴثر ہتھیار یا مذاکرات کا دشمن؟ ……

عقیل یوسفزئی ڈرون حملوں نے جہاں ایک طرف القائدہ اور طالبان کا جینا مشکل بنا دیا ہے وہاں نومنتخب حکومت کی ساکھ کو بھی خطرے سے دوچار کر کے رکھ دیا ہے۔ طالبان اور ان کے اتحادیوں کے لیے ڈرون خوف کا نشان بن چکا ہے کیونکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق اب تک 60 کے لگ بھگ القائدہ اور ...

مزید پڑھیے

بلوچستان میں امن وامان سب سے بڑا چیلنج…….

بلوچستان میں امن وامان سب سے بڑا چیلنج…….

راحت ملک بلوچستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے طے شدہ طریقہ کار کے دوسرے مرحلے میں جناب محمد خان اچکزئی کو صوبے کا گورنر نامزد کر دیا گیا ہے۔ جناب محمد خان اچکزئی جب اپنے منصب کا حلف اُٹھا لیں گے تو حکومت کی تکمیل کے آخری مرحلہ میں صوبائی کابینہ قائم ہو گی، جس سے حلف برداری ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں