Category Archives: قومی منظر

Feed Subscription

امریکی گانگریس نے پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کے تحت 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی

امریکی گانگریس نے پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کے تحت 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی

نیوز ڈیسک… امریکی گانگریس نے افغانستان میں امریکی آپریشن کی حمایت جاری رکھنے پر پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کے تحت 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی۔ یہ اجازت کانگریس کی جانب سے جاری کردہ نیشنل ڈیفنس اتھارائیزیشن ایکٹ (این ڈی اے اے) 2018 کے تحت دی گئی ہے۔  امریکہ کے سیکریٹری دفاع کی جانب سے جاری کردہ ...

مزید پڑھیے

پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 5.5 فیصد رہے گی، ورلڈ بینک

پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 5.5 فیصد رہے گی، ورلڈ بینک

نیوز ڈیسک… ورلڈ بینک کے مطابق 18-2017 میں پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 5.5 فیصد اور 19-2018 میں 5.8 فیصد رہے گی۔ پاکستان کی معیشت کے حوالے سے ورلڈ بینک کی ششماہی رپورٹ پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی ترقی اور مستقبل کی معاشی حکمت عملی کے مثبت ...

مزید پڑھیے

نوازشریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد، تفصیلی فیصلہ جاری

نوازشریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد، تفصیلی فیصلہ جاری

نیوز ڈیسک… احتساب عدالت نے نوازشریف کی تین نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ میاں نوازشریف نے پاناما کیس میں نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کو یکجا کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں عدالت عالیہ نے فیصلہ دیتے ہوئے احتساب عدالت کو ...

مزید پڑھیے

عمران خان نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ دہرادیا

عمران خان نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ دہرادیا

نیوز ڈیسک…  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر قبل ازوقت الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ چترال میں میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا وقت سے پہلے الیکشن غیر جمہوری عمل ہے لیکن اگر مینڈیٹ ہی مشکوک ہو جائے تو پھر مسائل کا حل قبل از وقت الیکشن ہی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ...

مزید پڑھیے

افغان صدر نے پاکستانی سفارتی اہلکار کے قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا

افغان صدر نے پاکستانی سفارتی اہلکار کے قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا

نیوز ڈیسک… افغانستان کے صدر اشرف غنی نے جلال آباد میں پاکستانی سفارت کار پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ افغان صدرکی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سیکیورٹی حکام کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اس واقعہ کی تفتیش کریں اور ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ اپنے بیان میں افغان ...

مزید پڑھیے

یوم اقبال انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

یوم اقبال انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نمائندہ ہم شہری… شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا آج 140 واں یوم ولادت آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ یوم اقبال کے سلسلے میں ملک کے مختلف بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، جن میں  اقبال کی زندگی کے ہر پہلو اور سوچ و افکار پر روشنی ڈالی جا رہی ہے۔ لاہور میں ...

مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان نے وارنٹ گرفتاری معطل کر ر دئیے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان نے وارنٹ گرفتاری معطل کر ر دئیے

نیوز ڈیسک… اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر 12 اکتوبر کو توہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جنہیں عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں  چیلنج کیا تھا۔ ...

مزید پڑھیے

شدت پسندوں کے 99 فیصد ٹھکانے تباہ کردیئے

شدت پسندوں کے 99 فیصد ٹھکانے تباہ کردیئے

نمائندہ ہم شہری… وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں شدت پسندوں کے 99 فیصد ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ہمارے معاشرے کو آج بھی افغان جنگ کےباعث مسائل کاسامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسامہ بن لادن کو ہمارے اس وقت ...

مزید پڑھیے

امریکی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

نیوز ڈیسک…  امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب سے دفتر خارجہ میں ملاقات کریں گے۔ ریکس ٹلرسن وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گے اور جے ایچ کیو بھی جائیں گے جہاں وہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے۔ پاکستان پہنچنے سے قبل ...

مزید پڑھیے

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا پنجاب کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا پنجاب کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

نمائندہ ہم شہری… آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس کے خلاف پنجاب میں اتوار سے پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روکنے کا اعلان کیا ہے۔ آئل ٹینکرکے اس فیصلےسے آنے والے دنوں میں پنجاب میں پٹرول کی قلت کا خدشہ ہے۔ ٹینکر ایسوسی ایشن کے مطابق آج سے تیل بھرنے کی لسٹ میں پنجاب کی گاڑیاں شامل نہیں ہوں گی، ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں