Category Archives: قومی منظر

Feed Subscription

بے نظیر لٹریری فیسٹویل آج سے الحمرا ہال میں شروع

بے نظیر لٹریری فیسٹویل آج سے الحمرا ہال میں شروع

نمائندہ ہم شہری… بے نظیر لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام تین روزہ بے نظیر لٹریری فیسٹویل آج سے الحمرا ہال لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بے نظیر بھٹو لٹریری فیسٹول کا افتتاح کر یں گے۔ یہ علمی، ثقافتی اور سیاسی میلہ 19اپر یل تک جاری رہے گا۔ ملک کی کئی نمایاں سیاسی اور ...

مزید پڑھیے

‘مشال خان کا کیس فوجی عدالت میں سنا جائے’

‘مشال خان کا کیس فوجی عدالت میں سنا جائے’

نیوز ڈیسک… خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں عبد الولی خان یونیورسٹی میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے جاں بحق ہونے والے طالب علم مشال خان کے والد اقبال خان کا کہنا ہے کہ اس معاملے کو فوجی عدالت میں منتقل کیا جائے تاکہ اصل حقائق سامنے آئیں۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے اقبال خان نے کہا ہے ...

مزید پڑھیے

لاہور، کینٹ کے علاقے سے مزید دہشت گرد گرفتار

لاہور، کینٹ کے علاقے سے مزید دہشت گرد گرفتار

نمائندہ ہم شہری… لاہور میں سیکورٹی اداروں نےغازی روڈ کےعلاقے میں انتہا پسند تنظیم داعش کے لاہورکے سرغنہ عظیم ابو فوجی کے اس کے ایک اور ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ سانحہ بیدیاں روڈ اور سانحہ چیرنگ کراس میں ملوث4 مزید سہولت کاروں کوبھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عظیم ابو فوجی کے ساتھی عمر ...

مزید پڑھیے

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا

نمائندہ ہم شہری… سکیورٹی اداروں کی جانب سے بروقت کارروائی سے  لاہور دہشت گردی کے بڑے وقوعے سے بچ گیا۔ دہشت گردوں نے ایسٹر کے موقع پر حملے کا منصوبہ بنارکھا تھا تاہم جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب پنجاب سوسائٹی کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اداروں کی اطلاع پر چھاپہ مارا ۔ اس دوران کارروائی میں ایک ...

مزید پڑھیے

میدانی علاقوں میں شدید گرمی

میدانی علاقوں میں شدید گرمی

نمائندہ ہم شہری… محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روزکے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران نصیر آباد، مکران، سبی، سکھر، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، حیدر آباد، ملتان، بہاولپور، ساہیوال ،ڈی جی خان اور ڈی آئی خان ڈویژن میں شدید گرمی پڑے گی۔ ...

مزید پڑھیے

سندھ میں رینجرز کے اختیارات کی مدت ختم

سندھ میں رینجرز کے اختیارات کی مدت ختم

نمائندہ ہم شہری… سندھ میں رینجرز اختیارات کی مدت آخری روز ہے۔ رینجرز اختیارات کی مدت 14 اپریل کی رات12بجے کو ختم ہوجائیگی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے 5 اپریل کو اختیارات میں توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کی تھی، جس میں رینجرز اختیارات میں 90 روز کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی، تاہم صوبائی حکومت کی جانب ...

مزید پڑھیے

‘سندھ سے جانے والی گیس بند کر دیں گے’

‘سندھ سے جانے والی گیس بند کر دیں گے’

نیوز ڈیسک… وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کو گیس کی فراہمی میں بہتری نہ آنے کی صورت میں سندھ سے جانے والی گیس پائپ لائن بند کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ سوئی سدرن گیس کمپنی پر خوب برسے اور کہا کہ ہم 100 میگا واٹ کے بجلی کے ...

مزید پڑھیے

فوجی افسر کے اغوا میں دشمن کے کردار کو نظر انداز نہیں کر سکتے

فوجی افسر کے اغوا میں دشمن کے کردار کو نظر انداز نہیں کر سکتے

نمائندہ ہم شہری… دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیپال میں پاکستانی فوج کے سابق افسر کے لاپتہ ہونے میں غیرملکی ایجنسیوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ کرنل (ر) حبیب ظاہر کو نیپال میں نوکری کا جھانسا دے کر پھنسایا گیا۔ پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ ...

مزید پڑھیے

دہشت گردوں کی تعداد میں لاہور سب سے آگے

دہشت گردوں کی تعداد میں لاہور سب سے آگے

نمائندہ ہم شہری… محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کی طرف سے جاری کی گئی انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی تفصیلات پر مبنی ریڈ بک میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پنجاب میں سب سے زیادہ مطلوب دہشت گردوں کا تعلق صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہے، اس کے بعد فیصل آباد اور سرگودھا کے اضلاع ہیں۔ سی ٹی ڈی پنجاب کی ...

مزید پڑھیے

گریٹر اقبال پارک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے زخمی

گریٹر اقبال پارک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے زخمی

نمائندہ ہم شہری… لاہور میں گریٹر اقبال پارک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر جاوید حامد موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہوگئےہیں، انہیں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جاوید حامد اپنی گاڑی میں گریٹر اقبال پارک جارہے تھے کہ شیرانوالہ گیٹ کے قریب    موٹر سائیکل پر سوار نا معلوم افراد نے ان کی گاڑی روک کر ان ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں